تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاشْنا" کے متعقلہ نتائج

پاشْنا

ترکیب میں جزو اول کے ساتھ مل کر بکھیرنے ، بھرنے ، چھڑکنے کے معنی میں مستعمل ، جیسے : برق پاشنا Electro-lyse)

پاشْنَہ

۱. ایڑی.

پاشْنَہ کَرنا

ایڑ لگانا ، دوڑانا ، مہمیز کرنا.

پاشْنَہ کوبی

تعاقب کرنا، بھاگتے ہوئے کو پکڑنے کے لیے اس کے پیچھے دوڑنا، پیچھا کرنا

پاشْنَہ کوب

رقاص

پوشْنا

پوسنا، پرورش کرنا، تعلیم و تربیت کرنا

پَشانا

بُودینا ، سڑ جانا

پاشان

پتھر، سن٘گ، کن٘کر، روڑی

پاٹْنا

پانی دینا ؛ سین٘چنا ، پٹانا .

پانا

موقع ملنا، میسر ہونا

پالْنا

پرورش کرنا، تربیت دینا، دیکھ بھال کرنا

پانَہ

وہ لکڑی جس کو لکڑی چیرنے والا درز میں رکھ دیتا ہے، پچر

پارْنا

تکمیل کرنا، مکمل کرنا

پاشاں

منتشر، دور دور، بکھرا ہوا

پاسْنا

جانور کا تھنوں میں دودھ اتارنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاشْنا کے معانیدیکھیے

پاشْنا

paashnaa•पाशना

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پاشْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ترکیب میں جزو اول کے ساتھ مل کر بکھیرنے ، بھرنے ، چھڑکنے کے معنی میں مستعمل ، جیسے : برق پاشنا Electro-lyse)
  • رک : پاشنہ.

Urdu meaning of paashnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tarkiib me.n juzu avval ke saath mil kar bikherne, bharne, chhi.Dakne ke maanii me.n mustaamal, jaise ha barq paashnaa Electro-lyse
  • ruk ha paashnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاشْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاشْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone