تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِچاس" کے متعقلہ نتائج

نِچاس

نیچا پن، نچائی، نشیب، انکسار، فروتنی، کمتری، کمینگی، نیچ پن، چھٹائی، خوردی

نِراس

ناامیدی، مایوسی

نِواس

سکونت، قیام

نَچا

نچانا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نُچا

نچنا (رک) کا ماضی ؛ تراکیب میں مستعمل

نِفاس

بچہ جننے کے بعد زچہ کے جسم سے جاری رہنے والا خون، وہ خون جو عورت کو بچہ جننے سے چالیس روز تک ٹپکتا رہتا ہے، نفاس عورتوں کو ہوتا ہے

نِیاس

رکھ دینا ، رکھنا ؛ امانت رکھنا ؛ امانت ؛ سپردگی ؛ حوالگی

نِساس

نساسا

نِچان

نیچا ہونے کی حالت، نچائی، ڈھلوان، نشیب، نیچی زمین، اتار، پستی

ناس

لوگ ، انسان ، آدمی ، مانس ۔

نَخّاس

بردہ فروشی کا بازار

نُحاس

تانبا، مس

نُعاس

اونگھ، غنودگی، غفلت، کچی نیند، حواس کی سستی

نَیاس

(موسیقی) جس سر پر راگ و راگنی وغیرہ ختم ہوتی ہے اس سر کو نیاس کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نِچاس کے معانیدیکھیے

نِچاس

nichaas•निचास

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

نِچاس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیچا پن، نچائی، نشیب، انکسار، فروتنی، کمتری، کمینگی، نیچ پن، چھٹائی، خوردی

اسم، مؤنث

  • وشیش، فرق، امتیاز

Urdu meaning of nichaas

  • Roman
  • Urdu

  • niichaa pan, nichaa.ii, nasheb, inkisaar, firotnii, kamtarii, kamiingii, niich pan, chhaTaa.ii, Khurdii
  • vishesh, farq, imatiyaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِچاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِچاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone