تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچانا" کے متعقلہ نتائج

پَچانا

ہضم کرنا، گوارا کرنا

بات پَچانا

بات سن کر دل ہی میں رکھنا

بائی پَچانا

بائی پچنا کا تعدیہ

رَچانا پَچانا

ہضم کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا ، ہضم کرانا.

مَغْز پَچانا

دماغ پر زور ڈالنا ، دیر تک سمجھانا ، بہت کچھ بک بک کرنا ، بحث و تکرار کرنا

ہَڈّی کھانا آسان پَر پَچانا مُشکِل

کام شروع کرنا آسان ہوتا ہے مگر اس کو تکمیل پر پہنچانا مشکل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچانا کے معانیدیکھیے

پَچانا

pachaanaaपचाना

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

پَچانا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل متعدی

  • ہضم کرنا، گوارا کرنا
  • (کسی کا مال) دبا بیٹھنا، ہتھیا لینا، پرائے مال پر قبضہ جمانا، پچا جانا، پچا ڈالنا، پچا دینا
  • ختم کرنا، برباد کرنا، غلط ترکیبوں سے ہتھیائے ہوئے مال یا چیز کو اپنے کام میں لاکر نفع کمانا، بہت زیادہ محنت مشقت یا ریاضت سے جسم کو گلانا، سکھانا یا نقصان پہن٘چانا، پچا ڈالنا، پچا دینا، ایک چیز کا دوسری چیز کو اپنے میں پوری طرح حل یا جذب کر لینا، کھپانا
  • (کنایۃً) کسی کا مال مار لینا

Urdu meaning of pachaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • hazam karnaa, gavaara karnaa
  • (kisii ka maal) dabaa baiThnaa, hathiyaa lenaa, paraa.e maal par qabzaa jamaanaa, pachaa jaana, pachaa Daalnaa, pachaa denaa
  • Khatm karnaa, barbaad karnaa, Galat tarkiibo.n se hathyaa.e hu.e maal ya chiiz ko apne kaam me.n laakar nafaa kamaanaa, bahut zyaadaa mehnat mashaqqat ya riyaazat se jism ko galaanaa, sikhaana ya nuqsaan pahunchaanaa, pachaa Daalnaa, pachaa denaa, ek chiiz ka duusrii chiiz ko apne me.n puurii tarah hal ya jazab kar lenaa, khapaanaa
  • (kanaa.en) kisii ka maal maar lenaa

English meaning of pachaanaa

Sanskrit, Hindi - Transitive verb

  • to digest

Verb

  • assimilate
  • digest
  • embezzle, misappropriate

पचाना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया

  • खाई हुई वस्तु को पक्वा शय की जठराग्नि से रस में परिणत करना
  • दूसरों का माल हजम करना
  • खाई हुई वस्तु को पक्वाशय की अग्नि से रस में परिणत करना
  • किसी बात या तथ्य को छुपा ले जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَچانا

ہضم کرنا، گوارا کرنا

بات پَچانا

بات سن کر دل ہی میں رکھنا

بائی پَچانا

بائی پچنا کا تعدیہ

رَچانا پَچانا

ہضم کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا ، ہضم کرانا.

مَغْز پَچانا

دماغ پر زور ڈالنا ، دیر تک سمجھانا ، بہت کچھ بک بک کرنا ، بحث و تکرار کرنا

ہَڈّی کھانا آسان پَر پَچانا مُشکِل

کام شروع کرنا آسان ہوتا ہے مگر اس کو تکمیل پر پہنچانا مشکل ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone