تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانَہ" کے متعقلہ نتائج

گانَہ

۔(ھ) الاپنا۔ راگ گانا۲۔ (کنایۃً) بے ہودے باتیں کرنا۔ بکنا کہنا۔؎

بے گانَہ

غیر، اجنبی، انجان، ناواقف ، ناآشنا، غیر مانوس، یگانہ کا نقیض

چار گانَہ

چار طرح کا، چار قسم کا

چَہار گانَہ

چاروں، چار قسم کے، چار سے نسبت رکھنے والا، چار گانہ

چَہَل گانَہ

چالیس سے منسوب ، چالیس .

دَہ گانَہ

پورے دس ، دس کے دس

شَس گانَہ

چھ طرح کا ، چھ قسموں کا .

ہَفْت گانَہ

جو تعداد میں سات ہوں نیز کثرت کے لیے مستعمل

جُدا گانَہ

الگ الگ، الگ تھلگ، مختلف، مُنفرِداً، غیر مخلوط

ہَشْت گانَہ

آٹھ والا ، آٹھ سے متعلق ، آٹھ کی تعداد پر مشتمل ۔

شَصْت گانَہ

ساٹھ عددوں کا ، ساٹھ عددوں میں .

سِہ گانَہ

تین پیالے شراب کے جو علی الصبح پیتے ہیں

پاشِید گانَہ

پاشیدہ (رک) سے منسوب.

یازدَہ گانَہ

گیارھواں ۔

دو گانَہ دُم

(حشریات) دوہری دم رکھنے والے حشرہ کی ایک نوع جو عام طور پر زمین پر گھاس پھون٘س میں بنوں اور چھال کے اندر یا نیچے پایا جاتا ہے .

اَرْکانِ ہَشْتْ گانَہ

عروض کے آٹھ بنیادی رکن فاعلن، فعولن، فاعلاتن، مستفعلن، مفاعیلن، متفاعلن، مفاعلتن، مفعولات جن سے بحروں کے اوزان مرکب ہیں

خُطُوطِ شَشْ گانَہ

(خوشنوسی) خطاطی کا ایک مخصوص انداز.

وَحدَتِ سِہ گانَہ

رک : وحدتِ ثلاثہ (ارسطو کے بقول ڈرامے کے لیے تین ضروری وحدتیں ، وحدتِ زماں ، وحدتِ مکاںاور وحدتِ عمل) ۔

مَوالِیدِ سِہ گانَہ

تین قسم کی مخلوق جو روئے زمین پر ہے جمادات پہاڑ پتھر، نباتات یعنی درخت اور بوٹیاں وغیرہ، حیوانات کل جاندار چیزیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گانَہ کے معانیدیکھیے

گانَہ

gaanaगाना

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گانَہ کے اردو معانی

لاحقہ

  • ۔(ھ) الاپنا۔ راگ گانا۲۔ (کنایۃً) بے ہودے باتیں کرنا۔ بکنا کہنا۔؎

Urdu meaning of gaana

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) alaapnaa। raag gaanaa२। (kanaa.en) be hvday baate.n karnaa। baknaa kahnaa।

गाना के हिंदी अर्थ

प्रत्यय

  • किसी संख्या के अन्त में आकर ‘वाला’ का अर्थ देता है, जैसे-'चहार गानः' अर्थात् चार वाला, अपना, जैसे-यगानः (यक+गानः) अपना अर्थात् स्वजन, बेगानः जो अपना न हो, अस्वजन।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گانَہ

۔(ھ) الاپنا۔ راگ گانا۲۔ (کنایۃً) بے ہودے باتیں کرنا۔ بکنا کہنا۔؎

بے گانَہ

غیر، اجنبی، انجان، ناواقف ، ناآشنا، غیر مانوس، یگانہ کا نقیض

چار گانَہ

چار طرح کا، چار قسم کا

چَہار گانَہ

چاروں، چار قسم کے، چار سے نسبت رکھنے والا، چار گانہ

چَہَل گانَہ

چالیس سے منسوب ، چالیس .

دَہ گانَہ

پورے دس ، دس کے دس

شَس گانَہ

چھ طرح کا ، چھ قسموں کا .

ہَفْت گانَہ

جو تعداد میں سات ہوں نیز کثرت کے لیے مستعمل

جُدا گانَہ

الگ الگ، الگ تھلگ، مختلف، مُنفرِداً، غیر مخلوط

ہَشْت گانَہ

آٹھ والا ، آٹھ سے متعلق ، آٹھ کی تعداد پر مشتمل ۔

شَصْت گانَہ

ساٹھ عددوں کا ، ساٹھ عددوں میں .

سِہ گانَہ

تین پیالے شراب کے جو علی الصبح پیتے ہیں

پاشِید گانَہ

پاشیدہ (رک) سے منسوب.

یازدَہ گانَہ

گیارھواں ۔

دو گانَہ دُم

(حشریات) دوہری دم رکھنے والے حشرہ کی ایک نوع جو عام طور پر زمین پر گھاس پھون٘س میں بنوں اور چھال کے اندر یا نیچے پایا جاتا ہے .

اَرْکانِ ہَشْتْ گانَہ

عروض کے آٹھ بنیادی رکن فاعلن، فعولن، فاعلاتن، مستفعلن، مفاعیلن، متفاعلن، مفاعلتن، مفعولات جن سے بحروں کے اوزان مرکب ہیں

خُطُوطِ شَشْ گانَہ

(خوشنوسی) خطاطی کا ایک مخصوص انداز.

وَحدَتِ سِہ گانَہ

رک : وحدتِ ثلاثہ (ارسطو کے بقول ڈرامے کے لیے تین ضروری وحدتیں ، وحدتِ زماں ، وحدتِ مکاںاور وحدتِ عمل) ۔

مَوالِیدِ سِہ گانَہ

تین قسم کی مخلوق جو روئے زمین پر ہے جمادات پہاڑ پتھر، نباتات یعنی درخت اور بوٹیاں وغیرہ، حیوانات کل جاندار چیزیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone