تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہِیمانَہ" کے متعقلہ نتائج

بَہِیمانَہ

بہیم سے منسوب: درندوں اور چوپایوں کا سا، وحشیانہ

بَعِیرانَہ

اونْٹوں کی طرح، اونٹوں کی طرح، اونٹوں جیسا

بَہُمانی

بہت معزز اور محترم

بِہْمانی

بَہْمانی

رک: بَہْمان.

بَمْنا

سرخ سبز زرد یا سیاہ رن٘گ کا یک رن٘گا کبوتر جس کی چون٘چ کے نیچے چند سفید پر ہوتے ہیں

بَمْنی

(سپیروں کی اصطلاح) سن٘پولیے سے مشابہ دھاری دار سرخ اور زرد رن٘گت کا ایک تقریباً تین انچ کا لمبا خوبصورت کیڑا ، جس کے پیر چھپکلی کے سے ہوتے ہیں لیکن سان٘پ کی طرح لہراتا ہوا چلتا ہے۔

بَھمْنا

گھومنا، چکر کھانا، چرخ مارنا، گردش کرنا

بَمْھنی

رک : بمھنی

بَہْمَنی

بہمن (۱) (رک) سے منسوب.

بھامِنی

غصیلی یا جوش والی عورت، جھگڑالو عورت (اکثر پیار کے طور پر مستعمل)

باہْمَنی

ایک بیماری کا نام جس میں پلکوں کے بال گر جاتے ہیں اور پپوٹے موٹے موٹے ہوجاتے ہیں ، بامنی (رک).

بامْنی

بامن کی تانیث

بَمْہَنی

ہلکی سُرخ مٹی کی آراضی، جو زرخیز ہو

بَہُمان

over-respecting

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہِیمانَہ کے معانیدیکھیے

بَہِیمانَہ

bahiimaana•बहीमाना

وزن : 1222

دیکھیے: بَہِیم

اشتقاق: بَهَمَ

  • Roman
  • Urdu

بَہِیمانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بہیم سے منسوب: درندوں اور چوپایوں کا سا، وحشیانہ

Urdu meaning of bahiimaana

  • Roman
  • Urdu

  • bahiim se mansuubah darindo.n aur chaupaa.iyo.n ka saa, vahashyaanaa

English meaning of bahiimaana

Persian, Arabic - Adjective

बहीमाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

بَہِیمانَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہِیمانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہِیمانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone