تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرال" کے متعقلہ نتائج

مَرال

کاجل

راج مَرال

ایک نہایت خُوبصورت راج ہن٘س

مَرلا

تیس مربع گز زمین ، نو مربع ناپ کی جگہ ، زمین کی پیمائش کا ایک پیمانہ

مَرول

رک : مروڑ

مَرلَہ

تیس مربع گز زمین ، نو مربع ناپ کی جگہ ، زمین کی پیمائش کا ایک پیمانہ

مَریَل

نیم مردہ شخص، دبلا پتلا شخص

مُرَوَّل

گھی میں بھگویا ہوا ، گھی چپڑا ہوا ، روغن لگایا ہوا ۔

مُرَل

بام کی شکل کی ایک چھلکے والی (دریائی) مچھلی، جو دو ہاتھ تک لمبی ہوتی ہے، اس کا جسم مخروطی، منھ چپٹا، رنگ سیاہی مائل کاہی اور گوشت بے کانٹا اور خوش ذائقہ ہوتا ہے، دلدلوں یا ایسے تالابوں میں بھی پائی جاتی ہے، جن میں گھاس پھوس اگی ہوئی ہو

مِرا

میرا کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

مَلال

رنج و غم، افسوس

مَرْعی

رعایت رکھا گیا

مَرَہ

(طب) آنکھوں کا سرمہ نہ لگانے سے بیمار ہونا اور پلکوں کا سفید ہوجانا

مَرْعیٰ

چرنے کی جگہ، چراگاہ

مَجال

(لفظاً) گھومنے پھرنے کا میدان، چوگان پھرانے کا میدان، چکر دینے کا میدان، جولانگاہ

مُحال

جس کا ہونا ممکن نہ ہو، ناممکن

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرال کے معانیدیکھیے

مَرال

maraal•मराल

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مَرال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بدمعاش آدمی، بدچلن شخص
  • بادل، ابر
  • کاجل
  • اناروں کا باغ
  • نرم، ملائم، نازک، گدگدا
  • ایک قسم کا ہنس جس کی ٹانگیں اور چونچ سرخ ہوتی ہیں اور بقیہ حصہ سفید ہوتا ہے

Urdu meaning of maraal

  • Roman
  • Urdu

  • badmaash aadamii, badachlan shaKhs
  • baadal, abr
  • kaajal
  • anaaro.n ka baaG
  • naram, mulaa.im, naazuk, gudgudaa
  • ek kism ka hans jis kii Taange.n aur chonch surKh hotii hai.n aur baqiiyaa hissaa safaid hotaa hai

English meaning of maraal

Noun, Masculine

  • soft, delicate, padded, bland
  • the garden of pomegranates
  • lampblack
  • cloud
  • ill mannered person
  • a kind of swan who's legs and beak are red and other part of the body are white

मराल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

مَرال کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone