تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پال" کے متعقلہ نتائج

بادبان

فانوس

بادبانی

بادبان کا، بادبان سے منسوب، بادبان کے ذریعہ چلنے والے جہاز

بادْبانِ اَخْضَر

آسمان

بادْبانی گاڑی

وہ جہاز یا کشتی یا گاڑی جسے بادبان کی مدد سے چلایا جاتا ہے

بادْبانی جَہاز

وہ جہاز یا کشتی یا گاڑی جسے بادبان کی مدد سے چلایا جاتا ہے

بادْبانی کَشتی

وہ جہاز یا کشتی یا گاڑی جسے بادبان کی مدد سے چلایا جاتا ہے

باڑ باندْھنا

حد بندی کرنا، احاطہ گھیرنا، روک لگانا

بَد بِین

جس کی نظر صرف برائی پر پڑے، خوردہ بیں، بری نظر سے دیکھنے والا

بد بیں

بدنیت، برائی دیکھنے والا، غلطی نکالنے والا، نقطہ چیں

بادامی بادْبان

وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا

بَڑْبانَل

سمندر کی تہ کی گرمی

بَڑ بِنَا

بزرگی ، بڑاپا (سن و سال یا ظرف کے اعتبار سے)

بَڑ بِینیْا

بڑی ناک کا، وہ کبوتر جس کی ناک کا گوشت پیدائشی یا بڑھاپے کی وجہ سے بڑا ہو

بیڑ بَنْدی

کھیتوں کی مینْڈ بنانا

بَڑ بُنْدا

بڑی بڑی بونْدوں کا جھالا جو بڑے زور شور سے آئے اور چند لمحے رہے (اس کے بعد معمولی بارش ہو یا نہ ہو)

باڑی بِینْنا

درختوں سے پھل کھیت سے ترکاری یا ڈوڈوں سے کپاس اکٹھا کرنا

بَدبُو آنا

خراب بو کا پھیلنا یا پہنچنا .

بَڑا بَننے کا خَبط

خبط انانیت، خبط عظمت، غرور، تکبر، گھمنڈ

بَد بِینی

बुराई देखना, छिद्रान्वेषण

باڑ بَنانا

حد بندی کرنا، احاطہ گھیرنا، روک لگانا

بیڑا باندھنا

بھیڑ اکٹھا کرنا، بہت سے لوگوں کو جمع کرنا

باد بَندھنا

ہوا کا رک جانا، ہوا بند ہو جانا، ہوا کا نہ چلنا

بے اَدَب بے نَصِیب

جو شخص ادب اور حفظ مراقب سے محروم ہو

بَڑا بانْٹنْے والا

(ریاضی) وہ بڑے سے بڑا عدد جو دو سے زیادہ اعداد کو پورا پورا تقسیم کردے، عاد اعظم ، مقوم علیہ اعظم

بِھیڑ بُنْگاہ

-

بَہِیڑ بُھنْگاہ

رک : بہیر بنگاہ.

با اَدَب با نَصِیب

بڑوں کا ادب کرنےے ولا خوش نصیب ہے اور جو ایسا نہیں کرتا وہ بدنصیب ، ایسے شخص سے جو بزرگوں کی عزت نہیں کرتا تنبیہ کے طور پر کہتے ہیں.

چَشْمِ بَدْ بِیں

بری نیت سے دیکھنے والی آن٘کھ، دشمن کی آن٘کھ ، حاسد کی آن٘کھ

اردو، انگلش اور ہندی میں پال کے معانیدیکھیے

پال

paalपाल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: جنگلات کنایۃً فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پال کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • بادشاہوں نوابوں وغیرہ کی وہ اراضی جو حکومت کی زیرنگرانی ہو.
  • بن٘گال کا ایک مشہور خاندان جس نے ساڑے تین سو برس تک بن٘گ (بن٘گال) اور مگدھ پر حکومت کی ؛ راجا ، حاکم.
  • بن٘گالیوں کی سرکش ظالم قوم (یا ذات).
  • پیکدان ، اگالدان.
  • چترک کا پیڑ ، چیتے کا درخت.
  • حفاظت ، پناہ ، سایہ.
  • شامیانہ ، تن٘بو ، چندوا ، گاڑی یا پالکی وغیرہ ڈھان٘کنے کا کپڑا.
  • وہ پردہ جو کشتی میں ہوا کے رخ پر لگاتے ہیں تاکہ وہ جلد چلے ، بادبان.
  • کپڑے یا سرکیاں جن کو ملا کر خیمہ وغیرہ کی شکل کا سائبان سا بنا لیا جاۓ.
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔چھوٹا خیمہ۔ کپڑے یا سر کیوں کی پوشش جو بطور خیمہ تان دی جاتی ہے۔ (فقرہ) پال کھنچی کشتی بہت تیز چلنے لگی۔ ۳۔ کچے پھل کو پھوس میں دباکر پکانا۔ (اٹھنا اٹھانا۔ ڈالنا۔ پڑنا۔ رکھنا وغیرہ کے ساتھ۔؎ (فقرہ) آموں کی پال اچھی نہیں اٹھتی۔ ۴۔ اس پھل کو بھی کہتے ہیں کو کچّا توڑ کر پھوس میں دباکر پختہ کیا جاتی ہے۔ ۵۔ وہ گھاس پھوس جس میں گدرائے ہوئے پھل کو پختہ کرتے ہیں۔ پال لینا۔ پرورش کرنا۔ پال ڈالنا۔ پال رکھنا۔ خام پھل کو پیال میں رکھنا ۔۲۔ (کنایۃً) عرصہ تک رکھ چھوڑنا۔
  • بادبان ؛ چھوٹا خیمہ.
  • پالنے والا ، پرورش کرنے والا.
  • پالک ، پرورش کرنے والا ، چرواہا.
  • توپ اور بندوق یا طمنچہ کی نال کا گھیرا یا چکر.
  • حوالے ، سپرد.
  • رک : . . . پال.
  • رک : پالا (۱) کی تخفیف.
  • مرکب کے پہلے جزو سے مل کر حفاظت کرنے والا اور نگہبان کے معنی میں مستعمل.
  • کبوتروں کی جفتی.

اسم، مؤنث

  • پانی کے کٹاو سے کن٘ویں ندی وغیرہ کے کنارے پر اندر کی طرف بن جانے والی کھوکھلی جگہ.
  • کھائی کے درمیان قابل زراعت اراضی.
  • (مجازاً) خاندان کی شاخ ، برادری ، قبیلہ.
  • پانی کو روکنے والا بن٘د یا پشتہ ، مینڈھ ، اون٘چا کنارا ، بند ، چھوٹی دیوار.
  • سین٘چائی کے لیے پانی کو ایک جگہ جمع رکھنے کا جوہڑ.
  • ٹہنی ، ڈالی ، شاخ.
  • رک : پالی زبان.
  • وہ سوکھی گھاس یا بھوسہ وغیرہ جس میں آم یا دوسرے گدرے پھلوں کو رکھ کر پروردہ کیا یا پکایا جاتا ہے.

شعر

Urdu meaning of paal

  • Roman
  • Urdu

  • baadshaaho.n navaabo.n vaGaira kii vo araazii jo hukuumat kii zer-e-nigraanii ho
  • bangaal ka ek mashhuur Khaandaan jis ne saa.Dhe tiin sau baras tak bang (bangaal) aur magadh par hukuumat kii ; raajaa, haakim
  • bangaaliiyo.n kii sarkash zaalim qaum (ya zaat)
  • piikdaan, ugaaldaan
  • chitrak ka pe.D, chiite ka daraKht
  • hifaazat, panaah, saayaa
  • shaamiyaana, tambuu, chandvaa, gaa.Dii ya paalakii vaGaira Dhaa.nkne ka kap.Daa
  • vo parda jo kashtii me.n hu.a ke ruKh par lagaate hai.n taaki vo jald chale, baadbaan
  • kap.De ya sar kayaa.n jin ko mila kar Khemaa vaGaira kii shakl ka saa.ibaan saa banaa liyaa ju.e-e-
  • ۔(ha) muannas। १।chhoTaa Khemaa। kap.De ya sar kyo.n kii poshish jo bataur Khemaa taan dii jaatii hai। (fiqra) paal khinchii kashtii bahut tez chalne lagii। ३। kachche phal ko phuus me.n dabaakar pakaanaa। (uThnaa uThaanaa। Daalnaa। pa.Dnaa। rakhnaa vaGaira ke saath।(fiqra) aamo.n kii paal achchhii nahii.n uThtii। ४। is phal ko bhii kahte hai.n ko kachchaa to.D kar phuus me.n dabaakar puKhtaa kiya jaatii hai। ५। vo ghaas phuus jis me.n gadraa.e hu.e phal ko puKhtaa karte hain। paal lenaa। paravrish karnaa। paal Daalnaa। paal rakhnaa। Khaam phal ko piyaal me.n rakhnaa ।२। (kanaa.en) arsaa tak rakh chho.Dnaa
  • baadbaan ; chhoTaa Khemaa
  • paalne vaala, paravrish karne vaala
  • paalak, paravrish karne vaala, charvaahaa
  • top aur banduuq ya tamanchaa kii naal ka gheraa ya chakkar
  • havaale, sapurd
  • ruk ha . . . paal
  • ruk ha paala (१) kii taKhfiif
  • murkkab ke pahle juzu se mil kar hifaazat karne vaala aur nigahbaan ke maanii me.n mustaamal
  • kabuutro.n kii juftii
  • paanii ke kaTaav se ku.nve.n nadii vaGaira ke kinaare par andar kii taraf bin jaane vaalii khokhlii jagah
  • khaa.ii ke daramyaan kaabil-e-ziraaat araazii
  • (majaazan) Khaandaan kii shaaKh, biraadrii, qabiila
  • paanii ko rokne vaala band ya pushta, men.Dh, u.unchaa kinaaraa, band, chhoTii diivaar
  • siinchaa.ii ke li.e paanii ko ek jagah jamaa rakhne ka joha.D
  • Tahnii, Daalii, shaaKh
  • ruk ha paalii zabaan
  • vo suukhii ghaas ya bhuusa vaGaira jis me.n aam ya duusre gadre phalo.n ko rakh kar parvardaa kyaa ya pakaayaa jaataa hai

English meaning of paal

Noun, Masculine, Suffix

  • a covering for horse or cattle
  • a ship's sail
  • a small tent
  • care, parenting
  • one who cares or nurtures
  • pigeons' copulation
  • raised bank, dike, dam, embankment
  • shelter, protection
  • straw, etc. in which raw fruits are stored for ripening

Verb

  • bring up, nourish

पाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • कच्चे फलों को पकाने की कृत्रिम विधि; फलों को गरमी पहुँचाकर पकाने के लिए पत्ते बिछाकर रखने की विधि
  • पाल2 (सं.)
  • फलों को पकाने के लिए भूसा, पत्ते या कागज़ आदि बिछाकर बनाया हुआ स्थान।

विशेषण

  • आज-कल कुछ संज्ञाओं के अंत में लगनेवाला एक शब्द जिसका अर्थ होता है-काम, प्रबंध या व्यवस्था करने अथवा सब प्रकार से रक्षित रखनेवाला। जैसे-कोटपाल, राज्यपाल, लेखपाल आदि। पुं० १. पीकदान। उगालदान। २. चीते का पेड़। चित्रक वृक्ष।
  • पालन करनेवाला। पालक।

پال سے متعلق کہاوتیں

تمام دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بادبان

فانوس

بادبانی

بادبان کا، بادبان سے منسوب، بادبان کے ذریعہ چلنے والے جہاز

بادْبانِ اَخْضَر

آسمان

بادْبانی گاڑی

وہ جہاز یا کشتی یا گاڑی جسے بادبان کی مدد سے چلایا جاتا ہے

بادْبانی جَہاز

وہ جہاز یا کشتی یا گاڑی جسے بادبان کی مدد سے چلایا جاتا ہے

بادْبانی کَشتی

وہ جہاز یا کشتی یا گاڑی جسے بادبان کی مدد سے چلایا جاتا ہے

باڑ باندْھنا

حد بندی کرنا، احاطہ گھیرنا، روک لگانا

بَد بِین

جس کی نظر صرف برائی پر پڑے، خوردہ بیں، بری نظر سے دیکھنے والا

بد بیں

بدنیت، برائی دیکھنے والا، غلطی نکالنے والا، نقطہ چیں

بادامی بادْبان

وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا

بَڑْبانَل

سمندر کی تہ کی گرمی

بَڑ بِنَا

بزرگی ، بڑاپا (سن و سال یا ظرف کے اعتبار سے)

بَڑ بِینیْا

بڑی ناک کا، وہ کبوتر جس کی ناک کا گوشت پیدائشی یا بڑھاپے کی وجہ سے بڑا ہو

بیڑ بَنْدی

کھیتوں کی مینْڈ بنانا

بَڑ بُنْدا

بڑی بڑی بونْدوں کا جھالا جو بڑے زور شور سے آئے اور چند لمحے رہے (اس کے بعد معمولی بارش ہو یا نہ ہو)

باڑی بِینْنا

درختوں سے پھل کھیت سے ترکاری یا ڈوڈوں سے کپاس اکٹھا کرنا

بَدبُو آنا

خراب بو کا پھیلنا یا پہنچنا .

بَڑا بَننے کا خَبط

خبط انانیت، خبط عظمت، غرور، تکبر، گھمنڈ

بَد بِینی

बुराई देखना, छिद्रान्वेषण

باڑ بَنانا

حد بندی کرنا، احاطہ گھیرنا، روک لگانا

بیڑا باندھنا

بھیڑ اکٹھا کرنا، بہت سے لوگوں کو جمع کرنا

باد بَندھنا

ہوا کا رک جانا، ہوا بند ہو جانا، ہوا کا نہ چلنا

بے اَدَب بے نَصِیب

جو شخص ادب اور حفظ مراقب سے محروم ہو

بَڑا بانْٹنْے والا

(ریاضی) وہ بڑے سے بڑا عدد جو دو سے زیادہ اعداد کو پورا پورا تقسیم کردے، عاد اعظم ، مقوم علیہ اعظم

بِھیڑ بُنْگاہ

-

بَہِیڑ بُھنْگاہ

رک : بہیر بنگاہ.

با اَدَب با نَصِیب

بڑوں کا ادب کرنےے ولا خوش نصیب ہے اور جو ایسا نہیں کرتا وہ بدنصیب ، ایسے شخص سے جو بزرگوں کی عزت نہیں کرتا تنبیہ کے طور پر کہتے ہیں.

چَشْمِ بَدْ بِیں

بری نیت سے دیکھنے والی آن٘کھ، دشمن کی آن٘کھ ، حاسد کی آن٘کھ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone