تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِمُوہا" کے متعقلہ نتائج

نِمُوہا

کم سخن، کم گو، خاموش، چُپ، بے زبان

نِموا

(عو) نیم ، نیم کا درخت (گیتوں میں مستعمل) ۔

نِمُہا

اپنے کہے یا وعدے کا لحاظ نہ رکھنے والا ؛ وعدے سے بے خبر شخص ؛ کم سخن آدمی ، مسکین ، عاجز

نِمُوہی

نموہا (رک) کی تانیث ، بے زبان ، جو کسی بات کا شکوہ نہ کرے ۔

نَمہَہ

نمہ، تسلیم، تعظیم، سلام

نَما

growth, increase, augmentation

نَمُوں

نمونہ، مثال، مثل

نَمَہ

تعظیم ، تسلیم ، کورنش بجا لانا

نُما

۔(ف)۱۔ دکھانے والا۔ ظاہر کرنے والا۔ جیسے قبلہ نما۔ قطب نما ۲۔(ف) بفتح اول بالیدگی۔ جیسے نشو ونما۔ دونں معانی میں مرکبات میں مستعمل ہے۔

نُمو

بڑھنے کی کیفیت، بڑھنے کا عمل، بڑھوتری، اُگنا، افزائش، بڑھنا، بالیدگی

نِیم وا

اَدھ کھلا، آدھا کھلا آدھا بند

نام

وہ لفظ جس سے کسی ذات یعنی انسان، شے وغیرہ کا علم ہو، کسی کو پکارنے کے لیے ایک مخصوص لفظ، اسم

نَعَم

کلمۂ ایجاب: ہاں، اچھا، بجا، درست

نوع

قسم، جنس، طرح (مختلف اور مشترک خصوصیات کے لحاظ سے)

نام کا

حصے کا ، نام زد

اردو، انگلش اور ہندی میں نِمُوہا کے معانیدیکھیے

نِمُوہا

nimuuhaa•निमूहा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نِمُوہا کے اردو معانی

صفت

  • کم سخن، کم گو، خاموش، چُپ، بے زبان
  • (مجازاً) غریب، مسکین طبع
  • نیک بخت، غم خوار، مونث کے لئے نموہی

Urdu meaning of nimuuhaa

  • Roman
  • Urdu

  • kam suKhan, kamgo, Khaamosh, chup, bezbaan, (majaazan) Gariib, miskiin taba
  • nek baKht, Gamkhaar, muannas ke li.e nimmo hii

English meaning of nimuuhaa

Adjective

  • quiet, taciturn
  • poor, helpless

निमूहा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कम बात करने वाला, कमगो, कम कहने वाला, ख़ामोश, चुप, बे-ज़बान
  • (लाक्षणिक) ग़रीब, निर्धन, मिस्कीन तबा, वह व्यक्ति जिसके स्वभाव में शरारत न हो
  • नेक बख़्त, ग़मख़ार, दुख दर्द बाँटने वाला स्त्रीलिंग के लिए निमोही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِمُوہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِمُوہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone