تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَزف" کے متعقلہ نتائج

نَزف

کنویں کا تمام پانی کھینچ لینا

نَزفِ ثانی

زخم سے خون بہنے کی ایک حالت جس میں پہلے قلیل مقدار میں خون نکلتا ہے جو ایک خطرے کی علامت ہوتی ہے اس کے بعد بڑی مقدار میں خون بہنا شروع ہوتا ہے ، سیلان الدم کی اس قسم کی حالت زخم آنے کے بعد ایک ہفتے کے اندر پیدا ہوتی ہے ۔ نزف ِثانی صرف زہریلے زخموں سے ہوتا ہے ۔

نَزفِ اَوَّل

زخم کے لگتے ہی سیلان ِخون ہونا ۔

نُقطَۂ نَزف

طب) وہ مقام یا جگہ جہاں سے خون بہہ رہا ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَزف کے معانیدیکھیے

نَزف

nazfनज़्फ़

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَزف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کنویں کا تمام پانی کھینچ لینا
  • (مراداً) عقل سے خالی ہونا
  • جریان خون، سیلان خون، خون بہنا

Urdu meaning of nazf

  • Roman
  • Urdu

  • ku.nve.n ka tamaam paanii khiinch lenaa
  • (muraadan) aqal se Khaalii honaa
  • jaryaan-e-Khuun, siilaan Khuun, Khuun bahnaa

नज़्फ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुँवें का सारा पानी खींच लेना
  • (अर्थात) बुद्धि से ख़ाली होना
  • शरीर से रक्त का स्राव, सैलान-ए-ख़ून, ख़ून बहना

    विशेष सैलान-ए-ख़ून= एक रोग जिसमें ख़ून शरीर के प्राकृतिक या अप्राकृतिक मार्ग (आवागमन मार्ग से प्रचुरता के साथ बहता है, रक्त-स्राव)

نَزف کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَزف

کنویں کا تمام پانی کھینچ لینا

نَزفِ ثانی

زخم سے خون بہنے کی ایک حالت جس میں پہلے قلیل مقدار میں خون نکلتا ہے جو ایک خطرے کی علامت ہوتی ہے اس کے بعد بڑی مقدار میں خون بہنا شروع ہوتا ہے ، سیلان الدم کی اس قسم کی حالت زخم آنے کے بعد ایک ہفتے کے اندر پیدا ہوتی ہے ۔ نزف ِثانی صرف زہریلے زخموں سے ہوتا ہے ۔

نَزفِ اَوَّل

زخم کے لگتے ہی سیلان ِخون ہونا ۔

نُقطَۂ نَزف

طب) وہ مقام یا جگہ جہاں سے خون بہہ رہا ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَزف)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَزف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone