تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِچاوَر" کے متعقلہ نتائج

نِچاوَر

رک :نچھاور ، نثار ۔

نِچھاوَر

صدقے کا عمل، ایک علاج یا تدبیر جس میں کوئی شخص اپنے سر یا جسم پر کسی چیز کو گھماتا اور پھیرتا ہے تاکہ خوشی اور خوشحالی میں اضافہ ہو اور نظر بد کے مضر اثرات سے بچا جا سکے، صدقہ خیرات

نِچوار

نیچے کی طرف آتا ہوا ، جس کا رخ نیچے کی طرف ہو ، جس میں ڈھلان یا ُجھکاؤ ہو (تعمیراتی چیزوں کے لیے مستعمل) ۔

نِچھاوَر کرنا

وارنا، تصدق کرنا، نثار کرنا، خیرات یا صدقے یا تعظیم کے طور پر دولھا دلھن یا کسی عزیز یا محترم ہستی کے سر پر سے نقدی وغیرہ وارنا، سر کے اوپر سے بکھیرنا، بکھیر کرنا، ڈھیر لگانا، بہت زیادہ تعداد یا مقدار میں پھینکنا

نِچھاوَر ہونا

تصدق ہونا ، قربان ہونا ، فدا ہونا ۔

نِچھاوَر اُتارنا

تصدق کرنا ، نثار کرنا ، وارنا ، سر کے اوپر سے بکھیرنا

نِچھاوَر کَر دینا

وارنا ، تصدق کرنا ، نثار کرنا ، خیرات یا صدقے یا تعظیم کے طور پر دولھا دلھن یا کسی عزیز یا محترم ہستی کے سر پر سے نقدی وغیرہ وارنا ، سر کے اوپر سے بکھیرنا ، بکھیر کرنا ، ڈھیر لگانا ، بہت زیادہ تعداد یا مقدار میں ، پھینکنا۔

نیچری

خدا کی بجائے فطری مظاہر اور مادّے کو کائنات میں کارفرما ماننے والا، خدا کی بجائے صرف ان قوانین فطرت کو کائنات میں کارفرما ماننے والا، جو عقل اور سائنس سے ثابت ہوتے ہیں، فطرت پرست، مظاہر فطرت کی پرستش کرنے والا، نیچر کو ماننے والا

ناچاری

ناچار ہونا، بے بسی، لاچاری، بے چارگی، مجبوری، عاجزی، ناچارگی

نیچرِیَہ

نیچر سے منسوب یا متعلق ، نیچری

نِساوُر

ایک قسم کا سبز رنگ کا کبوتر جس کے دو دو شہپر سفید ہوتے ہیں

نَچاوَٹ

نچانے کا عمل ؛ کوئی چیز ، ہاتھ وغیرہ لہرانے کا عمل ۔

ناچار

بے یار و مدد گار، مجبور، بے بس

نِہور

نہورا

نَہور

(زین سازی) گھوڑے کے گھٹنے پر باندھنے کی چمڑے کی بنی ہوئی گدی جو ایسے گھوڑے کے باندھی جاتی ہے جس کو زانوا یعنی گھٹنے کی بیماری ہوتی ہے ، گھٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِچاوَر کے معانیدیکھیے

نِچاوَر

nichaavar•निचावर

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نِچاوَر کے اردو معانی

  • رک :نچھاور ، نثار ۔

Urdu meaning of nichaavar

  • Roman
  • Urdu

  • ruk hanichhaavar, nisaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِچاوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِچاوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone