تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِچلاوا" کے متعقلہ نتائج

نِچلاوا

دیگ میں گوشت کی وہ تہ جو سب سے نیچے ہوتی ہے اور جہاں کا گوشت زیادہ لذیذ سمجھا جاتاہے ۔

نِچلاوَہ

دیگ میں گوشت کی وہ تہ جو سب سے نیچے ہوتی ہے اور جہاں کا گوشت زیادہ لذیذ سمجھا جاتاہے ۔

نِچالا

نچلا ، نیچے کا ۔

نِچْلا

نیچے کا، نیچے کی طرف کا

نچلی

نیچے کی، تراکیب میں مستعمل

نِچلے

رک : نچلا (۲) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نِچولی

نچول(رک) کی تانیث نیز تصغیر

نِیچلا

رک : نچلا (پلیٹس) ۔

نِچلا طَبقہ

کم حیثیت لوگ، معاشی طور پر کمزور لوگ، غریب اور نادار

نِچْلا رَہنا

رک: نچلا بیٹھنا ، چپ چاپ رہنا ، سکون یا شائستگی کے ساتھ رہنا ۔

نِچْلا بَیٹھنا

چپکا بیٹھنا، بے حس و حرکت ہو کر بیٹھنا، سکون سے بیٹھنا، اس طرح بیٹھنا کہ ہاتھ پاؤں حرکات ناشائستہ سے باز رہیں

نِچْلا مالا

نیچے کی منزل ، گراؤنڈ فلور ۔

نِچْلا نَہ بَیٹھنا

چپکا نہ بیٹھنا ، بے چین اور حرکت میں رہنا ، چپ نہ رہنا ۔

نِچْلا رَہنے دینا

سکون سے رہنے دینا ، شائستگی سے رہنے دینا ۔

نِچْلا جَبْڑا

the lower jaw

اردو، انگلش اور ہندی میں نِچلاوا کے معانیدیکھیے

نِچلاوا

nichlaavaa•निचलावा

  • Roman
  • Urdu

نِچلاوا کے اردو معانی

  • دیگ میں گوشت کی وہ تہ جو سب سے نیچے ہوتی ہے اور جہاں کا گوشت زیادہ لذیذ سمجھا جاتاہے ۔

Urdu meaning of nichlaavaa

  • Roman
  • Urdu

  • deG me.n gosht kii vo taa jo sab se niiche hotii hai aur jahaa.n ka gosht zyaadaa laziiz samjhaa jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِچلاوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِچلاوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone