تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِمُوہَن" کے متعقلہ نتائج

نِمُوہَن

نموہی ، بے زبان ؛ مسکین ۔

نَمُونَہ

وہ چیز جو دکھانے (پسند کروانے) کے واسطے آئے یا بھیجی جائے، بانگی

نَومان

نیند کا ماتا، بہت سونے والا

نَمُوں

نمونہ، مثال، مثل

نُمایاں

ظاہر، کھلا، فاش، عیاں، نمودار

نَمنا

جھکنا، تعظیم کرنا، آداب بجا لانا، تسلیم کرنا

نامنا

ایک قسم کا بھاگلپوری ٹسری کپڑا جس کی بناوٹ میں دیوتائوں کی مورتیں، نام یا کسی دُعا کے الفاظ کی شکلیں بنائی ہوں

نامیں

نام سے ، نام لے کر

نِمُوہا

کم سخن، کم گو، خاموش، چُپ، بے زبان

نِمُوہی

نموہا (رک) کی تانیث ، بے زبان ، جو کسی بات کا شکوہ نہ کرے ۔

نَمُونی

نمونہ سے منسوب یا متعلق، نمونے کا، نمونہ جاتی، مثالی

نمونے

نمونہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

نَمُونِیَہ

(طب) ایک مرض جس سے پھیپھڑے میں ورم ہو جاتا ہے (اگر دونوں پھیپھڑوں میں ورم ہو تو اسے ڈبل نمونیہ کہتے ہیں) ذات الجنب ، ورم شش ۔

نومانی

قدیم رومی نیز روماے قدیم کا باشند

نیمُونَہ

رک : نمونہ جو درست املا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِمُوہَن کے معانیدیکھیے

نِمُوہَن

nimuuhan•निमूहन

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نِمُوہَن کے اردو معانی

صفت

  • نموہی ، بے زبان ؛ مسکین ۔

Urdu meaning of nimuuhan

  • Roman
  • Urdu

  • nimmo hii, bezbaan ; miskiin

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِمُوہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِمُوہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone