تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرانَہ" کے متعقلہ نتائج

کَرانَہ

کنارہ

کِرانَہ

رک: کِرنا، مختلف قسم کے نمک مسالے.

کِرانَہ کا لَڈُّو ہے

دہلی میں آموں کے بیچنے والے آموں کو کہتے ہیں.

کِرانَہ فَروش

رک: کرانا فروش.

کَران ہارا

کرانے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرانَہ کے معانیدیکھیے

کَرانَہ

karaanaकराना

اصل: فارسی

وزن : 122

دیکھیے: کِنارَہ

  • Roman
  • Urdu

کَرانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کنارہ

Urdu meaning of karaana

  • Roman
  • Urdu

  • kinaaraa

कराना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टल, किनारा, छोर, अख़ीर, हद, सीमा, इंतिहा, पराकाष्ठा।

کَرانَہ کے مرکب الفاظ

کَرانَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

کرانہ اول مفتوح۔ ’’کراں‘‘ اور ’’بے کراں‘‘ کی طرح ’’کرانہ‘‘ اور ’’بیکرانہ‘‘ اردو فارسی دونوں میں ہیں۔ ان الفاظ میں بھی ہائے ہوز زائد ہے۔ ادیب صابر ؎ دریا کرانہ دارد و دریائے فضل تو ننمودہ ہیچ وقت کسے را کران خویش اقبال ؎ یہ پورب یہ پچھم چکوروں کی دنیا مرا نیلگوں آسماں بے کرانہ

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَرانَہ

کنارہ

کِرانَہ

رک: کِرنا، مختلف قسم کے نمک مسالے.

کِرانَہ کا لَڈُّو ہے

دہلی میں آموں کے بیچنے والے آموں کو کہتے ہیں.

کِرانَہ فَروش

رک: کرانا فروش.

کَران ہارا

کرانے والا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone