تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پورہَل" کے متعقلہ نتائج

پورہَل

ایک قسم کا ہل جو کھیت میں قطار یا فاصلہ قایم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے .

پَھرال

پھیلاو ، تفصیل ؛ تختہ .

پرال

بھس، نال، بھچالی، دھان کے پودوں کی نال جس میں سے غلہ نکال لیا گیا ہو، دھان کا پھونس جسے اکثرغریب غربا یا دیہات کے لوگ جاڑے میں پچھا کر سوتے ہیں، بھوسا

پَرْوال

پپوٹے کی بیماری جس میں پلکیں جھڑ جاتی ہیں اور نئے خم دار بال نکل آتے ہیں.

پُورَہ

چھوٹی بستی، محلّہ، (مرکبات میں مستعمل) جیسے: مغل پورہ، باغبان پورہ

پُورا

طاقت، برتا، مقدرت، بھروسا

پورَہ

رک : پور (۱) ، پورا .

پورا

لکڑی کا ٹکڑا، کڑی، شہتیر

پَرالی

رک: پرال.

پَرْلے

تباہی، بربادی، دنیا کا خاتمہ، قیامت

پَرْلَو

نیستی ؛ قیامت .

پَرْلی

پرلا (رک) کی تانیث .

پَرْلا

دوسری طرف کا، اس پار کا، انتہائی حد کو

پَریلی

تیز حرکات کے رقص کی پہلی مشق، جس میں جسم کی حرکات زیادہ اور سوان٘گ نقل وغیرہ کم ہوتا ہے، اس کا نام ایک دیسی بھی ہے

پَیرول

قیدی کو اس شرط پر جیل کے باہر جانے کی اجازت دینا کہ وہ مقررہ وقت پر واپس آجائے ، مشروط عارضی رہائی ، قول لے کر رہا کرنے کا عمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں پورہَل کے معانیدیکھیے

پورہَل

porhal•पोरहल

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پورہَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا ہل جو کھیت میں قطار یا فاصلہ قایم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے .

Urdu meaning of porhal

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka hal jo khet me.n qataar ya faasila qaayam karne ke li.e istimaal hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پورہَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پورہَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone