تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانَہ" کے متعقلہ نتائج

پانَہ

وہ لکڑی جس کو لکڑی چیرنے والا درز میں رکھ دیتا ہے، پچر

اردو، انگلش اور ہندی میں پانَہ کے معانیدیکھیے

پانَہ

paanaपाना

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ لکڑی جس کو لکڑی چیرنے والا درز میں رکھ دیتا ہے، پچر
  • وہ آلہ جس کو موچی جوتے کو قالب پر چڑھاتے وقت ایڑی میں ٹھون٘ک دیتا ہے تاکہ قالب اچھی طرح جوتے میں بیٹھ جائے

Urdu meaning of paana

  • Roman
  • Urdu

  • vo lakk.Dii jis ko lakk.Dii chiirne vaala darz me.n rakh detaa hai, pachar
  • vo aalaa jis ko mochii juute ko qaalib par cha.Dhaate vaqt e.Dii me.n Thonk detaa hai taaki qaalib achchhii tarah juute baiTh jaa.ii

English meaning of paana

Noun, Masculine

  • a wedge put under a door to keep it from flying open, the wood that the woodcutter puts in the rip
  • a shoe-maker's or carpenter's wedge;

पाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो लकड़ी जिसको लकड़ी चीरने वाला चीर में रख देता है, पचर
  • वह उपकरण जिसको मोची जूते को साँचे पर चढ़ाते समय एड़ी में ठोंक देता है ताकि साँचा अच्छे से जूते में बैठ जाये

پانَہ سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانَہ

وہ لکڑی جس کو لکڑی چیرنے والا درز میں رکھ دیتا ہے، پچر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone