تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نے" کے متعقلہ نتائج

نے

(قواعد) حروفِ مغیّرہ کا ایک حرف، علامت فاعل جو متعدی فعل سے پہلے آ کر کلام میں ربط پیدا کرتا ہے

نَے

پتلا کھوکھلا بانس، سرکنڈا، نرکل

نَئے

نیا کی جمع نیز مغیرہ حالت

نَے نَے

(فارسی فقرہ اُردو میں مستعمل) نہیں نہیں (نفی پر زیادہ زور دینے کے لیے) ۔

نے جانا

جھک جانا

نَے خامَہ

سرکنڈے کا قلم، نرکل، خامے کی نے

نے زار

نرکٹ کا جنگل، جہاں نرسل بہت ہو

نَے ریز

بانسری بجانے والا ؛ نغمات بکھیرنے والا ۔

نَے بَست

سرکنڈوں کا بنا ہوا، سرکنڈوں سے بندھا ہوا

نَے ساز

نیو یا بنیاد رکھنے والے، اساس رکھنے والا

نَے کار

بانسری بجانے والا

نے نوائی

رک : نے نوازی ۔

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَے بَجنا

نے بجانا (رک) کا لازم ، بانسری بجنا

نَے سَوار

(بچوں کا کھیل) (کم سن بچہ)، جو بانس کی لکڑی کو گھوڑا بنا کر اس پر چڑھے، لکڑی یا بانس کو گھوڑا قرار دے کر اس پر سوار ہوکر چلنے والا بچّہ یا بچّے، (مجازاً) کم عمر، نادان

نَے نَواز

بانسری بجانے والا، مرلی بجانے والا، ونشی بجانے والا

نَے نَواز

one who plays on reed, piper, flute-player

نے غمِ دُزد نے غمِ کالا

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) مفلس کو چوری کا ڈر نہیں ہوتا، دنیائے سرد و گرم سے بے خبر

نَے سَواری

نے سوار کا کام، ڈنڈے یا بانس پر بچوں کا سواری کرنا

نَے بَجانا

بانسری بجانا ، مُرلی بجانا ۔

نَے نَوازی

نے نوازی کا کام یا پیشہ، بانسری بجانا

نَئے پَہلُو سے

نئے طریقے سے ، نیا انداز اختیار کرکے ، جدید رُخ سے ۔

نئے پنج

پانچویں سال لگا ہوا (گھوڑا)

نَئے پَن

نیاپن، نئے کی جمع نیز مغیرہ حالت، جدیدیت، نیا یا جدید ہونا

نَئے پَہلُو نِکالنا

نئے انداز / طریقے استعمال کرنا ، نئے رُخ دینا ، جدّت اختیار کرنا ۔

نَئے نَئے

بالکل نئے ، تازہ بہ تازہ ، جدید

نَئے سِرے سے جَنَم لِیا ہے

مہلک بیماری سے شفا پائی ہے ، مرتے مرتے بچا ہے

نَئے راسْتے پَر گامزَن ہونا

نئے راستے پر چلنا، جدید طریقے اختیار کرنا

نَئے پَنچ

(چابک سوار) جوان گھوڑا، وہ گھوڑا، جس کو پانچواں برس شروع ہوا ہو

نَئے بِگڑے

وہ جنہوں نے حال ہی میں عیاشی اور فضول خرچی شروع کی ہو

نَئے فِقرے

نئے الفاظ جو پہلے نہ سنے ہوں ۔

نَئے نِکور

بالکل نئے ؛ اچھوتے ، غیر استعمال شدہ ۔

نَئے سَر سے

از سرنو ، پھر سے ، شروع سے ، دوبارہ ، نئے سرے سے ۔

نَئے مِعیار قائِم کَرنا

نئے معیار بنانا، ازسرنو معیار بندی کرنا

نَئے اَنوکھے

بالکل نرالے ۔

نَئے سے نَئے

نئے نئے ، نووارد ، تازہ بہ تازہ ، نو بہ نو ۔

نَئے نَمازی اَور بورِیے کا تَہمَد

اناڑی کا کام بھی نرالا ہوتا ہے، نالائق بدتمیزی پہ اتر آتا ہے

نَئے سِرے سے

ازسرنو ، دوبارہ ۔

نَئے جَنَم سے

دوبارہ

نَئے سِرے سے زِندَہ ہونا

رک : نئے سرے سے جنم پانا ۔

نَئے اُمُور

نئی باتیں ؛ جدید معاملات ؛ نئی چیزیں ۔

نَئے کَرنا

موسم کا پہلا پھل کھانا ، فصل کا میوہ پہلی بار کھانا ۔

نَئے اَنداز

نئے اسلوب ، جدید وضع و طریقے ۔

نَئے اُسلُوب

نئے طریقے ، جدید رنگ ڈھنگ ، نئے انداز ۔

نَئے پَنچھی

(مجازاً) ناتجربہ کار ؛ نوگرفتار

نَئے زاوِیے

نئے رُخ ، نئے پہلو ، نئے انداز ۔

نَئے نَقّاد

(ادب) جدید تنقید لکھنے والے ، جدید نظریات رکھنے والے تنقید نگار ۔

نَئے سِرے سے زِندَگی حاصِل ہونا

رک : نئے سرے سے جنم پانا ۔

نَئے سِرسِیں

رک : نئے سرے سے ۔

نَئے گَھن کا

تازہ تازہ ٹکسال سے نکلا ہوا (سکے کے لیے مستعمل)

نَئے کا نَیا

بالکل نیا ، کورا ، جو استعمال نہ ہوا ہو ۔

نَئے سِرسِیتی

رک : نئے سرے سے ۔

نَئے سَر سے ، نَئے سِرے سے

۔از سرنو۔ شروع سے پھر سے۔ دوبارہ۔؎

نَئے دانْت آنا

تبدیلی ہونا ۔

نئے نئے سوانگ لانا

نئی نئی شکلیں بدلنا

نَئے نَئے اُسلُوب

نئے نئے انداز ، جدید رنگ ڈھنگ ؛ نئے طور طریقے ۔

نَئے سِپاہی مُونْچھ میں ڈَنڈا

رک : نئی تیلن کاٹھ کا پلا ؛ کسی بات پر اِترانا

نَئے سَر سے اُٹھنا

نئے انداز سے اُٹھنا ۔

نئے سرے سے جنم لینا

مرتے مرتے بچنا، سخت بیماری یا خطرے سے بچنا، دوبارہ زندگی پانا

نَئے لُغَت بولنا

غیر مروّج لفظ بولنا ، اجنبی اور نامانوس لفظ یا زبان بولنا ، نئے نئے الفاظ گھڑ کر استعمال کرنا ؛ ایسی باتیں کرنا جو سمجھ میں نہ آئیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نے کے معانیدیکھیے

نے

neने

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

نے کے اردو معانی

حرف جار

  • (قواعد) حروفِ مغیّرہ کا ایک حرف، علامت فاعل جو متعدی فعل سے پہلے آ کر کلام میں ربط پیدا کرتا ہے

Urdu meaning of ne

  • Roman
  • Urdu

  • (qavaa.id) haruuf-e-maGiiXyaraa ka ek harf, alaamat faa.il jo mutaddii pheal se pahle aakar kalaam me.n rabt paida kartaa hai

English meaning of ne

Preposition

  • following subjects with transitive verbs in the past tense (denoting agent or active case)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نے

(قواعد) حروفِ مغیّرہ کا ایک حرف، علامت فاعل جو متعدی فعل سے پہلے آ کر کلام میں ربط پیدا کرتا ہے

نَے

پتلا کھوکھلا بانس، سرکنڈا، نرکل

نَئے

نیا کی جمع نیز مغیرہ حالت

نَے نَے

(فارسی فقرہ اُردو میں مستعمل) نہیں نہیں (نفی پر زیادہ زور دینے کے لیے) ۔

نے جانا

جھک جانا

نَے خامَہ

سرکنڈے کا قلم، نرکل، خامے کی نے

نے زار

نرکٹ کا جنگل، جہاں نرسل بہت ہو

نَے ریز

بانسری بجانے والا ؛ نغمات بکھیرنے والا ۔

نَے بَست

سرکنڈوں کا بنا ہوا، سرکنڈوں سے بندھا ہوا

نَے ساز

نیو یا بنیاد رکھنے والے، اساس رکھنے والا

نَے کار

بانسری بجانے والا

نے نوائی

رک : نے نوازی ۔

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَے بَجنا

نے بجانا (رک) کا لازم ، بانسری بجنا

نَے سَوار

(بچوں کا کھیل) (کم سن بچہ)، جو بانس کی لکڑی کو گھوڑا بنا کر اس پر چڑھے، لکڑی یا بانس کو گھوڑا قرار دے کر اس پر سوار ہوکر چلنے والا بچّہ یا بچّے، (مجازاً) کم عمر، نادان

نَے نَواز

بانسری بجانے والا، مرلی بجانے والا، ونشی بجانے والا

نَے نَواز

one who plays on reed, piper, flute-player

نے غمِ دُزد نے غمِ کالا

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) مفلس کو چوری کا ڈر نہیں ہوتا، دنیائے سرد و گرم سے بے خبر

نَے سَواری

نے سوار کا کام، ڈنڈے یا بانس پر بچوں کا سواری کرنا

نَے بَجانا

بانسری بجانا ، مُرلی بجانا ۔

نَے نَوازی

نے نوازی کا کام یا پیشہ، بانسری بجانا

نَئے پَہلُو سے

نئے طریقے سے ، نیا انداز اختیار کرکے ، جدید رُخ سے ۔

نئے پنج

پانچویں سال لگا ہوا (گھوڑا)

نَئے پَن

نیاپن، نئے کی جمع نیز مغیرہ حالت، جدیدیت، نیا یا جدید ہونا

نَئے پَہلُو نِکالنا

نئے انداز / طریقے استعمال کرنا ، نئے رُخ دینا ، جدّت اختیار کرنا ۔

نَئے نَئے

بالکل نئے ، تازہ بہ تازہ ، جدید

نَئے سِرے سے جَنَم لِیا ہے

مہلک بیماری سے شفا پائی ہے ، مرتے مرتے بچا ہے

نَئے راسْتے پَر گامزَن ہونا

نئے راستے پر چلنا، جدید طریقے اختیار کرنا

نَئے پَنچ

(چابک سوار) جوان گھوڑا، وہ گھوڑا، جس کو پانچواں برس شروع ہوا ہو

نَئے بِگڑے

وہ جنہوں نے حال ہی میں عیاشی اور فضول خرچی شروع کی ہو

نَئے فِقرے

نئے الفاظ جو پہلے نہ سنے ہوں ۔

نَئے نِکور

بالکل نئے ؛ اچھوتے ، غیر استعمال شدہ ۔

نَئے سَر سے

از سرنو ، پھر سے ، شروع سے ، دوبارہ ، نئے سرے سے ۔

نَئے مِعیار قائِم کَرنا

نئے معیار بنانا، ازسرنو معیار بندی کرنا

نَئے اَنوکھے

بالکل نرالے ۔

نَئے سے نَئے

نئے نئے ، نووارد ، تازہ بہ تازہ ، نو بہ نو ۔

نَئے نَمازی اَور بورِیے کا تَہمَد

اناڑی کا کام بھی نرالا ہوتا ہے، نالائق بدتمیزی پہ اتر آتا ہے

نَئے سِرے سے

ازسرنو ، دوبارہ ۔

نَئے جَنَم سے

دوبارہ

نَئے سِرے سے زِندَہ ہونا

رک : نئے سرے سے جنم پانا ۔

نَئے اُمُور

نئی باتیں ؛ جدید معاملات ؛ نئی چیزیں ۔

نَئے کَرنا

موسم کا پہلا پھل کھانا ، فصل کا میوہ پہلی بار کھانا ۔

نَئے اَنداز

نئے اسلوب ، جدید وضع و طریقے ۔

نَئے اُسلُوب

نئے طریقے ، جدید رنگ ڈھنگ ، نئے انداز ۔

نَئے پَنچھی

(مجازاً) ناتجربہ کار ؛ نوگرفتار

نَئے زاوِیے

نئے رُخ ، نئے پہلو ، نئے انداز ۔

نَئے نَقّاد

(ادب) جدید تنقید لکھنے والے ، جدید نظریات رکھنے والے تنقید نگار ۔

نَئے سِرے سے زِندَگی حاصِل ہونا

رک : نئے سرے سے جنم پانا ۔

نَئے سِرسِیں

رک : نئے سرے سے ۔

نَئے گَھن کا

تازہ تازہ ٹکسال سے نکلا ہوا (سکے کے لیے مستعمل)

نَئے کا نَیا

بالکل نیا ، کورا ، جو استعمال نہ ہوا ہو ۔

نَئے سِرسِیتی

رک : نئے سرے سے ۔

نَئے سَر سے ، نَئے سِرے سے

۔از سرنو۔ شروع سے پھر سے۔ دوبارہ۔؎

نَئے دانْت آنا

تبدیلی ہونا ۔

نئے نئے سوانگ لانا

نئی نئی شکلیں بدلنا

نَئے نَئے اُسلُوب

نئے نئے انداز ، جدید رنگ ڈھنگ ؛ نئے طور طریقے ۔

نَئے سِپاہی مُونْچھ میں ڈَنڈا

رک : نئی تیلن کاٹھ کا پلا ؛ کسی بات پر اِترانا

نَئے سَر سے اُٹھنا

نئے انداز سے اُٹھنا ۔

نئے سرے سے جنم لینا

مرتے مرتے بچنا، سخت بیماری یا خطرے سے بچنا، دوبارہ زندگی پانا

نَئے لُغَت بولنا

غیر مروّج لفظ بولنا ، اجنبی اور نامانوس لفظ یا زبان بولنا ، نئے نئے الفاظ گھڑ کر استعمال کرنا ؛ ایسی باتیں کرنا جو سمجھ میں نہ آئیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone