تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُرِشا" کے متعقلہ نتائج

وُرِشا

ایک پودے کا نام (لاط : Salvinia Cucullata) نیز ایک چڑھنے والی بیل جس کی پھلیاں خاردار ہوتی ہیں اور چھونے سے سوزش اور کھجلی پیدا کرتی ہے ، کیوانچ

وَرْشا

بارش، برکھا، مینھ، برسات

وَرْشاو

برساو، برسنے یا برسانے والا

وَرْشان

ایک پرندہ رنگ مائل بہ سیاہی، فاختہ سے بڑا، مرغی سے چھوٹا، کبوتر کی طرح ہوتا ہے لیکن رنگ اور آواز میں قدرے مختلف

وَرْشات

برسات، بارش، مینھ

وَرْشاتی

برساتی، ورشات سے متعلق

وَرْشانا

برسانا، بارش نازل کرنا

وارشہ

موسم برسات کا

وَرْش

باران ، زمین کا ایک حصہ یا معلوم دنیا نیز ہندوستان

وَرنَہ

نہیں تو، پھر، وگرنہ

وِرْثہ

مردے کا مال، میراث، ترکہ

وِرْثا

وَرَع

(اصطلاحاً) نفس کا نیک اعمال اور پسندیدہ افعال پر کاربند ہونا اور اُن کے کرنے میں عمداً کوتاہی اور سستی ظاہر نہ کرنا، گناہوں سے بچنا، ممنوعاتِ شرعی سے باز رہنا، مذہبی لحاظ سے مشکوک کاموں سے بچنا، پرہیزگاری، تقویٰ، نیکی، پارسائی، زہد

وَرا

بجز، بچانا، بچانے، پَرے، پس، پیچھے، سوا، سوائے، علاوہ

وُرَثا

میراث پانے والے

اردو، انگلش اور ہندی میں وُرِشا کے معانیدیکھیے

وُرِشا

vurishaa•वुरिशा

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

وُرِشا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پودے کا نام (لاط : Salvinia Cucullata) نیز ایک چڑھنے والی بیل جس کی پھلیاں خاردار ہوتی ہیں اور چھونے سے سوزش اور کھجلی پیدا کرتی ہے ، کیوانچ

Urdu meaning of vurishaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek paude ka naam (laat ha Salvinia Cucullata) niiz ek cha.Dhne vaalii bail jis kii phaliyaa.n Khaardaar hotii hai.n aur chhuune se sozish aur khujlii paida kartii hai, kiivaanach

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُرِشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُرِشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone