تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُچ" کے متعقلہ نتائج

نُچ

نچنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نُچا

نچنا (رک) کا ماضی ؛ تراکیب میں مستعمل

نُچی

نچا (رک) کی تانیث ، نوچی ہوئی ؛ (مجازاً) خراشیں پڑی ہوئی ، زخم آلود ۔

نُچنا

نوچا جانا، کھسوٹا جانا، اکھڑنا

نُچوانا

(عموماً بال، پر وغیرہ) کسی دوسرے سے اکھڑوانا، نیز خود کو زخمی کروانا، بدن پر خراشیں ڈلوانا

نُچ جانا

نچنا ، نوچا جانا ، پھٹ جانا ، پھٹنا

نُچَوَّل

نوچنے کا عمل، (بال) کھینچنے کا عمل

نُچ کُھسَٹ کَر

اپنی اصل کھوکر ، خراب ہو کر ، تبدیل ہو کر ۔

نُچا کھُچا

۱۔ نچا ہوا اور کھونچے پڑا ہوا ، خراشیں اور نشان پڑا ہوا ، لوٹا کھسوٹا ہوا ؛ (مجازاً) مفلوک الحال ۔

نُچی کُھچی

نچی ہوئی ، ادھڑی ہوئی ، نوچی کھسوٹی ؛ پھاڑی ہوئی ، دریدہ ۔

نُچْنا کُھچْنا

نوچا اور جانا ، کھسوٹا جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُچ کے معانیدیکھیے

نُچ

nuchनुच

اصل: ہندی

وزن : 2

دیکھیے: نُچنا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نُچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نچنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of nuch

  • Roman
  • Urdu

  • nachnaa ka amar, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of nuch

Noun, Masculine

  • plucked, peeled

नुच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छलनी, छिलका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُچ

نچنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نُچا

نچنا (رک) کا ماضی ؛ تراکیب میں مستعمل

نُچی

نچا (رک) کی تانیث ، نوچی ہوئی ؛ (مجازاً) خراشیں پڑی ہوئی ، زخم آلود ۔

نُچنا

نوچا جانا، کھسوٹا جانا، اکھڑنا

نُچوانا

(عموماً بال، پر وغیرہ) کسی دوسرے سے اکھڑوانا، نیز خود کو زخمی کروانا، بدن پر خراشیں ڈلوانا

نُچ جانا

نچنا ، نوچا جانا ، پھٹ جانا ، پھٹنا

نُچَوَّل

نوچنے کا عمل، (بال) کھینچنے کا عمل

نُچ کُھسَٹ کَر

اپنی اصل کھوکر ، خراب ہو کر ، تبدیل ہو کر ۔

نُچا کھُچا

۱۔ نچا ہوا اور کھونچے پڑا ہوا ، خراشیں اور نشان پڑا ہوا ، لوٹا کھسوٹا ہوا ؛ (مجازاً) مفلوک الحال ۔

نُچی کُھچی

نچی ہوئی ، ادھڑی ہوئی ، نوچی کھسوٹی ؛ پھاڑی ہوئی ، دریدہ ۔

نُچْنا کُھچْنا

نوچا اور جانا ، کھسوٹا جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone