تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَییَن" کے متعقلہ نتائج

نَییَن

رک : نین جو درست املا ہے

نَیَن

آنکھیں (شاعری اور گیتوں میں مستعمل)

نَین

مذکر، آنکھ، چشم، عین، دیدہ، نظر، نگاہ اب یہ لفظ اس معنی میں متروک ہے

نَیَنَن

نین کی جمع (گیتوں میں مستعمل)، آنکھ، نظر، نگاہ

نَیَنا

آنکھ کی پتلی

نَینی

نین سے منسوب یا متعلق، نین کا، آنکھوں کا، آنکھ کی پُتلی

نینی

(گھوسی) نینو ، کچا مکھن ۔

نَینَہ

نین ، آنکھیں ۔

نَینو

ایک قسم کا سوتی باریک کپڑا جس پر آنکھ کی مانند تارے تارے سے بنے ہوتے ہیں، پھول دار کپڑا

نَینُو

نرم سوتی کپڑا جس کی بناوٹ میں آنکھ کی مانند گول حلقے یا نشان بنے ہوتے ہیں، بیل بوٹے دار کپڑا، پھول دار کپڑا، نین سکھ

نینا

وہ رسی جو بیل کی گردن یا ٹانگوں میں باندھی جاتی ہے ؛ پگھا.

نایِن

نائن، نائی کی جورو نیزنائی ذات کی عورت

نِیان

ایک نو دریافت جامد گیس جو فضا میں تھوڑی تھوڑی پائی جاتی ہے اور جو مہر بند کم دباؤ والی نلکی میں بجلی گزارنے پر نارنجی روشنی دیتی ہے ، نیون۔

نَنّی

ننھی ، چھوٹی ، کم عمر ؛ (مجازاً) معصوم ، بھولی ، نادان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَییَن کے معانیدیکھیے

نَییَن

naiyan•नैयन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَییَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : نین جو درست املا ہے

Urdu meaning of naiyan

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha nain jo darust imlaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَییَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَییَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone