تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

نَظری

نظر (رک) سے منسوب یا متعلق ، آنکھوں کا ، نگاہ کا ۔

نَظَری عَقل

فکر جس کی بنیاد عمل یا تجربے پر نہ ہو ، (عملی عقل کے برعکس) ۔

نَظری فَرد

کوئی کاغذ یا گوشوارہ وغیرہ جو ناقص ہونے کی بنا پر قابل اخراج ہو

نَظَری بَیت

وہ شعر جو مسترد یا خارج کر دیا گیا ہو ، نا پسندیدہ شعر ۔

نَظَری نُون

حرف ِنون (ن) جو کسی عبارت یا شعر وغیرہ کو نظری کرتے وقت نشان کے لیے بنا دیا جائے ، مسترد یا خارج کرنے کی علامت کے لیے استعمال ہونے والا حرف (ن) (صاد کے مقابل) ۔

نَظَری نَقشَہ

رک : نظری تصویر

نَظَری اَشعار

ایسے شعر جو دیوان یا کلیات وغیرہ سے خارج کردینے کے لائق ہوں ، قابل ِاخراج ، قلم زد کر دینے کے لائق ؛ ایسے شعر جو دیوان سے خارج کردیئے گئے ہوں ۔

نَظَری بَحَث

غیر عملی، تصوراتی، فلسفیانہ بحث

نَظَری اُصُول

علم کی بنیاد پر قائم کردہ اُصول ، بنیادی اصول و حقائق ۔

نَظَری سِکَّہ

فرضی دام ، غیر مرئی سکہ ۔

نَظَری حِساب

وہ علم جس میں کسی چیز کے شمار اور اندازے وغیرہ کا ذکر کیا جاتا ہے ؛ ریاضی کی ایک قسم ۔

نَظَری تَصویر

(مصوری) کسی چیز کو سامنے رکھ کر اُتاری ہوئی تصویر ، پیش ِنظر چیز کی نقش کشی ؛ نظری نقشہ

نَظَری زاوِیَہ

زاویہء نظر جو مرئی شے کے دونوں سروں کی شعاعیں مل کر آنکھ کے ایک نقطے پر بناتی ہیں ۔

نَظَری ہِنْدِسَہ

علم ہندسہ کی تدریس ِنظری (عملی ہندسہ کے مقابل) ۔

نَظَری مُطالَعَہ

مطالعہ جو عملی نہ ہو

نَظَری فاصِلَہ

ذہنی دوری ، فکری تفاوت ، نظریاتی فرق ۔

نَظَری سائِنس

سائنس کی وہ شاخ جس میں حقائق کے موجودات کے تصور سے بحث ہوتی ہے (عملی یا تحقیقی سائنس کے مقابل)

نَظَری مَفرُوضَہ

تصوراتی بات ، خیالی نظریہ ۔

نَظْرَہ

(فقہ) مہلت جو مقروض کو قرض کی ادائی کے لیے دی جائے، فرصت، وقفہ

نَظارے

نظارہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، دیدار، درشن، دریں، دید

نَظارَہ

نظر ڈالنا، دیکھنا، دیدار کرنا

نَظِیری

نظیر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مقابل کا ، سامنے کا ، جوابی ، مثالی ۔

نَذِیری

امث ۔ نذیر ہونے کی حیثیت ، خوف دلانے کی حالت ، غلط افعال و اعمال کے ُبرے نتائج سے آگاہ کرنے کی حالت ۔

نِزاری

نزار(رک) سے اسم کیفیت ، کمزوری ، ناطاقتی ۔

ناظِری

ناظر کا کام یا عہدہ ؛ ملاحظہ ؛ نگہبانی ؛ حفاظت

نَظِیرَہ

(خوش نویسی) ’’ ایک دائرے کے محیط پر ُکل حروف ابجد لکھے جاتے ہیں ، پس ہر حرف کا نظیرہ وہ حرف ہے جو اس کے مقابل میں واقع ہے (مقابل کا حرف مطلوبہ حرف کی بجائے لکھتے ہیں تاکہ دوسرا شخص نہ پڑھ سکے)

نَظائِری

نظائر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (قانون) مقدمات کے حوالہ جاتی فیصلے جن میں نظیر پائی جائے ۔

ناظِرَہ

دیکھنے کی قوت

ناظُورَہ

خوبصورت (عورت)، حسینہ، پسندیدہ، دلخواہ

نَزادَہ

رک : نژاد

نازِیدَہ

गर्वान्वित, मयूर ।

نا زوری

نازور ہونا ، کمزوری

ناز ادا

نخرہ، ادا، غمزہ، پیاری، من موہنی حرکات

ناز و اَدا

نخرے، چوچلے، دل رُبا انداز

نَو زائِیدَہ

۱۔ جو ابھی پیدا ہوا ہو ، نیا جنا ہوا ، نومولود ۔

نا زائِیدَہ

جو ابھی پیدا نہیں ہوا، جو عالم وجود میں نہیں آیا، جس نے ابھی جنم نہ لیا ہو، نازاد

پریشاں نظری

نگاہ کا ٹھکانے نہ ہونا

غَائِر نَظَری

باریک بینی، دقت نظری، بہت چھان پھٹک کے ساتھ

دَقِیق نَظَری

مشکل پسندی، باریک بینی

کُشادَہ نَظری

وسیع النظر ہونے کی حالت یا کیفیت، بلند خیالی

عَمِیق نَظَری

minute observation

واژُوں نَظَری

غلط نظر ڈالنا ، بدنظری ، بری نگاہ سے دیکھنا ۔ زبان پر قابو ہو کہ وہ فحش بات نہ کہے اور آنکھ پر قابو ہو کہ واژوں نظری سے بچے ۔

بَعِید نَظَری

دور اندیشی

وُسعَت نَظَری

وسیع النظری، فراخ دلی، حوصلہ مندی، بصیرت، نظر کی گہرائی، فراست

رنگیں نظری

خوبصورتی کو دیکھنا، خوبصورتی کی پہچان رکھنے والا، اچھی چیزوں پر نظر ڈالنا

وَسِیع نَظَری

رک : وسیع النظری ؛ بلند خیالی ۔

خود نَظَری

خود اپنے لیے کسی رائے کا اظہار، اپنی ذات کا محاسبہ ، اپنے عمل پر نظر رکھنا

والا نَظَری

والا نظر ہونا ؛ بلند نظری ؛ بلند خیالی ۔

قَرِیب نَظَری

قریب البصری، چندھیا پن

بَد نَظَری

بد نیتی سے دیکھنا، گناہ کی نگاہ ڈالنا، بری نظر ڈالنا

پَریشان نَظَری

بہکی بہکی نظروں سے دیکھنے کا عمل ، ایک طرف نظر جما کے نہ دیکھنے کی حالت ، گھبراہٹ کے ساتھ ادھر اُدھر دیکھنے کی کیفیت.

بالِغْ نَظری

تجربہ کاری، ژرف بینی، حقیقت پسند

دُور نَظَری

دور بینی، دور تک دیکھنے کا عمل.

خوش نَظَری

حسن پرستی، اچھے برے کی پرکھ، نظر کی خوبی

جادُو نَظَری

جادو نظر کا اسم کیفیت، دلکش

قَصِیرُ النَّظَری

نظر کی کمزوری، ضعف بصارت

رَنگِین نَظَری

خوش نگاہی.

دُزْدِیدَہ نَظَری

چھپ کر یا کنکھیوں سے دیکھنے کا عمل، کنکھیوں سے دیکھنا

مَعْنِی نَظَری

لغوی معنی، ظاہری مطلب ، لفظی ترجمہ (اصطلاحی معنوں کے مقابل)

صاحَب نَظَری

صاحب نظر کا کام، دانش مندی، دور اندیشی، عمیق نگاہی، ژوف بینی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہِیں کے معانیدیکھیے

نَہِیں

nahii.nनहीं

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَہِیں کے اردو معانی

اسم، فعل متعلق

  • testur
  • ۱۔ (انکار کا کلمہ) ، امتناع ؛ نہ ، نا ، نفی ، مت ۔
  • ۲۔ (حرف شرط) ورنہ ، وگرنہ ، نہیں تو ۔
  • ۳۔ (یقین کی تاکید کے لیے) بلاشبہ ، ضرور ۔
  • ۴۔ معدوم ، بالکل نہیں ۔
  • ۵۔ نہ ہونا ۔

شعر

Urdu meaning of nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • testur
  • ۱۔ (inkaar ka kalima), imatinaa ; na, na, nafii, mat
  • ۲۔ (harf shart) varna, vagarna, nahii.n to
  • ۳۔ (yaqiin kii taakiid ke li.e) bilaashubaa, zaruur
  • ۴۔ maaduum, bilkul nahii.n
  • ۵۔ na honaa

English meaning of nahii.n

Noun, Adverb, Inexhaustible

नहीं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, क्रिया-विशेषण, अव्यय

  • एक अव्यय जिसका प्रयोग असहमति, अस्वीकृति, विरोध आदि प्रकट करने के लिए होता है, ना, मत, बिलकुल नहीं, नकारना

نَہِیں سے متعلق دلچسپ معلومات

نہیں آج کل ’’نہ‘‘ اور ’’نہیں‘‘ میں امتیاز کا لحاظ کم ہورہا ہے، یعنی جہاں’’نہ‘‘ کا محل ہے، وہاں ’’نہیں‘‘ لکھا جانے لگا ہے۔ اس گڑبڑ کو بند ہونا چاہئے، کیوں کہ ’’نہ‘‘، ’’نہیں‘‘، اور’’مت‘‘، تینوں کے معنی میں لطیف فرق ہے۔اگرہم ان میں سے کسی کو ترک کردیں گے تو زبان کی ایک نزاکت سے محروم ہوجائیں گے۔ یہ درست ہے کہ کئی مو قعے ایسے ہوسکتے ہیں جہاں ’’نہ‘‘ کا محل ہو، لیکن وہاں’’نہیں‘‘ سے کام چل جائے۔ یا ایسا بھی ممکن ہے کہ ’’نہ‘‘ اور’’نہیں‘‘ دونوں بالکل ایک ہی حکم رکھتے ہوں۔ اس بنا پر حتمی قاعدے تو بنانا مشکل ہے کہ فلاں جگہ ’’نہ‘‘ ٹھیک ہے، اور فلاں جگہ ’’نہیں‘‘۔ لیکن بعض مثالوں پر غور کریں تو عمومی طور پر کچھ رہنما اصول ہاتھ آسکتے ہیں: (۱)غلط: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہیں دیا جائے۔ ظاہر ہے کہ یہاں’’نہ‘‘ کا محل ہے، صحیح جملہ یوں ہوگا: (۲) صحیح: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہ دیا جائے۔ لیکن اگر جملہ یوں ہوتا: (۳) صحیح: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہیں دیا جاسکتا۔ تو کوئی شک نہیں رہ جاتا کہ یہاں’’نہیں‘‘ بالکل ضروری ہے: (۴) غلط: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہ دیا جاسکتا ہے۔ صریحاً غلط معلوم ہوتا ہے، لیکن اگر یہ جملہ کسی شرطیہ جملے کا حصہ ہوتا تو ’’نہ‘‘ ٹھیک تھا: (۵) صحیح: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہ دیا جاسکتا اگر آپ میرے خلوص نیت پر شک نہ کرتے۔ اور جملہ اگر یوں ہوتا: (۶) صحیح: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہیں دینا چاہئے۔ یا پھر یوں ہوتا: (۷)صحیح:۔۔۔ نہ دینا چاہئے۔ تو ہم تذبذب میں پڑجاتے ہیں کہ ’’نہ‘‘ اچھا ہے کہ ’’نہیں‘‘؟ یعنی یہاں دونوں ٹھیک ہیں۔اگر جملہ یوں ہو: (۸) غلط: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہیں دے کر آپ نے حق پسندی کا ثبوت دیا ہے۔ یہاں بھی صاف معلوم ہوتا ہے کہ ’’نہ‘‘ کا محل تھا: (۹) صحیح: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہ دے کر آپ نے حق پسندی کا ثبوت دیا ہے۔ فرض کیجئے کہ یہ جملہ یوں ہوتا: (۱۰) غلط: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہیں دیجئے۔۔۔ اب پھر معاملہ شک سے عاری ہے، کہ یہاں’’نہ‘‘ کا محل تھا: (۱۱) صحیح: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہ دیجئے۔ اب یہ مثال ملاحظہ ہو: (۱۲)غلط: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہیں دے کر آپ نے حق پسندی کا ثبوت نہ دیا ہے۔ صاف ظاہر ہے کہ اس جملے میں’’نہیں‘‘ اور’’نہ‘‘ دونوں بے محل ہیں۔ (۱۳)صحیح: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہ دے کر آپ نے حق پسندی کا ثبوت نہیں دیا ہے۔ اب اس جملے کو یوں کرلیں: (۱۴)غلط: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہیں دے کر آپ نے حق پسندی تو نہیں کی۔ ظاہر ہے کہ یہ جملہ درست نہیں ہے۔ اسے یوں ہونا تھا: (۱۵)صحیح: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہ دے کر آپ نے حق پسندی تو نہ کی۔ لیکن اسی جملے کو اس طرح لکھیں تو عبارت بالکل ٹھیک ہوگی: (۱۶)صحیح: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہ د ے کر آپ نے حق پسندی تو کی نہیں۔ لیکن اگر جملہ نمبر۱۴ استفہامیہ ہو تو دوسرے ’’نہیں‘‘ کا صرف بالکل درست ہے: (۱۷)صحیح: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہ دے کر آپ نے حق پسندی تو نہیں کی؟ اب اس جملے کو یوں لکھیں: (۱۸)صحیح: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہ دیا جائے، یہ فیصلہ کرکے آپ حق پسند تو نہیں کہلائیں گے۔ مندرجہ بالا جملہ درست تو ہے لیکن’’۔۔۔نہ کہلائیں گے‘‘ بہتر ہوتا۔اور یہی جملہ حسب ذیل شکل میں غلط ٹھہرے گا: (۱۹)غلط: میری اس بات کو خود بینی کا نام نہیں دیا جائے، یہ فیصلہ کرکے آپ حق پسند نہیں کہلائیں گے۔ اب جملے کو ذرا اور وسعت دیجئے: (۲۰)غلط: آپ کی رائے غلط نہیں تھی کہ یہ مسئلہ کچھ اہم نہ رہ گیا تھا کہ میری بات کو خود بینی کا نام دیا جائے یا نہ، ایسے فیصلے نہیں کرکے آ پ باطل پسند نہیں کہلائیں گے۔ (۲۱) صحیح: آپ کی رائے غلط نہ تھی کہ یہ مسئلہ کچھ اہم نہیں رہ گیا تھا کہ میری بات کو خود بینی کا نام دیا جائے یا نہ، ایسے فیصلے نہ کرکے آ پ باطل پسند نہ کہلائیں گے۔ مندرجہ بالا مثالوں کی روشنی میں موجودہ زمانے کے بعض معتبر نثر نگاروں کے نمونے دیکھیں: (۱)دانشور کو حکومت کا پرزہ نہیں ہونا چاہئے(آل احمد سرور۔) یہاں ’’پرزہ نہ ہونا‘‘ بھی بظاہر ٹھیک معلوم ہوتا ہے، لیکن ’’نہ ہونا‘‘ میں استمراراور قطعیت نہیں ہے۔ اس جگہ ’’نہیں ہونا‘‘ میں انکار کی قوت زیادہ ہے۔ (۲)پوری قوم کے یہاں قدیم و جدید کی ایسی کشمکش نہیں رہے گی جو۔۔۔(آل احمد سرور۔) اس جملے میں بھی ’’نہ رہے گی‘‘ بظاہر ٹھیک معلوم ہوتا ہے، لیکن یہاں بھی وہی بات ہے کہ اس طرح کے جملے میں ’’نہیں‘‘ کی قوت زیادہ ہے۔اب ایک ذرا طویل جمل دیکھئے جس میں ’’نہ‘‘ کی پوری قوت نظر آتی ہے: (۳) بڑا نقاد۔۔۔ ہمیں ادب اور زندگی کو اس طرح دیکھنے اور دکھانے پر مائل کرتا ہے جس طرح پہلے نہ دیکھا گیا تھا۔ (آل احمد سرور)۔ یہاں ’’نہ دیکھا گیا تھا‘‘ دونوں معنی کو ادا کر رہا ہے: ’’ شعور اور ارادہ کر کے دیکھنے کا عمل نہیں کیا گیا تھا‘‘، اور ’’دکھائی نہیں دیا تھا۔‘‘ صرف ’’نہیں‘‘ لکھتے تو مو خر الذکر معنی نہ پیدا ہوتے۔ (۴) جس مقصد کے لئے۔۔۔سفر۔۔۔گوارا کیا تھا اس میں کوئی کامیابی حاصل نہ ہوئی۔۔۔جواب ملا کہ۔۔۔برار کے مسئلے پر کوئی بات چیت نہ کی جائے۔۔۔وہ اپنے مقصد میں اس ناکامی کو نہیں بھولے (مالک رام۔) یہاں ’’حاصل نہ ہوئی‘‘ کامطلب ہے، ’’نہیں ہوسکی‘‘، اور’’نہ کی جائے‘‘ میں امریہ Imperative) لہجہ ہے۔ ’’نہیں بھولے‘‘ میں مجبوری کا شائبہ ہے، کہ نا کامی انھیں یاد رہی لیکن اس کے لئے کچھ کر نہ سکے۔ ’’نہ بھولے‘‘ کہا جاتا تو کچھ اس کا صلہ بھی مذکور ہوتا، مثلاً ’’۔۔۔ نہ بھولے اور انھوں نے پھر کوشش کی‘‘، وغیرہ۔ (۵) اگر آخری ٹکڑے میں حسن بیان کی دلکشی نہ ہوتی تویہ قطعیت کانوں کو بھلی نہ معلوم ہوتی(رشید احمد صدیقی۔) یہاں ’’نہیں ہوتی‘‘ اور’’نہیں معلوم ہوتی‘‘ بے محل ہیں۔’’نہیں ہوتی‘‘ تو بالکل ہی غلط ہے، اور’’نہیں معلوم ہوتی‘‘ میں وہ قطعیت نہیں ہے جو ’’نہ معلوم ہوتی‘‘ میں ہے۔ یہ کہا جا سکتا ہے کہ ’’نہ‘‘ اور ’’نہیں‘‘ کا فرق اکثر وجدانی ہے، لیکن محمد منصورعالم نے اس موضوع پر ایک طویل اور کارآمد مضمون لکھا ہے جو کچھ مدت ہوئی’’شب خون‘‘ کے شمارہ نمبر۱۹۷ بابت ماہ اگست ۱۹۹۶ میں شائع ہوا تھا۔ تفصیل کے شائقین وہاں اسے ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَظری

نظر (رک) سے منسوب یا متعلق ، آنکھوں کا ، نگاہ کا ۔

نَظَری عَقل

فکر جس کی بنیاد عمل یا تجربے پر نہ ہو ، (عملی عقل کے برعکس) ۔

نَظری فَرد

کوئی کاغذ یا گوشوارہ وغیرہ جو ناقص ہونے کی بنا پر قابل اخراج ہو

نَظَری بَیت

وہ شعر جو مسترد یا خارج کر دیا گیا ہو ، نا پسندیدہ شعر ۔

نَظَری نُون

حرف ِنون (ن) جو کسی عبارت یا شعر وغیرہ کو نظری کرتے وقت نشان کے لیے بنا دیا جائے ، مسترد یا خارج کرنے کی علامت کے لیے استعمال ہونے والا حرف (ن) (صاد کے مقابل) ۔

نَظَری نَقشَہ

رک : نظری تصویر

نَظَری اَشعار

ایسے شعر جو دیوان یا کلیات وغیرہ سے خارج کردینے کے لائق ہوں ، قابل ِاخراج ، قلم زد کر دینے کے لائق ؛ ایسے شعر جو دیوان سے خارج کردیئے گئے ہوں ۔

نَظَری بَحَث

غیر عملی، تصوراتی، فلسفیانہ بحث

نَظَری اُصُول

علم کی بنیاد پر قائم کردہ اُصول ، بنیادی اصول و حقائق ۔

نَظَری سِکَّہ

فرضی دام ، غیر مرئی سکہ ۔

نَظَری حِساب

وہ علم جس میں کسی چیز کے شمار اور اندازے وغیرہ کا ذکر کیا جاتا ہے ؛ ریاضی کی ایک قسم ۔

نَظَری تَصویر

(مصوری) کسی چیز کو سامنے رکھ کر اُتاری ہوئی تصویر ، پیش ِنظر چیز کی نقش کشی ؛ نظری نقشہ

نَظَری زاوِیَہ

زاویہء نظر جو مرئی شے کے دونوں سروں کی شعاعیں مل کر آنکھ کے ایک نقطے پر بناتی ہیں ۔

نَظَری ہِنْدِسَہ

علم ہندسہ کی تدریس ِنظری (عملی ہندسہ کے مقابل) ۔

نَظَری مُطالَعَہ

مطالعہ جو عملی نہ ہو

نَظَری فاصِلَہ

ذہنی دوری ، فکری تفاوت ، نظریاتی فرق ۔

نَظَری سائِنس

سائنس کی وہ شاخ جس میں حقائق کے موجودات کے تصور سے بحث ہوتی ہے (عملی یا تحقیقی سائنس کے مقابل)

نَظَری مَفرُوضَہ

تصوراتی بات ، خیالی نظریہ ۔

نَظْرَہ

(فقہ) مہلت جو مقروض کو قرض کی ادائی کے لیے دی جائے، فرصت، وقفہ

نَظارے

نظارہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، دیدار، درشن، دریں، دید

نَظارَہ

نظر ڈالنا، دیکھنا، دیدار کرنا

نَظِیری

نظیر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مقابل کا ، سامنے کا ، جوابی ، مثالی ۔

نَذِیری

امث ۔ نذیر ہونے کی حیثیت ، خوف دلانے کی حالت ، غلط افعال و اعمال کے ُبرے نتائج سے آگاہ کرنے کی حالت ۔

نِزاری

نزار(رک) سے اسم کیفیت ، کمزوری ، ناطاقتی ۔

ناظِری

ناظر کا کام یا عہدہ ؛ ملاحظہ ؛ نگہبانی ؛ حفاظت

نَظِیرَہ

(خوش نویسی) ’’ ایک دائرے کے محیط پر ُکل حروف ابجد لکھے جاتے ہیں ، پس ہر حرف کا نظیرہ وہ حرف ہے جو اس کے مقابل میں واقع ہے (مقابل کا حرف مطلوبہ حرف کی بجائے لکھتے ہیں تاکہ دوسرا شخص نہ پڑھ سکے)

نَظائِری

نظائر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (قانون) مقدمات کے حوالہ جاتی فیصلے جن میں نظیر پائی جائے ۔

ناظِرَہ

دیکھنے کی قوت

ناظُورَہ

خوبصورت (عورت)، حسینہ، پسندیدہ، دلخواہ

نَزادَہ

رک : نژاد

نازِیدَہ

गर्वान्वित, मयूर ।

نا زوری

نازور ہونا ، کمزوری

ناز ادا

نخرہ، ادا، غمزہ، پیاری، من موہنی حرکات

ناز و اَدا

نخرے، چوچلے، دل رُبا انداز

نَو زائِیدَہ

۱۔ جو ابھی پیدا ہوا ہو ، نیا جنا ہوا ، نومولود ۔

نا زائِیدَہ

جو ابھی پیدا نہیں ہوا، جو عالم وجود میں نہیں آیا، جس نے ابھی جنم نہ لیا ہو، نازاد

پریشاں نظری

نگاہ کا ٹھکانے نہ ہونا

غَائِر نَظَری

باریک بینی، دقت نظری، بہت چھان پھٹک کے ساتھ

دَقِیق نَظَری

مشکل پسندی، باریک بینی

کُشادَہ نَظری

وسیع النظر ہونے کی حالت یا کیفیت، بلند خیالی

عَمِیق نَظَری

minute observation

واژُوں نَظَری

غلط نظر ڈالنا ، بدنظری ، بری نگاہ سے دیکھنا ۔ زبان پر قابو ہو کہ وہ فحش بات نہ کہے اور آنکھ پر قابو ہو کہ واژوں نظری سے بچے ۔

بَعِید نَظَری

دور اندیشی

وُسعَت نَظَری

وسیع النظری، فراخ دلی، حوصلہ مندی، بصیرت، نظر کی گہرائی، فراست

رنگیں نظری

خوبصورتی کو دیکھنا، خوبصورتی کی پہچان رکھنے والا، اچھی چیزوں پر نظر ڈالنا

وَسِیع نَظَری

رک : وسیع النظری ؛ بلند خیالی ۔

خود نَظَری

خود اپنے لیے کسی رائے کا اظہار، اپنی ذات کا محاسبہ ، اپنے عمل پر نظر رکھنا

والا نَظَری

والا نظر ہونا ؛ بلند نظری ؛ بلند خیالی ۔

قَرِیب نَظَری

قریب البصری، چندھیا پن

بَد نَظَری

بد نیتی سے دیکھنا، گناہ کی نگاہ ڈالنا، بری نظر ڈالنا

پَریشان نَظَری

بہکی بہکی نظروں سے دیکھنے کا عمل ، ایک طرف نظر جما کے نہ دیکھنے کی حالت ، گھبراہٹ کے ساتھ ادھر اُدھر دیکھنے کی کیفیت.

بالِغْ نَظری

تجربہ کاری، ژرف بینی، حقیقت پسند

دُور نَظَری

دور بینی، دور تک دیکھنے کا عمل.

خوش نَظَری

حسن پرستی، اچھے برے کی پرکھ، نظر کی خوبی

جادُو نَظَری

جادو نظر کا اسم کیفیت، دلکش

قَصِیرُ النَّظَری

نظر کی کمزوری، ضعف بصارت

رَنگِین نَظَری

خوش نگاہی.

دُزْدِیدَہ نَظَری

چھپ کر یا کنکھیوں سے دیکھنے کا عمل، کنکھیوں سے دیکھنا

مَعْنِی نَظَری

لغوی معنی، ظاہری مطلب ، لفظی ترجمہ (اصطلاحی معنوں کے مقابل)

صاحَب نَظَری

صاحب نظر کا کام، دانش مندی، دور اندیشی، عمیق نگاہی، ژوف بینی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone