تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِچوار" کے متعقلہ نتائج

نِچ

وہ خلا، جو دیوار کے اندر ہو، خالی جگہ، بل

نچلی

نیچے کی، تراکیب میں مستعمل

نِچی

رک : نیچی ۔

نِچَنت

بے فکر، مطمئن، پرسکون، بے پروا، فارغ، آزاد، جسے کوئی کام نہ ہو، ناپختہ، خام

نِچُو

نیچو، نیچے

نِچیں

رک : نیچے ۔

نِچُل

ایک درخت

نِچوڑ

۱۔ رس ، عرق ، افشردہ ، افشرہ ۔

نِچولی

نچول(رک) کی تانیث نیز تصغیر

نِچَنتی

نچنت ہونے کی کیفیت یا حالت ؛ فارغ البالی ، بے فکری ، اطمینان ۔

نِچِیت

نچنت، فارغ، بے فکر، بے پروا

نِچلے

رک : نچلا (۲) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نِچوڑی

نچوڑو / نچوڑوا (رک) کی تانیث ، نچوڑنے والی ؛ لالچی عورت

نِچوڑُو

نچوڑنے والا ، لالچی ، حریص ، کنجوس ، بخیل ، شخص

نِچْڑا

نچڑنا کا ماضی

نِچُڑی

پانی یا عرق کا ٹپکنا، تراوش ہونا، قطرہ قطرہ ہو کر نکلنا، نچوڑا جانا

نِچَل

بے حس و حرکت، (مجازاً) چپ چاپ، سکون سے

نِچَنتا

بے فکرا ، مطمئن ، جس کو کوئی فکر نہ ہو ، نچنت ۔

نِچِینَت

رک : نچنت ۔

نِچِت

یقینا، بے شک، بلاشبہ، بے خطر

نِچول

پوشش، غلاف، اوپر کا کپڑا، عورتوں کی اوڑھنی، چادر، ایک قسم کا کوٹ یا واسکٹ

نِچْلا

نیچے کا، نیچے کی طرف کا

نِچوڑنا

انتہائی اذیت پہنچانا ، بہت دُکھ دینا

نِچُڑنا

پانی یا عرق کا ٹپکنا ، تراوش ہونا ، قطرہ قطرہ ہو کر نکلنا ، نچوڑا جانا

نچوڑوا

نچوڑنے والا ، لالچی ، حریص ، کنجوس ، بخیل ، شخص

نِچولَک

پوشش، غلاف، اوپر کا کپڑا، عورتوں کی اوڑھنی، چادر، ایک قسم کا کوٹ یا واسکٹ

نِچرَوٹ

بے فکر ، غم کے احساس سے عاری ؛ بے حس ۔

نِچالا

نچلا ، نیچے کا ۔

نِچاس

نیچا پن، نچائی، نشیب، انکسار، فروتنی، کمتری، کمینگی، نیچ پن، چھٹائی، خوردی

نِچان

نیچا ہونے کی حالت، نچائی، ڈھلوان، نشیب، نیچی زمین، اتار، پستی

نِچڑانا

رک : نچڑوانا جو فصیح ہے

نِچَرنا

رک : نچڑنا جو فصیح ہے

نِچلاوا

دیگ میں گوشت کی وہ تہ جو سب سے نیچے ہوتی ہے اور جہاں کا گوشت زیادہ لذیذ سمجھا جاتاہے ۔

نِچلاوَہ

دیگ میں گوشت کی وہ تہ جو سب سے نیچے ہوتی ہے اور جہاں کا گوشت زیادہ لذیذ سمجھا جاتاہے ۔

نِچوار

نیچے کی طرف آتا ہوا ، جس کا رخ نیچے کی طرف ہو ، جس میں ڈھلان یا ُجھکاؤ ہو (تعمیراتی چیزوں کے لیے مستعمل) ۔

نِچاوَر

رک :نچھاور ، نثار ۔

نِچَڑوانا

نچڑنا (رک) کا متعدی ، رس وغیرہ نکلوانا

نِچلی صَف

نچلا درجہ ۔

نِچائی

نشیب، پستی

نِچْلا پَن

خاموشی سے بیٹھنے کی حالت ، خاموش بیٹھنے کی کیفیت ، سکون ، سکوت ؛ (مجازاً) کمینہ پن ، کمینگی ۔

نِچلی ذات

نہایت حقیر یا چھوٹی ذات ، ادنیٰ ذات ، ہندو طبقاتی نظام کا ادنیٰ ترین درجہ ۔

نِچوڑوانا

رک : نچڑوانا ، عرق نکلوانا

نِچَنت ہونا

be free of worries

نِچلی سَطح

نیچے کا حصہ

نِچین تائی

رک : نچنتائی جو فصیح ہے.

نِچڑا ہُوا

رس نکالا ہوا ، بے رس ، جس میں عرق نہ ہو

نِچَنت کَرنا

بے فکر کرنا ، مطمئن اور ُپرسکون کرنا ۔

نِچَنت بَننا

بے فکر یا لاپروا ہو جانا ۔

نِچَنت رَہنا

طمئن و ُپرسکون رہنا ، بے فکر رہنا ۔

نِچلی مَنزِل

نیچے کی منزل ، نچلا مالا ۔

نِچْلا مالا

نیچے کی منزل ، گراؤنڈ فلور ۔

نِچڑی پَچڑی

کیچڑ یا پانی میں ڈوبی ہوئی ۔

نِچَنت رَکھنا

بے فکر رکھنا ۔

نِچْلا چُوہَڑ

the lower jaw

نِچلا طَبقہ

کم حیثیت لوگ، معاشی طور پر کمزور لوگ، غریب اور نادار

نِچْلا جَبْڑا

the lower jaw

نِچوڑ لینا

دبا کر کوئی مائع چیز نکالنا ، فشردہ کرلینا ، عرق نکالنا

نِچَنتائی

رک : نچنتی

نِچَنت بَیٹھنا

پرسکون اور بے فکر ہو کر بیٹھنا ، بے فکر ہونا ۔

نِچَنْت ہو جانا

بے فکر ہو جانا ، مطمئن ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِچوار کے معانیدیکھیے

نِچوار

nichvaarनिचवार

  • Roman
  • Urdu

نِچوار کے اردو معانی

صفت

  • نیچے کی طرف آتا ہوا ، جس کا رخ نیچے کی طرف ہو ، جس میں ڈھلان یا ُجھکاؤ ہو (تعمیراتی چیزوں کے لیے مستعمل) ۔

Urdu meaning of nichvaar

  • Roman
  • Urdu

  • niiche kii taraf aataa hu.a, jis ka ruKh niiche kii taraf ho, jis me.n Dhalaan ya ujhakaa.o ho (taamiiraatii chiizo.n ke li.e mustaamal)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِچ

وہ خلا، جو دیوار کے اندر ہو، خالی جگہ، بل

نچلی

نیچے کی، تراکیب میں مستعمل

نِچی

رک : نیچی ۔

نِچَنت

بے فکر، مطمئن، پرسکون، بے پروا، فارغ، آزاد، جسے کوئی کام نہ ہو، ناپختہ، خام

نِچُو

نیچو، نیچے

نِچیں

رک : نیچے ۔

نِچُل

ایک درخت

نِچوڑ

۱۔ رس ، عرق ، افشردہ ، افشرہ ۔

نِچولی

نچول(رک) کی تانیث نیز تصغیر

نِچَنتی

نچنت ہونے کی کیفیت یا حالت ؛ فارغ البالی ، بے فکری ، اطمینان ۔

نِچِیت

نچنت، فارغ، بے فکر، بے پروا

نِچلے

رک : نچلا (۲) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نِچوڑی

نچوڑو / نچوڑوا (رک) کی تانیث ، نچوڑنے والی ؛ لالچی عورت

نِچوڑُو

نچوڑنے والا ، لالچی ، حریص ، کنجوس ، بخیل ، شخص

نِچْڑا

نچڑنا کا ماضی

نِچُڑی

پانی یا عرق کا ٹپکنا، تراوش ہونا، قطرہ قطرہ ہو کر نکلنا، نچوڑا جانا

نِچَل

بے حس و حرکت، (مجازاً) چپ چاپ، سکون سے

نِچَنتا

بے فکرا ، مطمئن ، جس کو کوئی فکر نہ ہو ، نچنت ۔

نِچِینَت

رک : نچنت ۔

نِچِت

یقینا، بے شک، بلاشبہ، بے خطر

نِچول

پوشش، غلاف، اوپر کا کپڑا، عورتوں کی اوڑھنی، چادر، ایک قسم کا کوٹ یا واسکٹ

نِچْلا

نیچے کا، نیچے کی طرف کا

نِچوڑنا

انتہائی اذیت پہنچانا ، بہت دُکھ دینا

نِچُڑنا

پانی یا عرق کا ٹپکنا ، تراوش ہونا ، قطرہ قطرہ ہو کر نکلنا ، نچوڑا جانا

نچوڑوا

نچوڑنے والا ، لالچی ، حریص ، کنجوس ، بخیل ، شخص

نِچولَک

پوشش، غلاف، اوپر کا کپڑا، عورتوں کی اوڑھنی، چادر، ایک قسم کا کوٹ یا واسکٹ

نِچرَوٹ

بے فکر ، غم کے احساس سے عاری ؛ بے حس ۔

نِچالا

نچلا ، نیچے کا ۔

نِچاس

نیچا پن، نچائی، نشیب، انکسار، فروتنی، کمتری، کمینگی، نیچ پن، چھٹائی، خوردی

نِچان

نیچا ہونے کی حالت، نچائی، ڈھلوان، نشیب، نیچی زمین، اتار، پستی

نِچڑانا

رک : نچڑوانا جو فصیح ہے

نِچَرنا

رک : نچڑنا جو فصیح ہے

نِچلاوا

دیگ میں گوشت کی وہ تہ جو سب سے نیچے ہوتی ہے اور جہاں کا گوشت زیادہ لذیذ سمجھا جاتاہے ۔

نِچلاوَہ

دیگ میں گوشت کی وہ تہ جو سب سے نیچے ہوتی ہے اور جہاں کا گوشت زیادہ لذیذ سمجھا جاتاہے ۔

نِچوار

نیچے کی طرف آتا ہوا ، جس کا رخ نیچے کی طرف ہو ، جس میں ڈھلان یا ُجھکاؤ ہو (تعمیراتی چیزوں کے لیے مستعمل) ۔

نِچاوَر

رک :نچھاور ، نثار ۔

نِچَڑوانا

نچڑنا (رک) کا متعدی ، رس وغیرہ نکلوانا

نِچلی صَف

نچلا درجہ ۔

نِچائی

نشیب، پستی

نِچْلا پَن

خاموشی سے بیٹھنے کی حالت ، خاموش بیٹھنے کی کیفیت ، سکون ، سکوت ؛ (مجازاً) کمینہ پن ، کمینگی ۔

نِچلی ذات

نہایت حقیر یا چھوٹی ذات ، ادنیٰ ذات ، ہندو طبقاتی نظام کا ادنیٰ ترین درجہ ۔

نِچوڑوانا

رک : نچڑوانا ، عرق نکلوانا

نِچَنت ہونا

be free of worries

نِچلی سَطح

نیچے کا حصہ

نِچین تائی

رک : نچنتائی جو فصیح ہے.

نِچڑا ہُوا

رس نکالا ہوا ، بے رس ، جس میں عرق نہ ہو

نِچَنت کَرنا

بے فکر کرنا ، مطمئن اور ُپرسکون کرنا ۔

نِچَنت بَننا

بے فکر یا لاپروا ہو جانا ۔

نِچَنت رَہنا

طمئن و ُپرسکون رہنا ، بے فکر رہنا ۔

نِچلی مَنزِل

نیچے کی منزل ، نچلا مالا ۔

نِچْلا مالا

نیچے کی منزل ، گراؤنڈ فلور ۔

نِچڑی پَچڑی

کیچڑ یا پانی میں ڈوبی ہوئی ۔

نِچَنت رَکھنا

بے فکر رکھنا ۔

نِچْلا چُوہَڑ

the lower jaw

نِچلا طَبقہ

کم حیثیت لوگ، معاشی طور پر کمزور لوگ، غریب اور نادار

نِچْلا جَبْڑا

the lower jaw

نِچوڑ لینا

دبا کر کوئی مائع چیز نکالنا ، فشردہ کرلینا ، عرق نکالنا

نِچَنتائی

رک : نچنتی

نِچَنت بَیٹھنا

پرسکون اور بے فکر ہو کر بیٹھنا ، بے فکر ہونا ۔

نِچَنْت ہو جانا

بے فکر ہو جانا ، مطمئن ہو جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِچوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِچوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone