تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نامنا" کے متعقلہ نتائج

نامنا

ایک قسم کا بھاگلپوری ٹسری کپڑا جس کی بناوٹ میں دیوتائوں کی مورتیں، نام یا کسی دُعا کے الفاظ کی شکلیں بنائی ہوں

نَنّا مُنّا

۔صفت۔ مذکر۔ بہت چھوٹا سا ۔مونث کے لیے ننی منّی۔

نامُناسِب بَرتاؤ

a raw deal

نَمنا

جھکنا، تعظیم کرنا، آداب بجا لانا، تسلیم کرنا

نِمنا

(ٹھگی) مسافر

نِیمنا

بنانا ، پیدا کرنا ۔

نِمانا

(مجازاً) سیدھا سادہ ، بھولا بھالا ، معصوم آدمی جو عیّار نہ ہو ؛ وہ جسے کوئی ناز اور غرور نہ ہو ۔

نِمانَہ

مسکین ، سیدھا نیز متوالا ، مست ، مخمور ۔

نَہنا

لگانا، باندھنا، بیلوں وغیرہ کو ہل میں جوتنا، کام کے لیے آمادہ کرنا

نامہ

۔ خط ، چٹھی ، پتر ، مکتوب .

نادنا

بیلوں کو جوتنا یا جوڑنا، ابتدا کرنا، شروع کرنا، پابند کرنا، غلام بنانا

نَعما

نعمتیں ، انعامات ، آسائشیں ۔

نَامِیہ

بڑھنے والی، بڑھانے والی، نمو کرنے والی (قوت کے لیے مستعمل)

ناما

نام دیو کے نام کا مخفف، نام کا وظیفہ

نانا

ماں کا باپ

اردو، انگلش اور ہندی میں نامنا کے معانیدیکھیے

نامنا

naamnaa•नामना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نامنا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک قسم کا بھاگلپوری ٹسری کپڑا جس کی بناوٹ میں دیوتائوں کی مورتیں، نام یا کسی دُعا کے الفاظ کی شکلیں بنائی ہوں

Urdu meaning of naamnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka bhaagalporii Tasrii kap.Daa jis kii banaavaT me.n devtaa.o.n kii muurten, naam ya kisii du.a ke alfaaz kii shakle.n banaa.ii huu.n

English meaning of naamnaa

Noun, Masculine, Singular

  • a type of Bhagalpuri (Bihar) tussary cloth printed the images of gods, names or words of a mantra on it

नामना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक प्रकार का भागलपूरी (बिहार) टसरी कपड़ा जिसकी बनावट में देवताओं की मूरतें, नाम या किसी मन्त्र के शब्द की शक्लें बनाई हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نامنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نامنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone