تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَجَف" کے متعقلہ نتائج

نَجَف

وہ اونچی زمین جس تک پانی نہ چڑھ سکے، دریا کے خشک دامن کے بیچ میں ابھرا ہوا ٹیلا، چھوٹی سی پہاڑی، زمین کی سطح سے ابھری یا اٹھی ہوئی کوئی چیز

نَجَف اَشرَف

رک : نجف معنی نمبر ۲ ۔

شَحْنَۂ نَجَف

مراد : حضرت علی کرم اللہ وجہہ.

شاہِ نَجَف

نجف کے بادشاہ، نجف کا سردار، نجف کا حکمراں، حضرت علی كرم اللہ وجہہ

مُوئے نَجَف

نگینے بنانے کا بال جیسی باریک دھاریاں رکھنے والا بلور کی قسم کا مل گجا پتھرجو ایران ، عراق وغیرہ میں پایا جاتا ہے ، دُرِّ نجف

مَولائے نَجَف

شہر نجف (عراق) والے سردار اور آقا ؛ مراد : حضرت علی کرم اﷲ وجہہ‘ جن کا روضہء مبارک نجف میں ہے ۔

دُرِّ نَجَف

نجف کا موتی، ایک سفید پتھر جو رادی السلام نواح نجف میں ملتا ہے، ایک پتھر جس میں بال سے دکھائی پڑتے ہیں جن کو ایک مسلک حضرت علی کے بال بتاتے ہیں اور اس لیے اس پتھر کو مبارک مانا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَجَف کے معانیدیکھیے

نَجَف

najafनजफ़

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نَجَف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ اونچی زمین جس تک پانی نہ چڑھ سکے، دریا کے خشک دامن کے بیچ میں ابھرا ہوا ٹیلا، چھوٹی سی پہاڑی، زمین کی سطح سے ابھری یا اٹھی ہوئی کوئی چیز
  • عراق کا ایک شہر جہاں حضرت علی کرم اللہ وجہہ‘ کا مزار ہے

شعر

Urdu meaning of najaf

  • Roman
  • Urdu

  • vo u.unchii zamiin jis tak paanii na cha.Dh sake, dariyaa ke Khushak daaman ke biich me.n ubhraa hu.a Tiila, chhoTii sii pahaa.Dii, zamiin kii satah se ubhrii ya uThii hu.ii ko.ii chiiz
  • iraaq ka ek shahr jahaa.n hazrat alii karam allaah vajhaa' ka mazaar hai

English meaning of najaf

Noun, Masculine

  • High ground (to which water does not reach);a high ridge in the middle of a channel left dry by the stream, a hill, hillock, tumulus
  • name of a place in Iraq in which is the tomb of 'Ali

नजफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूमी का वो ऊँचा भाग जिस तक पानी न चढ़ सके, नदी के बीच में उभरा हुआ टीला, भूमी तल से उभरी या उठी हुई कोई चीज़, छोटी सी पहाड़ी
  • अरब (इराक़) का एक प्रसिद्ध नगर जहाँ हज़रत अली का मज़ार है

نَجَف کے قافیہ الفاظ

نَجَف کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَجَف

وہ اونچی زمین جس تک پانی نہ چڑھ سکے، دریا کے خشک دامن کے بیچ میں ابھرا ہوا ٹیلا، چھوٹی سی پہاڑی، زمین کی سطح سے ابھری یا اٹھی ہوئی کوئی چیز

نَجَف اَشرَف

رک : نجف معنی نمبر ۲ ۔

شَحْنَۂ نَجَف

مراد : حضرت علی کرم اللہ وجہہ.

شاہِ نَجَف

نجف کے بادشاہ، نجف کا سردار، نجف کا حکمراں، حضرت علی كرم اللہ وجہہ

مُوئے نَجَف

نگینے بنانے کا بال جیسی باریک دھاریاں رکھنے والا بلور کی قسم کا مل گجا پتھرجو ایران ، عراق وغیرہ میں پایا جاتا ہے ، دُرِّ نجف

مَولائے نَجَف

شہر نجف (عراق) والے سردار اور آقا ؛ مراد : حضرت علی کرم اﷲ وجہہ‘ جن کا روضہء مبارک نجف میں ہے ۔

دُرِّ نَجَف

نجف کا موتی، ایک سفید پتھر جو رادی السلام نواح نجف میں ملتا ہے، ایک پتھر جس میں بال سے دکھائی پڑتے ہیں جن کو ایک مسلک حضرت علی کے بال بتاتے ہیں اور اس لیے اس پتھر کو مبارک مانا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَجَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَجَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone