تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمنا" کے متعقلہ نتائج

نَمنا

جھکنا، تعظیم کرنا، آداب بجا لانا، تسلیم کرنا

نِمنا

(ٹھگی) مسافر

نِمنائی

طاقت ، قوت ، موٹاپا ، فربہی ؛ تنگی ، کسا ہوا ہونا ؛ مضبوطی

نَمْناک

نِمنانا

مضبوط بنانا ، تنگ نیز اچھا بنانا ، سدھارنا ، درست کرنا

نَمُناسِب

رک : نامناسب

نامنا

ایک قسم کا بھاگلپوری ٹسری کپڑا جس کی بناوٹ میں دیوتائوں کی مورتیں، نام یا کسی دُعا کے الفاظ کی شکلیں بنائی ہوں

نِیمنا

بنانا ، پیدا کرنا ۔

نَمُونَہ

وہ چیز جو دکھانے (پسند کروانے) کے واسطے آئے یا بھیجی جائے، بانگی

نِمانا

(مجازاً) سیدھا سادہ ، بھولا بھالا ، معصوم آدمی جو عیّار نہ ہو ؛ وہ جسے کوئی ناز اور غرور نہ ہو ۔

نِمانَہ

مسکین ، سیدھا نیز متوالا ، مست ، مخمور ۔

نِمْنے

نمن ؛ طرح ، مانند ، مثل

نَمَن

جھکنا، خمیدہ ہونا، خمیدگی

نِمَن

مضبوط، طاقت ور، تنگ، چست، اچھا، عمدہ، اچھا بنا ہوا

نَہنا

لگانا، باندھنا، بیلوں وغیرہ کو ہل میں جوتنا، کام کے لیے آمادہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمنا کے معانیدیکھیے

نَمنا

namnaa•नमना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَمنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • جھکنا، تعظیم کرنا، آداب بجا لانا، تسلیم کرنا

Urdu meaning of namnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhuknaa, taaziim karnaa, aadaab bajaa laanaa, tasliim karnaa

English meaning of namnaa

Intransitive verb

  • to bend, to respect, to honor, to manner

नमना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • नमस्कार या प्रणाम करना, नत होना, झुकना, आदर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone