تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پائِزیب" کے متعقلہ نتائج

پائِزیب

رک : پازیب (پا (۱) کا تحتی) ۔

پازیب

(لفظاً) پاؤں کی زینت

پائے زیْب

پان٘و کی زینت (مجازاً) پان٘و میں پہننے کا ایک خاص وضع کا بیشتر نقرئی گھن٘گھرودار زیور

پائِیں

۱۔ نیچے ، نچلے رخ .

دو پائی

دو ٹانگوں کا، دوپایہ

پائی کَرنا

گھسے اور بیکار ٹائپوں کو ملا دینا ؛ چھاپے میں استعمال شدہ ٹائپوں کو اس طرح ملا دینا کہ ان کو الگ الگ نہ کیا جاسکے .

پائی ہونا

چھاپنے میں استعمال شدہ ٹائپ کا بیکار ہوجانا .

آنا پائی

کوڑی کوڑی ، حبہ حبہ ، کل رقم ، سارا حساب .

پائِیزی

موسم خزاں ہونے کی حالت ۔

پائِزَہ

لوہے کا حلقہ، جو کواڑوں میں لگاتے ہیں، قلابہ، قبضہ

پائِیزَہ

پائیچہ، پائین٘چہ

نَئِی پائی

اعشاری سکے کا ایک پیسہ ، نیا پیسہ ؛ ایک روپئے کے سو پیسوں میں سے ایک پیسہ ، روپئے کا سواں حصہ ؛ پرانی پائی (جو ایک پیسے میں تین ہوتی تھیں) کے مقابل

گِراں پائی

سُست رفتاری ، سُستی ، کاہلی ، ناطاقتی کے سبب بوجھل محوس ہونا.

پائی مانگو

اونی تاگا تیار کرانے والا دلال یا ٹھیکدار.

پائی مانگا

اونی تاگا تیار کرانے والا دلال یا ٹھیکدار.

اردو، انگلش اور ہندی میں پائِزیب کے معانیدیکھیے

پائِزیب

paa.izeb•पाइज़ेब

وزن : 2121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پائِزیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : پازیب (پا (۱) کا تحتی) ۔

Urdu meaning of paa.izeb

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha paazeb (pa (१) ka tahtii)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پائِزیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

پائِزیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone