تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَغَف" کے متعقلہ نتائج

نَغَف

ایک بیماری (یہ ایک دانہ ہوتا ہے جو بکری اور اونٹ کی ناک پر نکلتا ہے اور ہلاک کر دیتا ہے)

نِصف

آدھا، نیم

ناف

جاندار کے جسم کے وسط میں پیٹ پر واقع آنول نال کا نشان، ٹنڈی، ٹنی

نَجَف

وہ اونچی زمین جس تک پانی نہ چڑھ سکے، دریا کے خشک دامن کے بیچ میں ابھرا ہوا ٹیلا، چھوٹی سی پہاڑی، زمین کی سطح سے ابھری یا اٹھی ہوئی کوئی چیز

نَغْز

۱۔ حسین ، خوبصورت ۔

نُغَر

ایک چھوٹی چڑیا جس کی چونچ لال ہوتی ہے ۔

نَشف

کسی مائع کو جذب کرنے کا عمل، انجذاب

نَف

نفی نیز نفس کا مخفف ۔

نَتْف

بال نوچنے کا آلہ ، موچنا ۔

نَزف

کنویں کا تمام پانی کھینچ لینا

نَغَم

نغمہ کی جمع، نغمات، گیت، راگ، سریلی آوازیں

نَدَف

چھلکا ، بھوسی ؛ دھننا ، دھنکنا (Bold)

نَغَد

رک : نقد جو درست املا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَغَف کے معانیدیکھیے

نَغَف

naGaf•नग़फ़

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نَغَف کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • ایک بیماری (یہ ایک دانہ ہوتا ہے جو بکری اور اونٹ کی ناک پر نکلتا ہے اور ہلاک کر دیتا ہے)
  • ایک بیماری جس میں گردن میں کیڑے ہوجاتے ہیں

Urdu meaning of naGaf

  • Roman
  • Urdu

  • ek biimaarii (ye ek daana hotaa hai jo bikrii aur u.unT kii naak par nikaltaa hai aur halaak kar detaa hai
  • ek biimaarii jis me.n gardan me.n kii.De hojaate hai.n

नग़फ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • एक रोग (यह एक दाना होता है जो बकरी और ऊँट की नाक पर निकलता है और मृत्यु हो जाती है
  • एक रोग जिसमें गर्दन में कीड़े हो जाते हैं

نَغَف کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَغَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَغَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone