تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِچ" کے متعقلہ نتائج

نِچ

وہ خلا، جو دیوار کے اندر ہو، خالی جگہ، بل

نَچ

ناچ، رقص

نُچ

نچنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نِچی

رک : نیچی ۔

نِچیں

رک : نیچے ۔

نِچائی

نشیب، پستی

نِچُو

نیچو، نیچے

نُچ جانا

نچنا ، نوچا جانا ، پھٹ جانا ، پھٹنا

نُچ کُھسَٹ کَر

اپنی اصل کھوکر ، خراب ہو کر ، تبدیل ہو کر ۔

نَچ مَچانا

رک : نچا مارنا جو فصیح ہے

نِچوڑی

نچوڑو / نچوڑوا (رک) کی تانیث ، نچوڑنے والی ؛ لالچی عورت

نِچوڑنا

دبا کر یا بھینچ کر عرق یا پانی کا نکالنا ، ہاتھوں سے بل دے کے یا بھینچ کر ، (کسی مشین یا آلے وغیرہ سے) پانی یا رس نکالنا

نِچوڑُو

نچوڑنے والا ، لالچی ، حریص ، کنجوس ، بخیل ، شخص

نِچْڑا

نچڑنا کا ماضی

نِچلے

رک : نچلا (۲) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِچ کے معانیدیکھیے

نِچ

nich•निच

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

نِچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ خلا، جو دیوار کے اندر ہو، خالی جگہ، بل
  • نیچا پن، پستی، نچائی، کمینہ پن

Urdu meaning of nich

  • Roman
  • Urdu

  • vo khulaa, jo diivaar ke andar ho, Khaalii jagah, bil
  • niichaa pan, pastii, nichaa.ii, kamiina pan

निच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = निचय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone