تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِچُو" کے متعقلہ نتائج

نِچُو

نیچو، نیچے

نَچْوَیّا

ناچنے والا، رقاص

نُچَوَّل

نوچنے کا عمل، (بال) کھینچنے کا عمل

نِچول

پوشش، غلاف، اوپر کا کپڑا، عورتوں کی اوڑھنی، چادر، ایک قسم کا کوٹ یا واسکٹ

نِچوڑ

۱۔ رس ، عرق ، افشردہ ، افشرہ ۔

نِچولی

نچول(رک) کی تانیث نیز تصغیر

نِچولَک

پوشش، غلاف، اوپر کا کپڑا، عورتوں کی اوڑھنی، چادر، ایک قسم کا کوٹ یا واسکٹ

نَچوانا

ناچنا کا متعدی ا لمتعدی، ناچ کرانا، رقص کرانا

نُچوانا

(عموماً بال، پر وغیرہ) کسی دوسرے سے اکھڑوانا، نیز خود کو زخمی کروانا، بدن پر خراشیں ڈلوانا

نِچوڑ دینا

ختم کردینا

نِچوڑ لینا

دبا کر کوئی مائع چیز نکالنا ، فشردہ کرلینا ، عرق نکالنا

نِچوار

نیچے کی طرف آتا ہوا ، جس کا رخ نیچے کی طرف ہو ، جس میں ڈھلان یا ُجھکاؤ ہو (تعمیراتی چیزوں کے لیے مستعمل) ۔

نِچوڑی

نچوڑو / نچوڑوا (رک) کی تانیث ، نچوڑنے والی ؛ لالچی عورت

نِچوڑُو

نچوڑنے والا ، لالچی ، حریص ، کنجوس ، بخیل ، شخص

نچوڑوا

نچوڑنے والا ، لالچی ، حریص ، کنجوس ، بخیل ، شخص

نِچوڑنا

انتہائی اذیت پہنچانا ، بہت دُکھ دینا

نَچوائی

نچوانے کا عمل یا حالت، نچوانے کا معاوضہ یا اُجرت

نِچوڑ کَر رَکھ دینا

لاغر کر دینا ، کمزور کر دینا (عموماً مشقت کروا کر) ۔

نِچوڑوانا

رک : نچڑوانا ، عرق نکلوانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِچُو کے معانیدیکھیے

نِچُو

nichuuनिचू

اصل: سنسکرت

وزن : 12

دیکھیے: نیچُو

  • Roman
  • Urdu

نِچُو کے اردو معانی

فعل متعلق، مذکر

  • نیچو، نیچے

Urdu meaning of nichuu

  • Roman
  • Urdu

  • niicho, niiche

نِچُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِچُو

نیچو، نیچے

نَچْوَیّا

ناچنے والا، رقاص

نُچَوَّل

نوچنے کا عمل، (بال) کھینچنے کا عمل

نِچول

پوشش، غلاف، اوپر کا کپڑا، عورتوں کی اوڑھنی، چادر، ایک قسم کا کوٹ یا واسکٹ

نِچوڑ

۱۔ رس ، عرق ، افشردہ ، افشرہ ۔

نِچولی

نچول(رک) کی تانیث نیز تصغیر

نِچولَک

پوشش، غلاف، اوپر کا کپڑا، عورتوں کی اوڑھنی، چادر، ایک قسم کا کوٹ یا واسکٹ

نَچوانا

ناچنا کا متعدی ا لمتعدی، ناچ کرانا، رقص کرانا

نُچوانا

(عموماً بال، پر وغیرہ) کسی دوسرے سے اکھڑوانا، نیز خود کو زخمی کروانا، بدن پر خراشیں ڈلوانا

نِچوڑ دینا

ختم کردینا

نِچوڑ لینا

دبا کر کوئی مائع چیز نکالنا ، فشردہ کرلینا ، عرق نکالنا

نِچوار

نیچے کی طرف آتا ہوا ، جس کا رخ نیچے کی طرف ہو ، جس میں ڈھلان یا ُجھکاؤ ہو (تعمیراتی چیزوں کے لیے مستعمل) ۔

نِچوڑی

نچوڑو / نچوڑوا (رک) کی تانیث ، نچوڑنے والی ؛ لالچی عورت

نِچوڑُو

نچوڑنے والا ، لالچی ، حریص ، کنجوس ، بخیل ، شخص

نچوڑوا

نچوڑنے والا ، لالچی ، حریص ، کنجوس ، بخیل ، شخص

نِچوڑنا

انتہائی اذیت پہنچانا ، بہت دُکھ دینا

نَچوائی

نچوانے کا عمل یا حالت، نچوانے کا معاوضہ یا اُجرت

نِچوڑ کَر رَکھ دینا

لاغر کر دینا ، کمزور کر دینا (عموماً مشقت کروا کر) ۔

نِچوڑوانا

رک : نچڑوانا ، عرق نکلوانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِچُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِچُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone