تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچ" کے متعقلہ نتائج

اُچ

وقار ، رفعت ، بلندی ۔

آچ

آنچ کی تخفیف

ہُچ

احمق ، بے وقوف ، دیوانہ ، بے عقل ، ناسمجھ

ہِچ

ہچکنا (رک) کا امر ؛ کھنچا ؤ ، جھٹکا ۔

اُچ پَد

اونچا درجہ ، بڑا مرتبہ

اُچ شَبْدی

اونچی آواز والا

اُچ سُوَر

اعراب اور حرف علت ملا ہوا ، اشباعی یا لمبا اعراب

اُچھالا

رک، 'آچھالنا' جس کا یہ اسم کیفیت ہے

اُچھالی

threw into air

اُچھالْنا

پستی سے بلندی کی طرف پھینکنا ، فضا میں نیچے سے اوپر کی طرف دھکیلنا یا اڑانا ۔

اُچھال

رک : 'اچھلنا' نیز 'اچھالنا' جن کا یہ اسم کیفیت ہے : اچھلنے، اچھالنے یا اچھالے جانے کی کیفیت

اُچَھلْنا

اچھالنا کا لازم، اچانک پستی سے بلندی کے طرف اٹھنا، فضا میں دفعۃً بلند ہونا، اوپر کی طرف جست کرنا

اُچَٹْتا

اوبا ہوا، اچاٹ، اداس، بے من، اُدھورا۔ نا تمام، سرسری، نشانے پر نہ بیٹھنے والا

اُچَٹْنا

(ہتھیار کا) اس ڈھب سے پڑنا کہ بڑتے ہی آچھل یا پھسل جائے ، بھر پور نہ پڑنا ، اوچھا پڑنا .

اُچَھل

' اُچھلنا ' کا اسم کیفیت اور مرکبات یا افعال مرکبہ میں مستعمل، جیسے : اُچھل آنا، اُچھل پڑنا، اُچھل کود وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچ کے معانیدیکھیے

اُچ

uch•उच

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

اُچ کے اردو معانی

 

  • وقار ، رفعت ، بلندی ۔
  • انونچا ، پلند ، (مجازاً) اعلیٰ ، برتر ، اشرف ۔
  • سیاروں کے مرکز کا سب سے اونجا نقطہ ؛ وہ برج جس میں کسی سپارے کا اثر غالب ہو

Urdu meaning of uch

  • Roman
  • Urdu

  • vaqaar, rifat, bulandii
  • anonchaa, pulind, (majaazan) aalaa, bartar, asharf
  • sayyaaro.n ke markaz ka sab se u.unjaa nuqta ; vo buraj jis me.n kisii sipaare ka asar Gaalib ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone