تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نری" کے متعقلہ نتائج

نری

نرخرہ، ٹیٹوا، حلقوم

نَری

بکری، بھیڑ کا رنگا ہوا چمڑا، جس سے جوتے وغیرہ بناتے ہیں، نرم چمڑا

نِری لَفّاظی

gassiness, mere verbosity

نَریا

نریا یا فلیا، نالی کی سی شکل کا بنا ہوا کویلو، اس کو قلفی دار کویلو اور کھوریا بھی کہتے ہیں، کیوں کہ چھوائی میں ان کی نالیاں ایک دوسرے کے ساتھ آپس میں جوڑ دی جاتی ہیں

نَرِینَہ

نر سے منسوب، نرسے نسبت رکھنے والا، جنس ذکور سے تعلق رکھنے والا، نر، مرد، مذکر

نِریکھنا

دیکھنا، تکنا، ملاحظہ کرنا، امید رکھنا، آس رکھنا

نَریٹا

نرخرا ، ٹیٹوا ، حلقوم

نَریلی

(پیشہ نجاری) چوٹیا، برمے کے اوپر کا چوبی دستہ، جو کاری گر کے ہاتھ میں رہتا ہے اور جس میں برمے کا پھل معہ چڑ گھومتا ہے اس کو مکو اور نریلی بھی کہتے ہیں، نریلی کہنے کی وجہ یہ ہے کہ بعض کاری گر بجائے چوبی دستے کے ناریل کے کھپرے سے چوٹئے کا کام نکال لیتے ہیں اس وجہ سے اس کا نام نریلی بھی پڑ گیا ہے

نَریٹی

نرخرا، ٹیٹوا، حلقوم، گلے کی نلی

نَریش

انسانوں کا حاکم، بڑا انسان، بادشاہ

نَرین

رہو کی قسم کی بڑی مچھلی ، اس کا چھلکا بڑا اور وزن بیس پچیس سیر تک ہوتا ہے

نَرَین

رک : نارائن

نَرِیمان

قدیم ایران کے ایک مشہور پہلوان کا نام جو رستم کا پردادا بتایا جاتا ہے

نِریش

لاوارث ، جس کا کوئی مالک نہ ہو ، بے مالک ؛ ناستک ، وہ جو خدا کا قائل نہ ہو

نریندر

بادشاہ، حکمراں، وہ طبیب جو زہر کا علاج کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں نری کے معانیدیکھیے

نری

nirii•निरी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

نری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نرخرہ، ٹیٹوا، حلقوم
  • جلاہے کی نال، نلی
  • بکری یا بھیڑ کارنگا ہوا چمڑا، جس سے جوتیاں بناتے ہیں

صفت، مؤنث

  • صرف، محض، خالی، بالکل، خالص، سرتاسر، کل کی کل، سراسر

شعر

Urdu meaning of nirii

  • Roman
  • Urdu

  • naraKhraa, TeTvaa, halquum
  • julaahe kii naal, nalii
  • bikrii ya bhii.D kaaraNgaa hu.a cham.Daa, jis se juutiiyaa.n banaate hai.n
  • sirf, mahiz, Khaalii, bilkul, Khaalis, sartaasar, kal kii kal, saraasar

English meaning of nirii

Noun, Feminine

  • pure

Adjective, Feminine

  • mere, sheer

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone