تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نچوڑوا" کے متعقلہ نتائج

نچوڑوا

نچوڑنے والا ، لالچی ، حریص ، کنجوس ، بخیل ، شخص

نِچوڑوانا

رک : نچڑوانا ، عرق نکلوانا

نِچوڑُو

نچوڑنے والا ، لالچی ، حریص ، کنجوس ، بخیل ، شخص

نِچوڑی

نچوڑو / نچوڑوا (رک) کی تانیث ، نچوڑنے والی ؛ لالچی عورت

نِچوڑنا

دبا کر یا بھینچ کر عرق یا پانی کا نکالنا ، ہاتھوں سے بل دے کے یا بھینچ کر ، (کسی مشین یا آلے وغیرہ سے) پانی یا رس نکالنا

نِچْڑا

نچڑنا کا ماضی

نِچُڑی

پانی یا عرق کا ٹپکنا، تراوش ہونا، قطرہ قطرہ ہو کر نکلنا، نچوڑا جانا

نِچوڑ

۱۔ رس ، عرق ، افشردہ ، افشرہ ۔

نِچڑا ہُوا

رس نکالا ہوا ، بے رس ، جس میں عرق نہ ہو

نِچوڑ دینا

ختم کردینا

نِچوڑ لینا

دبا کر کوئی مائع چیز نکالنا ، فشردہ کرلینا ، عرق نکالنا

نِچوڑ کَر رَکھ دینا

لاغر کر دینا ، کمزور کر دینا (عموماً مشقت کروا کر) ۔

نِچڑی پَچڑی

کیچڑ یا پانی میں ڈوبی ہوئی ۔

دامَن نِچوڑ دیں تو فَرِشتے وُضو کَریں

خواجہ میر دردؔ کی ایک غزل کا مشہور مصرع ہے، اپنے آپ کو بہت نیک اور شریف پیش کرنے کے موقع مبالغہ کے طور پر بولتے ہیں

خُونِ جِگَر کا نِچوڑ

بہت زیادہ محنت سے اور لگن سے کیے ہوئے کام کا حاصل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نچوڑوا کے معانیدیکھیے

نچوڑوا

nicho.Dvaa•निचोड़वा

  • Roman
  • Urdu

نچوڑوا کے اردو معانی

  • نچوڑنے والا ، لالچی ، حریص ، کنجوس ، بخیل ، شخص

Urdu meaning of nicho.Dvaa

  • Roman
  • Urdu

  • nicho.Dne vaala, laalchii, hariis, kanjuus, baKhiil, shaKhs

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نچوڑوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نچوڑوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone