تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَریل" کے متعقلہ نتائج

پَریل

گھوڑے کے پچاس رنگوں میں سے ایک رن٘گ

پَریلا

خاکی رن٘گ کا سان٘پ ، اس پر سفید جالدار بیل اور سفید بندکیاں ہوتی ہیں اس کے بدن پر کھپرے نرم نرم مچھلی کی طرح کے ہوتے ہیں یہ سوا گز لمبا ایک انچ دور کا موٹا ہوتا ہے اور لہر مار کر چلتا ہے ، حملہ کرتے وقت الٹا چلنے لگتا ہے اور اس کے کھپروں سے جو آپس میں گِھسّا کھاتے ہیں ان سے آواز پیدا ہوتی ہے اسی طرح تھوڑی دور چل کر جست کرتا ہے.

پَریلی

تیز حرکات کے رقص کی پہلی مشق، جس میں جسم کی حرکات زیادہ اور سوان٘گ نقل وغیرہ کم ہوتا ہے، اس کا نام ایک دیسی بھی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَریل کے معانیدیکھیے

پَریل

parelपरेल

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پَریل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوڑے کے پچاس رنگوں میں سے ایک رن٘گ

صفت

  • پرند جو گھنے پر پرزے والا ہو اور دیکھنے میں موٹا مگر جسم میں دبلا اور ہلکا ہو

Urdu meaning of parel

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ke pachchaas rango.n me.n se ek rang
  • parind jo ghane par purje vaala ho aur dekhne me.n moTaa magar jism me.n dublaa aur halkaa ho

English meaning of parel

Noun, Feminine

  • a feathery ird which is apparently fat but light in weight

Noun, Masculine

  • a feathery bird which is apparently fat but light in weight

परेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़े के पचास रंगों में से एक रंग

विशेषण

  • पक्षी जो सघन पर-पुर्जे़ वाला हो और देखने में मोटा मगर शरीर में दुबला और हल्का हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَریل

گھوڑے کے پچاس رنگوں میں سے ایک رن٘گ

پَریلا

خاکی رن٘گ کا سان٘پ ، اس پر سفید جالدار بیل اور سفید بندکیاں ہوتی ہیں اس کے بدن پر کھپرے نرم نرم مچھلی کی طرح کے ہوتے ہیں یہ سوا گز لمبا ایک انچ دور کا موٹا ہوتا ہے اور لہر مار کر چلتا ہے ، حملہ کرتے وقت الٹا چلنے لگتا ہے اور اس کے کھپروں سے جو آپس میں گِھسّا کھاتے ہیں ان سے آواز پیدا ہوتی ہے اسی طرح تھوڑی دور چل کر جست کرتا ہے.

پَریلی

تیز حرکات کے رقص کی پہلی مشق، جس میں جسم کی حرکات زیادہ اور سوان٘گ نقل وغیرہ کم ہوتا ہے، اس کا نام ایک دیسی بھی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَریل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَریل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone