تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلی" کے متعقلہ نتائج

پَہْلی

پہلا کی تانیث، ابتدائی، اوّل، مقدم

پَہْلیں

دیکھیے: پہلے

پَہْلی توڑ

وہ قطعۂ اراضی جس پر صرف ایک مرتبہ معمولی طریقے سے ہل چلایا گیا ہو، اک بہا، ایک جوتی، ایک سری جوت، کھریلی

پَہْلی چوٹ

پہلا صدمہ، پہلی مصیبت .

پَہْلی نَظَر

سرسری طور پر دیکھنے کا عمل

پَہْلی ضَرْب

رک: پہلی چوٹ .

پَہْلی مَنْزِل

(مجازاً) قبر .

پَہْلی سِیڑھی

پہلا قدم (مجازاً) ابتدائی ذریعہ، اولین وسیلہ .

پَہْلی اِمْداد

ابتدائی دیکھ بھال (خصوصاً) ابتدائی طبی دیکھ بھال یا علاج وغیرہ .

پَہْلی کی پَہْلی

ہر مہینے کی پہلی تاریخ، ایک مہینے کی پہلی تاریخ سے دوسرے مہینے کی پہلی تاریخ تک .

پَہْلی نَظَر کی مُحَبَّت

وہ محبت جو پہلی ہی نظر میں ہو جائے

پَہْلی بِسْمِ اللہ غَلَط

ابتدا ہی سے کسی کام کے بگڑنے کی نسبت بولتے ہیں، کام شروع ہوتے ہی خراب ہوگیا

پَہْلی بِسْمِ اللہ ہی غَلَط

ابتدا ہی سے کسی کام کے بگڑنے کی نسبت بولتے ہیں، کام شروع ہوتے ہی خراب ہوگیا

پَہلی رات

سہاگ رات، شب زفاف

پَہلی اینٹ

کسی تعمیر کی بنیاد کی این٘ٹ

پہلی بوہنی اَللہ مِیاں کی آس

صبح دکان کھولتے ہی پہلے گاہک کے ہاتھ مال بیچنے کے وقت خدا کی مہربانی کا آسرا ہوتا ہے کہ شام تک خوب مال بکے گا

پَہلی باتیں

اگلے زمانے کے طریقے، پرانے رسم و رواج

پَہْلَی بِسْمِ اللہ

پہلی خطا، پہلی چُوک

پَہلی بِسمِ الله ہی غَلَط

starting off on the wrong foot

کَچّی پَہْلی

pre-primary (class or school)

پَکّی پَہْلی

پرائمری اسکول کی پہلی جماعت سے قبل کا درجہ موجودہ کے جی نمبر دو کے برابر اس کے بعد درجۂ اول آتا ہے یعنی الف ب پھر اول.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلی کے معانیدیکھیے

پَہْلی

pahliiपहली

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: پَہْلا

  • Roman
  • Urdu

پَہْلی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • پہلا کی تانیث، ابتدائی، اوّل، مقدم

شعر

English meaning of pahlii

Adjective, Feminine

  • first, primarily

पहली के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • पहला का स्त्रैण रूप, इबतिदाई, प्रथम, शुरू का

پَہْلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَہْلی

پہلا کی تانیث، ابتدائی، اوّل، مقدم

پَہْلیں

دیکھیے: پہلے

پَہْلی توڑ

وہ قطعۂ اراضی جس پر صرف ایک مرتبہ معمولی طریقے سے ہل چلایا گیا ہو، اک بہا، ایک جوتی، ایک سری جوت، کھریلی

پَہْلی چوٹ

پہلا صدمہ، پہلی مصیبت .

پَہْلی نَظَر

سرسری طور پر دیکھنے کا عمل

پَہْلی ضَرْب

رک: پہلی چوٹ .

پَہْلی مَنْزِل

(مجازاً) قبر .

پَہْلی سِیڑھی

پہلا قدم (مجازاً) ابتدائی ذریعہ، اولین وسیلہ .

پَہْلی اِمْداد

ابتدائی دیکھ بھال (خصوصاً) ابتدائی طبی دیکھ بھال یا علاج وغیرہ .

پَہْلی کی پَہْلی

ہر مہینے کی پہلی تاریخ، ایک مہینے کی پہلی تاریخ سے دوسرے مہینے کی پہلی تاریخ تک .

پَہْلی نَظَر کی مُحَبَّت

وہ محبت جو پہلی ہی نظر میں ہو جائے

پَہْلی بِسْمِ اللہ غَلَط

ابتدا ہی سے کسی کام کے بگڑنے کی نسبت بولتے ہیں، کام شروع ہوتے ہی خراب ہوگیا

پَہْلی بِسْمِ اللہ ہی غَلَط

ابتدا ہی سے کسی کام کے بگڑنے کی نسبت بولتے ہیں، کام شروع ہوتے ہی خراب ہوگیا

پَہلی رات

سہاگ رات، شب زفاف

پَہلی اینٹ

کسی تعمیر کی بنیاد کی این٘ٹ

پہلی بوہنی اَللہ مِیاں کی آس

صبح دکان کھولتے ہی پہلے گاہک کے ہاتھ مال بیچنے کے وقت خدا کی مہربانی کا آسرا ہوتا ہے کہ شام تک خوب مال بکے گا

پَہلی باتیں

اگلے زمانے کے طریقے، پرانے رسم و رواج

پَہْلَی بِسْمِ اللہ

پہلی خطا، پہلی چُوک

پَہلی بِسمِ الله ہی غَلَط

starting off on the wrong foot

کَچّی پَہْلی

pre-primary (class or school)

پَکّی پَہْلی

پرائمری اسکول کی پہلی جماعت سے قبل کا درجہ موجودہ کے جی نمبر دو کے برابر اس کے بعد درجۂ اول آتا ہے یعنی الف ب پھر اول.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone