تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَئے" کے متعقلہ نتائج

نَئے

نیا کی جمع نیز مغیرہ حالت

نَئے کَرنا

موسم کا پہلا پھل کھانا ، فصل کا میوہ پہلی بار کھانا ۔

نَئے کا نَیا

بالکل نیا ، کورا ، جو استعمال نہ ہوا ہو ۔

نَئے نَئے

بالکل نئے ، تازہ بہ تازہ ، جدید

نَئے اَنداز

نئے اسلوب ، جدید وضع و طریقے ۔

نَئے بِگڑے

وہ جنہوں نے حال ہی میں عیاشی اور فضول خرچی شروع کی ہو

نَئے پَنچھی

(مجازاً) ناتجربہ کار ؛ نوگرفتار

نَئے زاوِیے

نئے رُخ ، نئے پہلو ، نئے انداز ۔

نَئے اَنوکھے

بالکل نرالے ۔

نَئے پَہلُو سے

نئے طریقے سے ، نیا انداز اختیار کرکے ، جدید رُخ سے ۔

نَئے سَر سے

از سرنو ، پھر سے ، شروع سے ، دوبارہ ، نئے سرے سے ۔

نَئے فِقرے

نئے الفاظ جو پہلے نہ سنے ہوں ۔

نَئے سے نَئے

نئے نئے ، نووارد ، تازہ بہ تازہ ، نو بہ نو ۔

نَئے سِرسِیتی

رک : نئے سرے سے ۔

نَئے سِرسِیں

رک : نئے سرے سے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَئے کے معانیدیکھیے

نَئے

na.e•नए

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نَئے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیا کی جمع نیز مغیرہ حالت
  • تراکیب میں مستعمل
  • نئے آنے والے لوگ، نو وارد (پرانے کی ضد)
  • (مجازاً) انجان، اجنبی، ناواقف لوگ
  • نو مشق
  • نو آموز، نو سیکھ (کہنہ مشق کے مقابل)
  • جدید، اچھوتے
  • غیر استعمال شدہ، جو پہلی بار استعمال میں آ رہے ہوں
  • انوکھے

Urdu meaning of na.e

  • Roman
  • Urdu

  • nayaa kii jamaa niiz muGiirah haalat
  • taraakiib me.n mustaamal
  • ne aane vaale log, nau vaarid (puraane kii zid
  • (majaazan) anjaan, ajnabii, naavaaqif log
  • nau mashq
  • nau aamoz, nau siikh (kuhnaamushak ke muqaabil
  • jadiid, achhuute
  • Gair istimaal shuudaa, jo pahlii baar istimaal me.n aa rahe huu.n
  • anokhe

English meaning of na.e

Noun, Masculine

  • new, newcomers, strangers
  • new, latest, fresh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone