تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑا پانا" کے متعقلہ نتائج

پَڑا پانا

بے محنت و مشقت یا راہ چلتے کسی چیز کا حاصل ہو جانا، مفت میں کسی چیز کا ہاتھ لگنا، راہ چلتے کسی چیز کا مل جانا

مال پَڑا پانا

بے محنت و مشقت کوئی چیز ہاتھ آنا، جب کوئی شخص ہشاش بشاش ہوتا ہے تو کہتے ہیں کیا کچھ مال پڑا پایا ہے جو اس قدر خوش ہو

رَسْتے میں پَڑا پانا

مُفت مِلنا ، بے زحمت پانا

زَمِین پَر سے کُچھ پَڑا پانا

کوئی چیز بغیر محنت مشقت کے حاصل ہونا، کوئی چیز اتفاقاً مل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑا پانا کے معانیدیکھیے

پَڑا پانا

pa.Daa paanaaपड़ा पाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَڑا پانا کے اردو معانی

  • بے محنت و مشقت یا راہ چلتے کسی چیز کا حاصل ہو جانا، مفت میں کسی چیز کا ہاتھ لگنا، راہ چلتے کسی چیز کا مل جانا

Urdu meaning of pa.Daa paanaa

  • Roman
  • Urdu

  • be mehnat-o-mashaqqat ya raah chalte kisii chiiz ka haasil ho jaana, muft me.n kisii chiiz ka haath lagnaa, raah chalte kisii chiiz ka mil jaana

English meaning of pa.Daa paanaa

  • to find lying, to find, to get easily or for nothing, obtaining something without hard work or on the go

पड़ा पाना के हिंदी अर्थ

  • बिना मेहनत और परिश्रम के या राह चलते किसी चीज़ का प्राप्त हो जाना, मुफ़्त में किसी चीज़ का हाथ लगना, राह चलते किसी चीज़ का मिल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑا پانا

بے محنت و مشقت یا راہ چلتے کسی چیز کا حاصل ہو جانا، مفت میں کسی چیز کا ہاتھ لگنا، راہ چلتے کسی چیز کا مل جانا

مال پَڑا پانا

بے محنت و مشقت کوئی چیز ہاتھ آنا، جب کوئی شخص ہشاش بشاش ہوتا ہے تو کہتے ہیں کیا کچھ مال پڑا پایا ہے جو اس قدر خوش ہو

رَسْتے میں پَڑا پانا

مُفت مِلنا ، بے زحمت پانا

زَمِین پَر سے کُچھ پَڑا پانا

کوئی چیز بغیر محنت مشقت کے حاصل ہونا، کوئی چیز اتفاقاً مل جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑا پانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑا پانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone