تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشا" کے متعقلہ نتائج

نِشا

جوش ، ولولہ ، ترنگ ۔

نِشانے

نشانہ (رک) کی جمع اورمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

نِشانی

ایسی چیز جسے دیکھ کر کسی کی یاد آئے ، وہ چیز جو کسی کے پاس بطور یادگار ہو ، یادگار ، یادگاری ۔

نِشانا

رک : نشانہ (مع تحتی الفاظ) جو درست املا ہے ۔

نِشانَہ

تیر یا گولی وغیرہ مارنے کی جگہ، وہ علامت جو تیر وغیرہ مارنے کے لیے بنائی جائے، ہدف

نِشانِیَہ

کوئی شخص یا چیز، جو کسی بات کا نشان ہو یا نشان بنائے، نشان والا (Marker)

نِشانِیں

رک : نشانی جو درست املا ہے ۔

نِشان

کسی قدیم چیز کے باقی رہنے والے آثار، کھنڈر

نِشاسْتَہ

(نباتیات) ایک سفید ، بے ذائقہ ، کثیر شکری مادّہ جو چھوٹے چھوٹے دانوں کی شکل میں بیجوں ، پھلوں اور درختوں کے دوسرے حصوں میں پایا جاتا ہے یہ کاربوہائیڈریٹ مادّے سے معمور ہوتا ہے اور انسانی غذا کا اہم جزو ہے (Starch)

نِشاطِیَہ

فرحت و شادمانی کا، نشاط سے نسبت رکھنے والا، نشاط آمیز

نِشاط

خوشی ، شادمانی ؛ (مجازاً) عیش و عشرت ، لطف اندوزی ۔

نِشا خاطِر

دل کی تسلی ، اطمینان ؛ ذہنی سکون

نِشان دِہ

نشان دہی کرنے والا

نِشاط گاہ

خوشی کا مقام، عیش و عشرت کی جگہ

نِشات

سان پر چڑھا کر تیز کیا ہوا، رنگ و روغن وغیرہ لگا کر چمکایا ہوا، تیز، دھاردار، چمکدار، آبدار، وارنش کیا ہوا

نِشاد

وہ شخص، جس کا باپ برہمن اور ماں شودر ہو، ہندوستان کے بعض قدیم باشندے یا ذاتیں، جیسے : بھیل، گونڈ، دراوڑ، کول، مچھیرے وغیرہ

نِشان ہونا

نشان پڑنا، نقش بننا، کسی چیز کے دبنے یا لگنے سے نقش ابھر آنا

نَشِہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نَشَہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نِشان رَہنا

یادگار باقی ہونا ، آثار باقی رہنا ۔

نِشان زَدَہ

جس پر ٹھپا یا مہر لگی ہو، جس پر کوئی علامت یا لکیر وغیرہ بنا دی جائے، خط کشیدہ

نِشانَہ اَجَل

موت کا نشانہ ، ُلقمہء اجل

نِشان جادَہ

راستے کا پتا ، وہ اشارہ یا علامت جو راستے پر نصب ہوتی ہے ، سنگ ِمیل ۔

نِشان دادَہ

نشان کردہ ، جس کی نشاندہی کی گئی ہو ۔

نِشانی ہونا

علامت ہونا ، نشان ہونا ۔

نِشانہ ہونا

نشانہ کرنا کا لازم، تیر وغیرہ سے مارا جانا، شکار ہونا، ہدف ہونا، نشانہ بننا، گولی سے مارا جانا

نِشانَہ لینا

نشانہ تاکنا ، شست باندھنا ، نشانہ لگانا ۔

نَشَّہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نَشِّہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نِشانِ راہ

وہ پتھر جو مسافت کا تعین کرنے اور رہنمائی کے لیے راستوں کے ساتھ لگائے جاتے ہیں، راستے کا پتا، سنگ میل

نِشاچَری

بھتنی، دیوانی

نِشان یافتَہ

عزاز پانے والا ، صاحب اعزاز ، اعزاز سے نوازا ہوا ۔

نِشانَہ بازی

نشانہ باز (رک) کا کام یا منصب ، نشانہ لگانے کا عمل ، نشانہ مارنا ، نشانہ لگانا ۔

نِشانی رَہنا

کوئی ایسی شے باقی رہ جانا جس سے یاد باقی رہے ، یادگار رہنا

نِشاسْتَہ دار

نشاستہ والا ، جس میں نشاستہ پایا جائے ۔

نِشانَہ کَرنا

گولی یا تیر کا وار کرنا ، شکار کرنا ، مارنا ؛ نشانہ بنانا ۔

نِشانِ خِدمَت

حکومت ِپاکستان کی جانب سے دیا جانے والا ایک شہری اعزاز ۔

نِشانات

نشان (رک) کی جمع، تراکیب میں مستعمل

نِشاط آہَنگ

بہت خوش، مسرور، شاد، سرور انگیز

نِشانہ مارنا

نشانہ لگانا

نِشانَہ تاکْنا

شکار کرنے کے لیے نشانہ تاکتے ہیں

نِشانَہ بَچنا

نشانہ خطا ہونا، نشانے پر نہ لگنا، وار خالی جانا، نشانہ چوکنا

نِشان لَہرانا

کامیابی کا پرچم لہرانا ۔

نِشاچَر

الو ؛ گیدڑ ؛ سانپ

نِشان نَہ ہونا

نام و نشان مٹ جانا ؛ کچھ باقی نہ رہنا ۔

نِشان نَہ پانا

سراغ نہ ملنا ، نام و نشان نہ ہونا ۔

نِشانَہ بَننا

نشانہ بنانا کا لازم، ہدف ہونا

نِشاطِ عَمَل

کام کرنے کی اُمنگ ؛ کام سے حاصل ہونے والی خوشی ، وہ مسرت جو عمل یا حرکت سے حاصل ہو ۔

نِشان پَٹّ

سان دھرنے کا پتھر، باڑھ لگانے کا پتھر

نِشان جی

طغریٰ (سلطان کے دستخط کا نقش) بنانے والا ، محکمہء طغریٰ کا ایک عہدے دار ۔

نِشانَہ اُڑنا

نشانہ اڑانا کا لازم، نشانہ بننا، نشانہ ہونا

نِشانہ جوڑنا

نشانہ تاکنا، نشانہ باندھنا

نِشانِ اِبْہام

انگوٹھے کا نقش

نِشاناتِ راہ

راستے کے نشان ، سنگ ِمیل ؛ مرحلے ، منزلیں ۔

نِشانی مُقَرَّر ہونا

نشانات و علامات بنانا یا قائم کرناچ

نِشاسْتَہ دانَہ

نشاستہ جو چھوٹے دانوں کی شکل میں پودوں کے خلیوں میں پایا جاتا ہے اور ہمیشہ موجود بھی رہتا ہے (Starchgrain) ۔

نِشانَہ بَنانا

۔ گولی یا تیر وغیرہ مارنے کی جگہ بتانا۔؎

نِشانَہ لَگانا

تیر و تفنگ سے وار کرنا ، شست باندھ کر تیر یا بندوق سے نشانہ لینا ۔

نِشانَہ بَیٹھنا

۔نشانہ موقع پر پڑنا۔؎

نِشان ہاتھ آنا

سراغ ملنا ، شواہد ملنا ؛ حقیقت معلوم ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشا کے معانیدیکھیے

نِشا

nishaaनिशा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نِشا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوش ، ولولہ ، ترنگ ۔
  • رک : نشہ جو درست املا ہے
  • گھمنڈ ، غرور ، تمکنت ، نخوت ، تکبر
  • ذہنی اطمینان ؛ اعتماد ، تحفظ ، ضمانت ، ذمہ داری ؛ اعتبار ، یقین ، اعتقاد خواب نیز نشان (کا مخرب)

اسم، مؤنث

  • رات ، شب ، لیل ؛ خواب ، سپنا ؛ املی نیز ہلدی کا پودا (لاط : Curcuma zedoria)

شعر

Urdu meaning of nishaa

  • Roman
  • Urdu

  • josh, valavla, tarang
  • ruk ha nasha jo darust imlaa hai
  • ghamanD, Garuur, tamkanat, naKhvat, takabbur
  • zahnii itmiinaan ; etimaad, tahaffuz, zamaanat, zimmedaarii ; etbaar, yaqiin, etiqaad Khaab niiz nishaan (ka muKharrib
  • raat, shab, liil ; Khaab, sapnaa ; amlii niiz haldii ka paudaa (laat ha Curcuma zedoria

English meaning of nishaa

Noun, Masculine

  • satisfaction, contentment
  • starch

निशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जन्म देना, नयी उत्पत्ति करना
  • शुद्ध रूप ‘नश्शः' है, परंतु उर्दू में 'नशा' भी बोलते हैं।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रात; रात्रि; रजनी
  • दारूहल्दी नामक पौधा।

نِشا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِشا

جوش ، ولولہ ، ترنگ ۔

نِشانے

نشانہ (رک) کی جمع اورمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

نِشانی

ایسی چیز جسے دیکھ کر کسی کی یاد آئے ، وہ چیز جو کسی کے پاس بطور یادگار ہو ، یادگار ، یادگاری ۔

نِشانا

رک : نشانہ (مع تحتی الفاظ) جو درست املا ہے ۔

نِشانَہ

تیر یا گولی وغیرہ مارنے کی جگہ، وہ علامت جو تیر وغیرہ مارنے کے لیے بنائی جائے، ہدف

نِشانِیَہ

کوئی شخص یا چیز، جو کسی بات کا نشان ہو یا نشان بنائے، نشان والا (Marker)

نِشانِیں

رک : نشانی جو درست املا ہے ۔

نِشان

کسی قدیم چیز کے باقی رہنے والے آثار، کھنڈر

نِشاسْتَہ

(نباتیات) ایک سفید ، بے ذائقہ ، کثیر شکری مادّہ جو چھوٹے چھوٹے دانوں کی شکل میں بیجوں ، پھلوں اور درختوں کے دوسرے حصوں میں پایا جاتا ہے یہ کاربوہائیڈریٹ مادّے سے معمور ہوتا ہے اور انسانی غذا کا اہم جزو ہے (Starch)

نِشاطِیَہ

فرحت و شادمانی کا، نشاط سے نسبت رکھنے والا، نشاط آمیز

نِشاط

خوشی ، شادمانی ؛ (مجازاً) عیش و عشرت ، لطف اندوزی ۔

نِشا خاطِر

دل کی تسلی ، اطمینان ؛ ذہنی سکون

نِشان دِہ

نشان دہی کرنے والا

نِشاط گاہ

خوشی کا مقام، عیش و عشرت کی جگہ

نِشات

سان پر چڑھا کر تیز کیا ہوا، رنگ و روغن وغیرہ لگا کر چمکایا ہوا، تیز، دھاردار، چمکدار، آبدار، وارنش کیا ہوا

نِشاد

وہ شخص، جس کا باپ برہمن اور ماں شودر ہو، ہندوستان کے بعض قدیم باشندے یا ذاتیں، جیسے : بھیل، گونڈ، دراوڑ، کول، مچھیرے وغیرہ

نِشان ہونا

نشان پڑنا، نقش بننا، کسی چیز کے دبنے یا لگنے سے نقش ابھر آنا

نَشِہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نَشَہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نِشان رَہنا

یادگار باقی ہونا ، آثار باقی رہنا ۔

نِشان زَدَہ

جس پر ٹھپا یا مہر لگی ہو، جس پر کوئی علامت یا لکیر وغیرہ بنا دی جائے، خط کشیدہ

نِشانَہ اَجَل

موت کا نشانہ ، ُلقمہء اجل

نِشان جادَہ

راستے کا پتا ، وہ اشارہ یا علامت جو راستے پر نصب ہوتی ہے ، سنگ ِمیل ۔

نِشان دادَہ

نشان کردہ ، جس کی نشاندہی کی گئی ہو ۔

نِشانی ہونا

علامت ہونا ، نشان ہونا ۔

نِشانہ ہونا

نشانہ کرنا کا لازم، تیر وغیرہ سے مارا جانا، شکار ہونا، ہدف ہونا، نشانہ بننا، گولی سے مارا جانا

نِشانَہ لینا

نشانہ تاکنا ، شست باندھنا ، نشانہ لگانا ۔

نَشَّہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نَشِّہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نِشانِ راہ

وہ پتھر جو مسافت کا تعین کرنے اور رہنمائی کے لیے راستوں کے ساتھ لگائے جاتے ہیں، راستے کا پتا، سنگ میل

نِشاچَری

بھتنی، دیوانی

نِشان یافتَہ

عزاز پانے والا ، صاحب اعزاز ، اعزاز سے نوازا ہوا ۔

نِشانَہ بازی

نشانہ باز (رک) کا کام یا منصب ، نشانہ لگانے کا عمل ، نشانہ مارنا ، نشانہ لگانا ۔

نِشانی رَہنا

کوئی ایسی شے باقی رہ جانا جس سے یاد باقی رہے ، یادگار رہنا

نِشاسْتَہ دار

نشاستہ والا ، جس میں نشاستہ پایا جائے ۔

نِشانَہ کَرنا

گولی یا تیر کا وار کرنا ، شکار کرنا ، مارنا ؛ نشانہ بنانا ۔

نِشانِ خِدمَت

حکومت ِپاکستان کی جانب سے دیا جانے والا ایک شہری اعزاز ۔

نِشانات

نشان (رک) کی جمع، تراکیب میں مستعمل

نِشاط آہَنگ

بہت خوش، مسرور، شاد، سرور انگیز

نِشانہ مارنا

نشانہ لگانا

نِشانَہ تاکْنا

شکار کرنے کے لیے نشانہ تاکتے ہیں

نِشانَہ بَچنا

نشانہ خطا ہونا، نشانے پر نہ لگنا، وار خالی جانا، نشانہ چوکنا

نِشان لَہرانا

کامیابی کا پرچم لہرانا ۔

نِشاچَر

الو ؛ گیدڑ ؛ سانپ

نِشان نَہ ہونا

نام و نشان مٹ جانا ؛ کچھ باقی نہ رہنا ۔

نِشان نَہ پانا

سراغ نہ ملنا ، نام و نشان نہ ہونا ۔

نِشانَہ بَننا

نشانہ بنانا کا لازم، ہدف ہونا

نِشاطِ عَمَل

کام کرنے کی اُمنگ ؛ کام سے حاصل ہونے والی خوشی ، وہ مسرت جو عمل یا حرکت سے حاصل ہو ۔

نِشان پَٹّ

سان دھرنے کا پتھر، باڑھ لگانے کا پتھر

نِشان جی

طغریٰ (سلطان کے دستخط کا نقش) بنانے والا ، محکمہء طغریٰ کا ایک عہدے دار ۔

نِشانَہ اُڑنا

نشانہ اڑانا کا لازم، نشانہ بننا، نشانہ ہونا

نِشانہ جوڑنا

نشانہ تاکنا، نشانہ باندھنا

نِشانِ اِبْہام

انگوٹھے کا نقش

نِشاناتِ راہ

راستے کے نشان ، سنگ ِمیل ؛ مرحلے ، منزلیں ۔

نِشانی مُقَرَّر ہونا

نشانات و علامات بنانا یا قائم کرناچ

نِشاسْتَہ دانَہ

نشاستہ جو چھوٹے دانوں کی شکل میں پودوں کے خلیوں میں پایا جاتا ہے اور ہمیشہ موجود بھی رہتا ہے (Starchgrain) ۔

نِشانَہ بَنانا

۔ گولی یا تیر وغیرہ مارنے کی جگہ بتانا۔؎

نِشانَہ لَگانا

تیر و تفنگ سے وار کرنا ، شست باندھ کر تیر یا بندوق سے نشانہ لینا ۔

نِشانَہ بَیٹھنا

۔نشانہ موقع پر پڑنا۔؎

نِشان ہاتھ آنا

سراغ ملنا ، شواہد ملنا ؛ حقیقت معلوم ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone