تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑاو کَرنا" کے متعقلہ نتائج

پَڑاو کَرنا

رک : پڑاؤ ڈالنا.

پَڑاؤ کَرنا

قیام کرنا، رہ پڑنا، ٹھہر جانا

پَساو کَرنا

ابالنے کے بعد زائد پانی نتھارنا یا نچوڑنا .

پَڑی کَرْنا

قیام کرنا، ٹھہرنا، پڑاؤ کرنا

پَڑھ کَر دَم کَرْنا

آیت یا افسوں پڑھ کر پھون٘ک مارنا

دُعا پَڑھ کَر دَم کَرنا

دعا کے الفاظ پڑھ کر پھونکنا

رائی کا پَہاڑ کَرنا

معمولی سی بات کو اہمیت دینا ، بات کا بتنگڑ بنانا.

دِل پَہاڑ کَرْنا

ہَمت پیدا کرنا ، جرأت و دلیری سے کام لینا.

چھی پُھو کَرنا

آخ تھو کرنا، نفرت یا ناپسندیدگی کے کلمات منھ سے نکالنا، برا بھلا کہنا، نخرے کرنا

چَوری کا پَہاڑ کَرْنا

معمولی بات بڑھا چڑھا کر بیان کرنا یا ظاہر کرنا.

پُھوا پُھو کَرْنا

آہستہ آہستہ اور ہلکا کام کرنا

سَر پھوڑی کَرْنا

سر مارنا ، سر کھپانا.

توڑ پھوڑْ کَرنا

قطع تعلق کرنا، رشتہ توڑ لینا.

پھاڑُوں کھاؤُں کَرنا

بد مزاجی سے پیش آنا ، جھّلا کر بات کرنا.

پَھڑ صَحِیح کَرنا

(شکاری) شکار کے شانے کا نشانہ بان٘دھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑاو کَرنا کے معانیدیکھیے

پَڑاو کَرنا

pa.Daav karnaa•पड़ाव करना

محاورہ

دیکھیے: پَڑاؤ ڈالنا

  • Roman
  • Urdu

پَڑاو کَرنا کے اردو معانی

  • رک : پڑاؤ ڈالنا.

Urdu meaning of pa.Daav karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha pa.Dhaa.o Daalnaa

पड़ाव करना के हिंदी अर्थ

  • रुक : पढ़ाओ डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑاو کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑاو کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone