تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پازیب" کے متعقلہ نتائج

پازیب

(لفظاً) پاؤں کی زینت

پائِزیب

رک : پازیب (پا (۱) کا تحتی) ۔

پاشیب

نیچے اترنے کی سیڑھی، زینہ، سیڑھی، پایہ

پا زیبی

پان٘و کی سجاوٹ.

پایَہ

مرتبہ، منزلت، قدر، درجہ

پایا

ستون، تھم، کھمبا، عمارت کی بنیاد

پَہْلیں

دیکھیے: پہلے

پَہْلی

پہلا کی تانیث، ابتدائی، اوّل، مقدم

پانی

آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے

پاتی

۱. خط ، پتر ، چٹھی .

پاٹی

پٹی (چار پائی وغیرہ کی) .

پایو

حاصل کرنا، پھانسنا، تیار کرنا، ہو جانا

پانیو

پانی

پائِیں

۱۔ نیچے ، نچلے رخ .

پَہْری

پہرے دار، چوکی دار، محافظ، گاؤں کا چوکیدار، جو بطور ملازم یا پیغامبر استعمال کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں پازیب کے معانیدیکھیے

پازیب

paazeb•पाज़ेब

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: زیورات

  • Roman
  • Urdu

پازیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) پاؤں کی زینت
  • (مجازاً) پاؤں میں پہننے کا ایک خاص وضع کا بیشتر نقرئی گھن٘گھرودار زیور، ایک زیور جو پاؤں میں پہنا جاتا ہے، خلخال

شعر

Urdu meaning of paazeb

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) paanv kii ziinat
  • (majaazan) paanv me.n pahanne ka ek Khaas vazaa ka beshatar nuqari.i ghunghruudaar zevar, ek zevar jo paanv me.n pahna jaataa hai, KhalKhaal

English meaning of paazeb

Noun, Feminine

  • (Lexical) the feet which is decorated with ornaments
  • ( Metaphorically) an ornament worn on the feet or ankles, ankle bells, anklet

पाज़ेब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (शाब्दिक) पैरों की सजावट, पैर की शोभा
  • ( लाक्षणिक) पाँव का एक आभूषण, पैर में पहना जाने वाला घुंघरूदार ज़ेवर, ख़लख़ाल, अंदुक, नूपुर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پازیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

پازیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone