تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑا" کے متعقلہ نتائج

تَڑا

مخصوص لکڑی جس سے شراب رکھنے کا مٹکا گھڑا یا شراب رکھنے کا برتن بناتے ہیں.

تُڑا

توڑا

تِڑا

رک : ٹیڑھا.

تَڑا کَڑی

رک : تراکڑی

تَڑا بَھڑی

۔(ھ) مونث۔ ۱۔جلدی۔ گھبراہٹ۔ بیکلی۔ ۲۔موت کی گرم بازاری۔ پے درپے مرنا۔ (پڑنا۔ ہونا کے ساتھ)

تَڑا تَڑ

لگاتار مارنے یا گرنے کی آواز، بڑی بڑی بون٘دوں کی آواز جو مسلسل برسنے سے پیدا ہوتی ہے، مسلسل گولیوں کی آواز

تَڑا تَڑ جَواب دینا

بے توقف جواب دینا، بے باکی سے فوراً بول اٹھنا، جلد جلد جواب دینا

تَڑاو

رک : تڑاوا.

تَڑایا

رک : تڑاوا

تَڑایا دار

خود پسند ، خود بیں ، مغرور ، گھمنڈی ؛ رنْگیلا ، بانْکا

تَڑاخ

زور کی آواز، پٹاخے بندوق یا تھپڑ کی آواز

تَڑاق

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے یا گرنے کی آواز ( بیشتر سے کے ساتھ )

تَڑاک

رک : تڑاق

تَڑاگ

رک : تڈاگ ، تالاب.

تِڑْھ مُنْہا

ٹیٹرھے منھ کا جس کا منھ ٹیڑھا ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑا کے معانیدیکھیے

تَڑا

ta.Daa•तड़ा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

تَڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مخصوص لکڑی جس سے شراب رکھنے کا مٹکا گھڑا یا شراب رکھنے کا برتن بناتے ہیں.

Urdu meaning of ta.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • maKhsuus lakk.Dii jis se sharaab rakhne ka maTkaa gha.Daa ya sharaab rakhne ka bartan banaate hai.n

तड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक विशेष प्रकार की लकड़ी जिस से शराब रखने का मटका, घड़ा या शराब रखने का बर्तन बनाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone