تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیَنَن" کے متعقلہ نتائج

نَیَنَن

نین کی جمع (گیتوں میں مستعمل)، آنکھ، نظر، نگاہ

نَین

مذکر، آنکھ، چشم، عین، دیدہ، نظر، نگاہ اب یہ لفظ اس معنی میں متروک ہے

نَیَن

آنکھیں (شاعری اور گیتوں میں مستعمل)

نَییَن

رک : نین جو درست املا ہے

وہ بھی دیکھا یہ بھی دیکھ، اِن نَینَن کا یَہی پَریکھ

وقت اور حالات ایک جیسے نہیں رہتے بُرا وقت بھی آتا ہے، جب اچھا وقت دیکھا تو برا وقت بھی صبر سے گزارو

نیں

نے کی بجائے قدیم املا میں مستعمل

نِیں

بطور لاحقۂ صفت بمعنی، کرنے والا

نَیں

رک : نہیں ، نہ ۔

نِیْند

۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔

نَیَنا

آنکھ کی پتلی

نَیا

جدید، تازہ، نو، ابھی کا (پرانے کے مقابل)

نِیا

دادا یا نانا نیز ماموں

نی

لاحقۂ تانیث، الفاظ کے آخر میں ملحق ہو کر اسم کو مونث بناتا ہے، جیسے : اونٹ سے اونٹنی، اُستاد سے اُستانی وغیرہ

نَیناں

نین کی جمع تراکیب میں مستعمل، آنکھ، نظر، نگاہ

نَینُوں

(رک : نینو) ؛ ایک طرح کا کپڑا ، نین سکھ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیَنَن کے معانیدیکھیے

نَیَنَن

nainan•नैनन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: نَین

  • Roman
  • Urdu

نَیَنَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نین کی جمع (گیتوں میں مستعمل)، آنکھ، نظر، نگاہ

شعر

Urdu meaning of nainan

  • Roman
  • Urdu

  • nain kii jamaa (giito.n me.n mustaamal), aa.nkh, nazar, nigaah

English meaning of nainan

Noun, Masculine

  • eyes, used in the lyrics

नैनन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नैन का बहु. (गीतों में उपयोगित), आँख, नज़र, निगाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیَنَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیَنَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone