تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشاچَری" کے متعقلہ نتائج

نِشاچَری

بھتنی، دیوانی

نِشاچَر

الو ؛ گیدڑ ؛ سانپ

نِشچَرائی

نشچر (رک) کا کام

نِسا چَری

چڑیل ، ڈائن ، بھتنی ؛ پچھل پائی

نِشانی

ایسی چیز جسے دیکھ کر کسی کی یاد آئے ، وہ چیز جو کسی کے پاس بطور یادگار ہو ، یادگار ، یادگاری ۔

ناچی

ناچنے والی عورت ، رقاصہ ۔

ناچْنی

(پارچہ بافی) رچ (راچھ) لٹکانے کی کمانی یا ترازو کی ڈنڈی کے مانند لٹکی ہوئی لکڑی جس کے ہر ایک سرے پر تین ڈوریاں بندھی ہوتی ہیں جس کے سرے رچ (راچھ) کی حرکت کے ساتھ نیچے اوپر ہوتے رہتے ہیں ، چوچلا

نِکھری

۱۔ صاف ، ستھری ، خالص ، صاف شدہ ، نکھاری ہوئی ۔

ناری

جلاہے کا کشتی نما آلہ ، نال ، نالی

نَہری

نہر (رک) سے منسوب یا متعلق

نِیاری

الگ ، جدا ، علیحدہ

نصاریٰ

عیسائی مذہب کے پیرو، عیسائیت کے ماننے والے، عیسائی

نِگاری

تصویر، مصوری کا نمونہ، زینت، آرائش، زیبائش (ماخوذ : پلیٹس) بطور لاحقہ مستعمل، جیسے : مضمون نگاری

ناصِری

(طب) ایک وزن کا نام ۔

ناظِری

ناظر کا کام یا عہدہ ؛ ملاحظہ ؛ نگہبانی ؛ حفاظت

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشاچَری کے معانیدیکھیے

نِشاچَری

nishaacharii•निशाचरी

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

نِشاچَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھتنی، دیوانی
  • چمگادڑ
  • راتوں کو پھرنے والی
  • (مجازاً) رنڈی

Urdu meaning of nishaacharii

  • Roman
  • Urdu

  • bhatnii, diivaanii
  • chamgaadi.D
  • raato.n ko phirne vaalii
  • (majaazan) ranDii

निशाचरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भुतनी, उन्मत्त स्त्री
  • चमगादड़
  • रातों को फिरने वाली
  • (लाक्षणिक) रंडी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشاچَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشاچَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone