تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نمونے" کے متعقلہ نتائج

نمونے

نمونہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

نَمُونَہ

وہ چیز جو دکھانے (پسند کروانے) کے واسطے آئے یا بھیجی جائے، بانگی

نَمُونی

نمونہ سے منسوب یا متعلق، نمونے کا، نمونہ جاتی، مثالی

نِمْنے

نمن ؛ طرح ، مانند ، مثل

نِمَونی

گنّا بونے کا پہلا دن، ایکھ کی پہلی کاشت (یہ ایک تیوہار شمار ہوتا ہے)

نَمُونَۃً

نَمُوں

نمونہ، مثال، مثل

نَمنا

جھکنا، تعظیم کرنا، آداب بجا لانا، تسلیم کرنا

نُمایاں

ظاہر، کھلا، فاش، عیاں، نمودار

نامنا

ایک قسم کا بھاگلپوری ٹسری کپڑا جس کی بناوٹ میں دیوتائوں کی مورتیں، نام یا کسی دُعا کے الفاظ کی شکلیں بنائی ہوں

نامیں

نام سے ، نام لے کر

نَمُونِیَہ

(طب) ایک مرض جس سے پھیپھڑے میں ورم ہو جاتا ہے (اگر دونوں پھیپھڑوں میں ورم ہو تو اسے ڈبل نمونیہ کہتے ہیں) ذات الجنب ، ورم شش ۔

نِمنا

(ٹھگی) مسافر

نیمُونَہ

رک : نمونہ جو درست املا ہے ۔

نِمانی

سادہ ، صاف گو

اردو، انگلش اور ہندی میں نمونے کے معانیدیکھیے

نمونے

namuune•नमूने

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نمونے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نمونہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

فعل متعدی

  • طرح، مانند، طور پر

شعر

Urdu meaning of namuune

  • Roman
  • Urdu

  • namuuna kii jamaa, taraakiib me.n mustaamal
  • tarah, maanind, taur par

English meaning of namuune

Noun, Masculine

  • samples

नमूने के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नमूना का बहुवचन, योगिकों में प्रयुक्त

सकर्मक क्रिया

  • तरह, मानिंद, जैसा, तौर पर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نمونے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نمونے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone