تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پچا" کے متعقلہ نتائج

پچا

پکانا یا پکانے کا عمل

پَچا بَیٹھنا

پچانا، ہضم کرلینا، (مجازاً) غصب کرنا، کسی کا مال دبا بیٹھنا

پَچا پَچ

بار بار من٘ھ سے تھوکنے کا عمل .

پَچاوا

ہاضمہ ، گواریدگی ؛ برداشت ، سہار .

پَچاؤُ

کھانے کے ہضم ہونے کو کہتے ہیں

پَچاو

ہاضمہ، گواریدگی

پُچارا

کوچی ، برش ، پوتا.

پَچانا

ہضم کرنا، گوارا کرنا

پَچَہْرَہ

رک : پچوور .

پَچانِیا

رک : پَہچانا.

پُچارَہ

پُچارا (رک) کی ایک املائی شکل.

پَچاسوں

پچاس (رک) کی جمع ؛ (مجازاً) بکثرت.

پَچاسا

پچاس روپیے کا وزن، پچاس روپیے کے انداز کی ترازو، وہ باٹ یا ترازو، جو پچاس روپے یا پچاس تولے تک کا وزن تول سکتی ہو

پُچاڑا

رک : پُچارا (= پتائی).

پچانوے

نوے اور پان٘چ، سو سے پان٘چ کم

اردو، انگلش اور ہندی میں پچا کے معانیدیکھیے

پچا

pachaa•पचा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پکانا یا پکانے کا عمل

شعر

Urdu meaning of pachaa

  • Roman
  • Urdu

  • pakaanaa ya pakaane ka amal

English meaning of pachaa

Noun, Masculine

  • cooking or process of cooking
  • digested

पचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक निश्चित तौल के १६ मोतियों की माला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone