تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَغَم" کے متعقلہ نتائج

نَغَم

نغمہ کی جمع، نغمات، گیت، راگ، سریلی آوازیں

نَغْمَہ

وہ آواز جو گلے یا کسی آلہ موسیقی سے باقاعدہ لے اور ترنم کے ساتھ نکلے

نَغمے

نغمہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، متعدد نغمے، نغمات، گانے، گیت، ترانے (تراکیب میں مستعمل)

نَغموں

نغمہ کی جمع نیز مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل۔ دوسرے شعرا بھی اسی کے نغموں کی تقلید کر رہے ہیں

نَغمِیَہ

وہ ڈرامہ جس میں جا بجا گیت ہوں، نغماتی، گیتوں بھرا ناٹک جس کے ساتھ سازوں کا جھمکڑا شامل ہو، غنائیہ کھیل نیز ادنیٰ درجے کا سنسنی خیز، جذباتی پُرشور طربیہ ڈراما

نَغْمَہ ہا

نغمہ (رک) کی جمع ، نغمے ، گیت ، ترانے ، گانے ۔

نَغْمَہ ساں

نغمے جیسا ، مترنم ، نغمگیں ، سریلا ۔

نَغْمَۂ زِندَگی

رک : نغمہء حیات ۔

نَغْمَہ سَرائی

نغمہ سرا ہونا، گانا گانا، گیت سنانا

نَغْمَہ عِشق

پیار کا گیت ، محبت کا ترانہ ۔

نَغْمَہ بار

نغمہ برساتے ہوئے، گیت الاپتے ہوئے، مراد: خوش و خرم، شادماں

نَغْمَہ سَرا

گانے والا، گویا، مطرب، نغمہ پرداز، نغمہ سنج

نَغْمَہ خواں

۱۔ گانے والا ، گانا سناتے ہوئے ، نغمہ سرا ۔

نَغْمَۂ جانْفَزا

خوشی اور فرحت بخش گیت، خوشی دینے والا گانا

نَغْمَۂ مَوجِ صَبا

ہوا (صبا) کے چلنے کی آواز ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَغَم کے معانیدیکھیے

نَغَم

naGam•नग़म

اصل: عربی

وزن : 12

واحد: نَغْمَہ

اشتقاق: نَغَمَ

  • Roman
  • Urdu

نَغَم کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • نغمہ کی جمع، نغمات، گیت، راگ، سریلی آوازیں

Urdu meaning of naGam

  • Roman
  • Urdu

  • naGmaa kii jamaa, naGmaat, giit, raag, suriilii aavaaze.n

English meaning of naGam

Noun, Masculine, Plural

नग़म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

نَغَم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَغَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَغَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone