تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیم وا" کے متعقلہ نتائج

نِیم وا

اَدھ کھلا، آدھا کھلا آدھا بند

نَرگِسِ نِیم وا

رک : نرگس نیم باز ۔

مَرْد وہ ہے جو دے اَور نَہ لے، اَور نِیم مَرْد وہ ہے جو دے اَور لے، نا مَرْد وہ ہے جو نَہ دے اَور نَہ لے

بزرگوں کا قول ہے کہ بہادر وہ ہے جو دیتا ہے یعنی سخاوت کرتا ہے مگر کسی سے لیتا نہیں ، نیم بہادر وہ ہے جو دیتا بھی ہے اور لیتا بھی ، بزدل اور نالائق وہ ہے جو لیتا تو ہے مگر دیتا کسی کو نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم وا کے معانیدیکھیے

نِیم وا

niim-vaaनीम-वा

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نِیم وا کے اردو معانی

صفت

  • اَدھ کھلا، آدھا کھلا آدھا بند
  • کم کم کھلا ہوا
  • (کنایۃً) نوشگفتہ (کلی کے لیے مستعمل)

شعر

Urdu meaning of niim-vaa

  • Roman
  • Urdu

  • adh khulaa, aadhaa khulaa aadhaa band
  • kam-kam khulaa hu.a
  • (kanaa.en) naushguftaa (kalii ke li.e mustaamal

English meaning of niim-vaa

Adjective

  • half-open
  • newly bloomed
  • (Figurative) newly bloomed (used for bud)

नीम-वा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आधा खुला हुआ, आधा खुला और आधा बंद
  • थोड़ा-थोड़ा खिला हुआ
  • (सांकेतिक) नया खिला हुआ (प्रायः कली के प्रयोग)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیم وا

اَدھ کھلا، آدھا کھلا آدھا بند

نَرگِسِ نِیم وا

رک : نرگس نیم باز ۔

مَرْد وہ ہے جو دے اَور نَہ لے، اَور نِیم مَرْد وہ ہے جو دے اَور لے، نا مَرْد وہ ہے جو نَہ دے اَور نَہ لے

بزرگوں کا قول ہے کہ بہادر وہ ہے جو دیتا ہے یعنی سخاوت کرتا ہے مگر کسی سے لیتا نہیں ، نیم بہادر وہ ہے جو دیتا بھی ہے اور لیتا بھی ، بزدل اور نالائق وہ ہے جو لیتا تو ہے مگر دیتا کسی کو نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیم وا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیم وا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone