تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِصف" کے متعقلہ نتائج

نِصف

آدھا، نیم

نِصف پَرَہ

(حشریات) حشرائی فیصلہ کی ایک قسم (Hemiptera) میں کھٹمل وغیرہ شامل ہیں ۔ ہیمپڑا حشروں کے دہن ٹکڑے خون پارس چوسنے کے مطابق تبدیل ہوجاتے ہیں ۔ اگلا حصہ شفاف جھلی کی طرح ہوتا ہے اور پچھلا حصہ دبیز اور ناشفاف ہوتا ہے

نِصف بَہَن

سوتیلی بہن (انگریزی کے لفظ Half Sister کی جگہ مستعمل) ۔

نِصف بِہتَر

بیوی، بیگم، جورو، مراد : خاتون

نِصف کُرَہ

دائرے کا آدھا حصہ ؛ نصف الارض ، زمین کا نصف حصہ ۔

نِصف راہ

(تصوف) آدھی منزل ، آدھا راستہ ۔

نِصف حِصَّہ

آدھا حصہ ، نصف جزو ، آدھا ۔

نِصف جَہاں

آدھی دنیا کے برابر (اصفہان کی تعریف کے طور پر مستعمل) ۔

نِصف لاحِقَہ

رک : نیم لاحقہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نِصف دائِرَہ

(اقلیدس) دائرے کا نصف، کرے کا آدھا، آدھا دائرہ

نِصفی

نصف سے منسوب یا متعلق، آدھا، نیم، نصف، ادّھا

نِصف شَب

آدھی رات کا وقت، رات کا درمیانی وقت

نِصفُ النَّہاری

نصف النہار (رک) سے منسوب یا متعلق ۔

نِصف قُطر

(اقلیدس) خط، جو دائرے کے مرکز سے نکل کر محیط دائرے تک پہنچے، دائرے کے مرکز سے اس کے محیط تک کا فاصلہ

نِصفَین

دونوں نصف ، کسی چیز کے برابر کے دو حصے ۔

نِصفَتی

نصفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، مساویانہ ، منصفانہ ، انصاف پر مبنی ، عادلانہ ؛ قانونی ، عدالتی ۔

نِصفاً

مساوی ، نصف کرتے ہوئے ، بطور آدھا (تراکیب میں مستعمل)۔

نِصف دَرجَن

بارہ کا آدھا، آدھا درجن، چھ کی تعداد

نِصفَت پَناہ

ایسا شخص جس کی طبیعت میں انصاف پایا جائے ، منصف مزاج ، عادل ، نصفت شعار۔

نِصف سال

آدھا سال ، سال کا آدھا عرصہ ، چھ ماہ کا عرصہ ، سال کے دنوں کے آدھے دن ۔

نِصف رِیت

(کاشت کاری) وہ زمین جس پر نصف مالگزاری ادا کی جائے

نِصف صَدی

آدھی صدی ، پچاس برس کا عرصہ ۔

نِصفَت شِعار

انصاف کرنے والا ، جس کا شعار انصاف پسندی ہو ، منصف مزاج ۔

نِصف کُرَّۂ شُمالی

کرۂ زمین کا بالائی نصف

نِصف ثانی

رک : نصف آخر ، دوسرا آدھا ، وہ آدھا حصہ جو بعد میں ہو یا بعد میں آئے ۔

نِصف چانْد

آدھا چاند ، مراد : مہینے کے شروع یا آخری دنوں کا چاند ۔

نِصف اِیمان

آدھا ایمان ؛ مراد : ایمان کی دلیل (صفائی کی اہمیت ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) ۔

نِصف دَوری

نصف دور (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی گردش فلکی کا آدھا ۔

نِصفا نِصف

آدھوں آدھ، آدھا آدھا، دو مساوی حصے

نِصف مُحِیط

نصف کرہ ، آدھا دائرہ ۔

نِصف کُروی

نصف کرہ کی شکل کا ، اوپر سے ہموار اور نیچے سے گول ، پیالہ نما ۔

نِصف اَولاد

مراد : بیٹی ۔

نِصف کُرَّۂ جُنُوبی

کرۂ زمین کا نصف تحتی ؛ مراد : خط استوا سے قطب ِجنوبی تک کا زیریں علاقہ ۔

نِصفَت شِعاری

نصفت شعار ہونا ، منصف مزاجی ، انصاف پسندی ۔

نِصف تَحصِیل

چندے یا ماحصل کا آدھا

نِصف مِحوَرِ اَکبَر

(اقلیدس) رک : نصف قطر ۔

نِصف آخِریں

رک : نصف آخری ۔

نِصف بالائی

کسی چیز کا آدھا حصہ جو اوپر کی جانب میں واقع ہو ، نصف فوقانی ۔

نِصف تَحتانی

کسی چیز کا وہ آدھا حصہ جو نیچے واقع ہو ، نچلا ، آدھا ، نصف زیریں ، پست ۔

نِصف مُلاقات

آدھی ملاقات، نصف الملاقات، مراد : خط و کتابت، مراسلت

نِصف مَکالمَت

رک : نصف الملاقات ؛ مراد : خط کتابت ، مراسلت ۔

نِصفُ الاَرْض

روئے زمین کا آدھا علاقہ ، نصف کرئہ ارض ؛ آدھی زمین ؛ مراد : آدھی دنیا ۔

نِصفَت پَسَند

انصاف پسند ، منصف مزاج ، عادل ، بہت انصاف کرنے والا۔

نِصف پیٹ کھانا

اتنا کھانا کہ آدھا پیٹ بھرے ، پیٹ بھر کر نہ کھانا ، بھوک رکھ کر کھانا ۔

نِصفِ باک

لکڑی میں گانٹھ کا آدھا حصہ جو لکڑی چیرنے سے الگ الگ ہوا ہو ۔

نِصفِ آخِر

کسی چیز کا آدھا حصہ جو آخر میں یا بعد میں ہو ، نصف ثانی ۔

نِصفَتی حَق

عدالتی فیصلہ ، قانونی حق ۔

نِصفِ اَوَّل

کسی چیز کا پہلا نصف، شروع کا آدھا حصہ

نِصفاً نِصفاً

آدھا آدھا ، بطور نصف۔

نِصفَتی اُصُول

طریقہء انصاف ، انصاف کا منصفانہ طریقہ ، عدالتی اصول ۔

نِصفَت نِشاں

جو اپنی انصاف پسندی سے جانا جاتا ہو ، انصاف پسند ، منصف مزاج ، عادل ، بہت انصاف کرنے والا ۔

نِصفاً نِصفی

رک : نصفا نصف۔

نِصفُ الاَرض جُنُوبی

(جغرافیہ) کرّۂ ارض کا نچلا نصف حصہ جو جنوب کی جانب ہے

نِصفُ الاَرض شُمالی

(جغرافیہ) کرّۂ ارض کا بالائی نصف حصہ جو شمال کی جانب ہے

مُجَسَّمَۂ نِصف تَن

سینے اور اس سے اوپر کے حصے کا بُت، اوپر کے دھڑ کا مجسمہ

مَکْتُوب نِصف مُلاقات

خط آدھی ملاقات ہوتی ہے ، خط سے بھی کچھ نہ کچھ ملاقات کا لطف حاصل ہوتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِصف کے معانیدیکھیے

نِصف

nisfनिस्फ़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: جفر

اشتقاق: نَصَفَ

  • Roman
  • Urdu

نِصف کے اردو معانی

صفت، عددی

  • آدھا، نیم

    مثال کامود رات کے پہلے نصف پہر میں گایا جاتا ہے

  • وسط، درمیان

اسم، مذکر

  • کسی چیز کے دو حصوں میں سے ایک حصہ (خواہ نصف اول یا نصف آخر)، کسی چیز کا آدھا حصہ یعنی ۲/۱ جزو، آدھا، نیم

شعر

Urdu meaning of nisf

  • Roman
  • Urdu

  • aadhaa,
  • vast, daramyaan
  • kisii chiiz ke do hisso.n me.n se ek hissaakhvaah nisf avval ya nisf aaKhir), kisii chiiz ka aadhaa hissaa yaanii २/१ juzu, aadhaa, niyam

English meaning of nisf

Adjective, Numeral

  • half

    Example Kamod raat ke pahle nisf pahar mein gaya jata hai

  • mid, semi

Noun, Masculine

निस्फ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • अर्द्ध, आधा

    उदाहरण कामोद रात के पहले निस्फ़ पहर में गाया जाता है

  • मध्य, बीच

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज़ का आधा भाग चाहे वो पहला हो या दोसरा, दो बराबर भागों में से एक भाग, आधा, अर्ध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِصف

آدھا، نیم

نِصف پَرَہ

(حشریات) حشرائی فیصلہ کی ایک قسم (Hemiptera) میں کھٹمل وغیرہ شامل ہیں ۔ ہیمپڑا حشروں کے دہن ٹکڑے خون پارس چوسنے کے مطابق تبدیل ہوجاتے ہیں ۔ اگلا حصہ شفاف جھلی کی طرح ہوتا ہے اور پچھلا حصہ دبیز اور ناشفاف ہوتا ہے

نِصف بَہَن

سوتیلی بہن (انگریزی کے لفظ Half Sister کی جگہ مستعمل) ۔

نِصف بِہتَر

بیوی، بیگم، جورو، مراد : خاتون

نِصف کُرَہ

دائرے کا آدھا حصہ ؛ نصف الارض ، زمین کا نصف حصہ ۔

نِصف راہ

(تصوف) آدھی منزل ، آدھا راستہ ۔

نِصف حِصَّہ

آدھا حصہ ، نصف جزو ، آدھا ۔

نِصف جَہاں

آدھی دنیا کے برابر (اصفہان کی تعریف کے طور پر مستعمل) ۔

نِصف لاحِقَہ

رک : نیم لاحقہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نِصف دائِرَہ

(اقلیدس) دائرے کا نصف، کرے کا آدھا، آدھا دائرہ

نِصفی

نصف سے منسوب یا متعلق، آدھا، نیم، نصف، ادّھا

نِصف شَب

آدھی رات کا وقت، رات کا درمیانی وقت

نِصفُ النَّہاری

نصف النہار (رک) سے منسوب یا متعلق ۔

نِصف قُطر

(اقلیدس) خط، جو دائرے کے مرکز سے نکل کر محیط دائرے تک پہنچے، دائرے کے مرکز سے اس کے محیط تک کا فاصلہ

نِصفَین

دونوں نصف ، کسی چیز کے برابر کے دو حصے ۔

نِصفَتی

نصفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، مساویانہ ، منصفانہ ، انصاف پر مبنی ، عادلانہ ؛ قانونی ، عدالتی ۔

نِصفاً

مساوی ، نصف کرتے ہوئے ، بطور آدھا (تراکیب میں مستعمل)۔

نِصف دَرجَن

بارہ کا آدھا، آدھا درجن، چھ کی تعداد

نِصفَت پَناہ

ایسا شخص جس کی طبیعت میں انصاف پایا جائے ، منصف مزاج ، عادل ، نصفت شعار۔

نِصف سال

آدھا سال ، سال کا آدھا عرصہ ، چھ ماہ کا عرصہ ، سال کے دنوں کے آدھے دن ۔

نِصف رِیت

(کاشت کاری) وہ زمین جس پر نصف مالگزاری ادا کی جائے

نِصف صَدی

آدھی صدی ، پچاس برس کا عرصہ ۔

نِصفَت شِعار

انصاف کرنے والا ، جس کا شعار انصاف پسندی ہو ، منصف مزاج ۔

نِصف کُرَّۂ شُمالی

کرۂ زمین کا بالائی نصف

نِصف ثانی

رک : نصف آخر ، دوسرا آدھا ، وہ آدھا حصہ جو بعد میں ہو یا بعد میں آئے ۔

نِصف چانْد

آدھا چاند ، مراد : مہینے کے شروع یا آخری دنوں کا چاند ۔

نِصف اِیمان

آدھا ایمان ؛ مراد : ایمان کی دلیل (صفائی کی اہمیت ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) ۔

نِصف دَوری

نصف دور (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی گردش فلکی کا آدھا ۔

نِصفا نِصف

آدھوں آدھ، آدھا آدھا، دو مساوی حصے

نِصف مُحِیط

نصف کرہ ، آدھا دائرہ ۔

نِصف کُروی

نصف کرہ کی شکل کا ، اوپر سے ہموار اور نیچے سے گول ، پیالہ نما ۔

نِصف اَولاد

مراد : بیٹی ۔

نِصف کُرَّۂ جُنُوبی

کرۂ زمین کا نصف تحتی ؛ مراد : خط استوا سے قطب ِجنوبی تک کا زیریں علاقہ ۔

نِصفَت شِعاری

نصفت شعار ہونا ، منصف مزاجی ، انصاف پسندی ۔

نِصف تَحصِیل

چندے یا ماحصل کا آدھا

نِصف مِحوَرِ اَکبَر

(اقلیدس) رک : نصف قطر ۔

نِصف آخِریں

رک : نصف آخری ۔

نِصف بالائی

کسی چیز کا آدھا حصہ جو اوپر کی جانب میں واقع ہو ، نصف فوقانی ۔

نِصف تَحتانی

کسی چیز کا وہ آدھا حصہ جو نیچے واقع ہو ، نچلا ، آدھا ، نصف زیریں ، پست ۔

نِصف مُلاقات

آدھی ملاقات، نصف الملاقات، مراد : خط و کتابت، مراسلت

نِصف مَکالمَت

رک : نصف الملاقات ؛ مراد : خط کتابت ، مراسلت ۔

نِصفُ الاَرْض

روئے زمین کا آدھا علاقہ ، نصف کرئہ ارض ؛ آدھی زمین ؛ مراد : آدھی دنیا ۔

نِصفَت پَسَند

انصاف پسند ، منصف مزاج ، عادل ، بہت انصاف کرنے والا۔

نِصف پیٹ کھانا

اتنا کھانا کہ آدھا پیٹ بھرے ، پیٹ بھر کر نہ کھانا ، بھوک رکھ کر کھانا ۔

نِصفِ باک

لکڑی میں گانٹھ کا آدھا حصہ جو لکڑی چیرنے سے الگ الگ ہوا ہو ۔

نِصفِ آخِر

کسی چیز کا آدھا حصہ جو آخر میں یا بعد میں ہو ، نصف ثانی ۔

نِصفَتی حَق

عدالتی فیصلہ ، قانونی حق ۔

نِصفِ اَوَّل

کسی چیز کا پہلا نصف، شروع کا آدھا حصہ

نِصفاً نِصفاً

آدھا آدھا ، بطور نصف۔

نِصفَتی اُصُول

طریقہء انصاف ، انصاف کا منصفانہ طریقہ ، عدالتی اصول ۔

نِصفَت نِشاں

جو اپنی انصاف پسندی سے جانا جاتا ہو ، انصاف پسند ، منصف مزاج ، عادل ، بہت انصاف کرنے والا ۔

نِصفاً نِصفی

رک : نصفا نصف۔

نِصفُ الاَرض جُنُوبی

(جغرافیہ) کرّۂ ارض کا نچلا نصف حصہ جو جنوب کی جانب ہے

نِصفُ الاَرض شُمالی

(جغرافیہ) کرّۂ ارض کا بالائی نصف حصہ جو شمال کی جانب ہے

مُجَسَّمَۂ نِصف تَن

سینے اور اس سے اوپر کے حصے کا بُت، اوپر کے دھڑ کا مجسمہ

مَکْتُوب نِصف مُلاقات

خط آدھی ملاقات ہوتی ہے ، خط سے بھی کچھ نہ کچھ ملاقات کا لطف حاصل ہوتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِصف)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِصف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone