تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَچھتّر" کے متعقلہ نتائج

نَچھتّر

(نجوم) ہندوؤں نے منطقۃ ا لبروج کو بارہ خانوں کے علاوہ ستائیس حصوں میں بھی تقسیم کیا ہوا ہے اور ہر حصے کا کوئی نام رکھا ہے ، یہ نچھتر کہلاتے ہیں ، چاند کے راستے میں پڑنے والا تاروں کا مجموعہ یا گچھا ، نجومیوں کے مطابق نچھتر کے خواص آثار اور علامات جداگانہ مقرر ہیں جس کے بموجب ہر کام سر انجام دینے کے لیے نیک و بد ساعتیں شمار کی جاتی ہیں اور پھر انھیں کے وسیلے سے غیب گوئی اور پیشین گوئی کی جاتی ہے ، نکشتر ، چاند کی منزلیں ، منازل ِقمر ؛ راس کا حصہ ، ستارہ ، سیارہ ، اختر ، کوکب ؛ (مجازاً) طالع ۔

نَچَھتَّر پَکھیَہ

ایک نچھتر کا نام جس کی گرہ سنیچر (اور اس گرہ کی رسا انیس برس) ہے ، ہندوؤں کے حساب کے مطابق سال کا نواں مہینہ جس میں جاف کی شدت ہوتی ہے ۔

نَچَھتَّر ماس

ہندوؤں میں سال کی چار قسموں میں سے چوتھی قسم جس کا ہر مہینہ ۲۷ دن کا اور سال تین سو چوبیس دن کا ہوتا ہے ۔

نَچَھتَّر مَگھا

منازل ِفلک میں دسویں نچھتر کا نام جو گھڑیال کی شکل کا ہوتا ہے جنوری میں پڑتا ہے اور اس میں بارش ہوتی ہے ۔

نَچَھتَّر سَواتی

مونگے کی شکل کا ٹیڑھا منھ رکھنے والا ایک نچھتر جس کا مالک وایو (ہوا) دیوتا ہے، تیرہواں اور پندرہواں نچھتر

نِچَھتَّری

وہ شخص جو کسی سعد ستارے کے زیرِ اثر پیدا ہوا ہو، نکشتری، با اقبال، سعادت مند، خوش قسمت، نیک بخت

پُن نِچْھتَر

ستاروں کا جھمکا، تارہ جو مزکر مانا جاتا ہے؛ ستاروں کا وہ برج جس کے زیر اثر مرد کی چیدائش تصور کی گئی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَچھتّر کے معانیدیکھیے

نَچھتّر

nachhattarनछत्तर

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: نجومی نجوم

  • Roman
  • Urdu

نَچھتّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نجوم) ہندوؤں نے منطقۃ ا لبروج کو بارہ خانوں کے علاوہ ستائیس حصوں میں بھی تقسیم کیا ہوا ہے اور ہر حصے کا کوئی نام رکھا ہے ، یہ نچھتر کہلاتے ہیں ، چاند کے راستے میں پڑنے والا تاروں کا مجموعہ یا گچھا ، نجومیوں کے مطابق نچھتر کے خواص آثار اور علامات جداگانہ مقرر ہیں جس کے بموجب ہر کام سر انجام دینے کے لیے نیک و بد ساعتیں شمار کی جاتی ہیں اور پھر انھیں کے وسیلے سے غیب گوئی اور پیشین گوئی کی جاتی ہے ، نکشتر ، چاند کی منزلیں ، منازل ِقمر ؛ راس کا حصہ ، ستارہ ، سیارہ ، اختر ، کوکب ؛ (مجازاً) طالع ۔
  • ۔(ھ۔ بکسر اول وفتح دوم وتشدید چہارم مفتوح) مذکر۱۔ مجازاً۔ طالع ۲۔ راس کا حصہ۔

Urdu meaning of nachhattar

  • Roman
  • Urdu

  • (nujuum) hinduu.o.n ne mantaqৃ e labroj ko baarah Khaano.n ke ilaava sattaa.iis hisso.n me.n bhii taqsiim kyaa hu.a hai aur har hisse ka ko.ii naam rakhaa hai, ye nachhattar kahlaate hai.n, chaand ke raaste me.n pa.Dne vaala taaro.n ka majmuu.aa ya guchchhaa, nujuumiyo.n ke mutaabiq nachhattar ke Khavaas aasaar aur alaamaat judaagaana muqarrar hai.n jis ke bamuujab har kaam saranjaam dene ke li.e nek-o-bad saaate.n shumaar kii jaatii hai.n aur phir unhii.n ke vasiile se Gaib go.ii aur piishiingo.ii kii jaatii hai, nakshatr, chaand kii manzile.n, manaazil akmar ; raas ka hissaa, sitaara, syaaraa, aKhtar, kaukab ; (majaazan) taala
  • ۔(ha। baksar avval vaftah dom vatashdiid chahaarum maftuuh) muzakkar१। majaazan। taala २। raas ka hissaa

English meaning of nachhattar

Noun, Masculine

  • lunar mansion or constellation in the moon's path

नछत्तर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = नक्षत्र

विशेषण

  • जिसके पास राज्य अथवा उसका कोई चिह्न न हो या न रह गया हो। वि० [सं० निःक्षत्र] जिसमें या जहाँ क्षत्रिय न रह गये हों। क्षत्रियों से रहित।
  • जिसके सिर पर छत्र न हो। छत्र-हीन। बिना छत्र का।
  • जिसके सिर पर छत्र न हो; छत्रहीन
  • राज चिह्न रहित
  • राज्यहीन।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَچھتّر

(نجوم) ہندوؤں نے منطقۃ ا لبروج کو بارہ خانوں کے علاوہ ستائیس حصوں میں بھی تقسیم کیا ہوا ہے اور ہر حصے کا کوئی نام رکھا ہے ، یہ نچھتر کہلاتے ہیں ، چاند کے راستے میں پڑنے والا تاروں کا مجموعہ یا گچھا ، نجومیوں کے مطابق نچھتر کے خواص آثار اور علامات جداگانہ مقرر ہیں جس کے بموجب ہر کام سر انجام دینے کے لیے نیک و بد ساعتیں شمار کی جاتی ہیں اور پھر انھیں کے وسیلے سے غیب گوئی اور پیشین گوئی کی جاتی ہے ، نکشتر ، چاند کی منزلیں ، منازل ِقمر ؛ راس کا حصہ ، ستارہ ، سیارہ ، اختر ، کوکب ؛ (مجازاً) طالع ۔

نَچَھتَّر پَکھیَہ

ایک نچھتر کا نام جس کی گرہ سنیچر (اور اس گرہ کی رسا انیس برس) ہے ، ہندوؤں کے حساب کے مطابق سال کا نواں مہینہ جس میں جاف کی شدت ہوتی ہے ۔

نَچَھتَّر ماس

ہندوؤں میں سال کی چار قسموں میں سے چوتھی قسم جس کا ہر مہینہ ۲۷ دن کا اور سال تین سو چوبیس دن کا ہوتا ہے ۔

نَچَھتَّر مَگھا

منازل ِفلک میں دسویں نچھتر کا نام جو گھڑیال کی شکل کا ہوتا ہے جنوری میں پڑتا ہے اور اس میں بارش ہوتی ہے ۔

نَچَھتَّر سَواتی

مونگے کی شکل کا ٹیڑھا منھ رکھنے والا ایک نچھتر جس کا مالک وایو (ہوا) دیوتا ہے، تیرہواں اور پندرہواں نچھتر

نِچَھتَّری

وہ شخص جو کسی سعد ستارے کے زیرِ اثر پیدا ہوا ہو، نکشتری، با اقبال، سعادت مند، خوش قسمت، نیک بخت

پُن نِچْھتَر

ستاروں کا جھمکا، تارہ جو مزکر مانا جاتا ہے؛ ستاروں کا وہ برج جس کے زیر اثر مرد کی چیدائش تصور کی گئی ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَچھتّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَچھتّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone