تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکَمّا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نِکَمّا کَرنا

معذور کرنا

نَغْمَہ سَرائی کَرنا

نغمہ سرا ہونا، گیت گانا

نُکتَہ پَیدا کَرنا

کوئی علمی یا لطیف بات کہنا، تہ کی بات ڈھونڈنا

نَشو و نُما کَرنا

اُگنا ، بڑھنا ، پھلنا ُپھولنا ، پروان چڑھنا ۔

نامَہ و پَیام کَرنا

خط و کتابت کرنا، خط لکھنا

نُکتَہ چِینی کَرنا

تنقید یا اعتراض کرنا، معترض ہونا

وَکالَت نامَہ تَصدِیق کَرنا

وکالت نامے پر حاکم مجاز کا دستخط کرنا

نامَۂ اَعمال سَفید کَرنا

نامۂ اعمال پاک کرنا، گناہ دھونا، نامۂ اعمال میں نیکیاں لکھوانا

نامَۂ اَعمال سِیَہ کَرنا

نامہء اعمال گناہوں سے بھر دینا ؛ بہت گناہ کرنا

نامَۂ اَعمال سِیاہ کَرنا

نامہء اعمال گناہوں سے بھر دینا ؛ بہت گناہ کرنا

نُکتَہ دَریافت کَرنا

بڑی تحقیق کرنا ، پتے کی بات ، تہ کی بات تلاش کرلینا ۔

نِہَتّا کَرنا

کسی سے ہتھیار لے لینا، غیر مسلح کرنا، اسلحہ لے لینا

کُرَّہ نُما

کرے کی شکل کا، کرہ جیسا

فَساد کَرنے کا پَہلُو نِکَلنا

جھگڑے کی صورت پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکَمّا کَرنا کے معانیدیکھیے

نِکَمّا کَرنا

nikammaa karnaa•निकम्मा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نِکَمّا کَرنا کے اردو معانی

  • معذور کرنا
  • بیکار کر دینا، کسی کام کے قابل نہ رکھنا

Urdu meaning of nikammaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maazuur karnaa
  • bekaar kar denaa, kisii kaam ke kaabil na rakhnaa

निकम्मा करना के हिंदी अर्थ

  • अपाहिज करना
  • बेकार कर देना, किसी काम के क़ाबिल न रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکَمّا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکَمّا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone