تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاشان" کے متعقلہ نتائج

پاشان

پتھر، سن٘گ، کن٘کر، روڑی

پاشانِیَہ

رک : پاشان مَیَ (پاشان (رک) کا تحتی).

پاشان رُوپ

پتھریلا (مجازاً) پتھر جیسا روپ رکھنے والا ، سن٘گ دل.

پاشان دارَک

پتھر پھوڑنےکی چھینی یا ٹان٘کی

پاشان رُوپی

پتھریلا (مجازاً) پتھر جیسا روپ رکھنے والا ، سن٘گ دل.

پاشان گَیرِک

رک : کسیرو.

پاشان چَتُرْ داسی

ماگھ کے مہینے میں چودھواں دن، مہینے کے روشن حصے کا جس میں گوری نام کا تہوار منایا جاتا ہے اس موقع پر کھانے کے لیے چاول کی ٹکیا بنائی جاتی ہے جس کی شکل روڑوں اور پتھروں جیسی ہوتی ہے

پاشان بھید

رک : پکھان بید ، (جو مثانے کی پتھری کے علاج میں بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے) لاط :Plectantrus scutellarioides .

پاشان بھیدی

رک : پکھان بید ، (جو مثانے کی پتھری کے علاج میں بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے) لاط :Plectantrus scutellarioides .

پاشانی

چھوٹا پتھر جو باٹ کے طور پر استعمال کیا جاے، سن٘گتراش کی چھینی، معمار کی ہتھوڑی

آب پاشان

ایک ایرانی تیوہار جس میں ایک دوسرے پر گلاب چھڑکتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پاشان کے معانیدیکھیے

پاشان

paashaanपाषाण

اصل: سنسکرت

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پاشان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتھر، سن٘گ، کن٘کر، روڑی
  • مجازاً بطور صفت: سبکسار، ادنیٰ، مسکین، روڑے کے برابر، کم حقیقت

Urdu meaning of paashaan

  • Roman
  • Urdu

  • patthar, sang, kankar, ruu.Dii
  • majaazan bataur siftah sabaksaar, adnaa, miskiin, ro.De ke baraabar, kam haqiiqat

English meaning of paashaan

Noun, Masculine

  • Metaphorically: scattering, diffusing, dispersion, an insignificant object
  • stone

पाषाण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاشان

پتھر، سن٘گ، کن٘کر، روڑی

پاشانِیَہ

رک : پاشان مَیَ (پاشان (رک) کا تحتی).

پاشان رُوپ

پتھریلا (مجازاً) پتھر جیسا روپ رکھنے والا ، سن٘گ دل.

پاشان دارَک

پتھر پھوڑنےکی چھینی یا ٹان٘کی

پاشان رُوپی

پتھریلا (مجازاً) پتھر جیسا روپ رکھنے والا ، سن٘گ دل.

پاشان گَیرِک

رک : کسیرو.

پاشان چَتُرْ داسی

ماگھ کے مہینے میں چودھواں دن، مہینے کے روشن حصے کا جس میں گوری نام کا تہوار منایا جاتا ہے اس موقع پر کھانے کے لیے چاول کی ٹکیا بنائی جاتی ہے جس کی شکل روڑوں اور پتھروں جیسی ہوتی ہے

پاشان بھید

رک : پکھان بید ، (جو مثانے کی پتھری کے علاج میں بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے) لاط :Plectantrus scutellarioides .

پاشان بھیدی

رک : پکھان بید ، (جو مثانے کی پتھری کے علاج میں بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے) لاط :Plectantrus scutellarioides .

پاشانی

چھوٹا پتھر جو باٹ کے طور پر استعمال کیا جاے، سن٘گتراش کی چھینی، معمار کی ہتھوڑی

آب پاشان

ایک ایرانی تیوہار جس میں ایک دوسرے پر گلاب چھڑکتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاشان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاشان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone