تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناڑی" کے متعقلہ نتائج

ناڑی

(افغانیوں کی اصطلاح) ایک قسم کی آتش بازی

ناڑی نَہ ہونا

T0 have no pulse.

ناڑی نَہ بولنا

(عو) نبض کا خاموش یا ساکت ہو جانا ؛ کسی صدمہ سے سست ہو جانا ؛ سکتہ ہو جانا ؛ مر جانا

ناڑی سے روگ مِلتا ہے

نبض سے مرض معلوم ہوتا ہے ، ہرچیز کے دریافت کا کچھ نہ کچھ وسیلہ ہوتاہے

ناڑی پَتر

اروی (لاط : Arum Colocasia)

ناڑی چَکْر

फलित ज्योतिष में वह चक्र जो वैवाहिक गणना के लिए बनाया जाता है और जिसके भिन्न-भिन्न कोष्ठों में भिन्न-भिन्न नक्षत्रों के नाम लिखे होते हैं

ناڑی کَرنا

(کاشت کاری) ہل میں لگی ہوئی پونگنی سے کھیت میں بیج ڈالنا

ناڑی مَنڈَل

The celestial equator.

ناڑی چُھوٹنا

نبض کا جاتے رہنا ، سکتے کی سی حالت ہو جانا ؛ مر جانا ، جان سے جانا ، دم نکل جانا ؛ کسی صدمے سے سست ہو جانا

ناڑی شاک

رک : ناڑی معنی نمبر ۶ ، ایک روئیدگی ۔)

ناڑی کاٹنا

رک : ناڑ کاٹنا

ناڑی دیکھنا

(طب) مریض کی نبض پر ہاتھ رکھ کر اس کی حالت کا اندازہ لگانا جس سے قلب اور شریانوں کے سکڑنے اور پھیلنے کی رفتار کا پتہ چلتا ہے اور یوں مرض کی کیفیت معلوم ہوتی ہے ، نبض دیکھنا

ناڑی کی کُچھ سَرَت نَہیں ہے دَوا سَبھوں کی کَرْتے ہَیں،بیدوں کا کیا جاتا ہے، لوگ بِچارے مَرْتے ہَیں

نبض دیکھنا جانتے نہیں اور علاج کرتے ہیں ، ایسے معالجوں کا کیا بگڑتا ہے ، ان کے علاج سے لوگ ہی مرتے ہیں (اناڑی حکیموں کے متعلق کہتے ہیں)

ناڑِیا بید

طبیب جو نبض شناس یا نبّاض ہو ، حکیم ، وید ، بید

ناڑِیا وید

طبیب جو نبض شناس یا نبّاض ہو ، حکیم ، وید ، بید

ناڑیکا

ناڑی

جَنْتَر ناڑی

کسی چیز سے عرق کشید کرنا اس طرح کہ کشیدہ عرق ایک بتی کے ذریعے کسی برتن میں جمع ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناڑی کے معانیدیکھیے

ناڑی

naa.Diiनाड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: اصطلاحاً

  • Roman
  • Urdu

ناڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (افغانیوں کی اصطلاح) ایک قسم کی آتش بازی
  • ایک روئیدگی ، ایک قسم کا ساگ جس کی دو قسمیں ہیں ، ایک کی بیل پانی پر پھیلتی ہے اور جڑ پانی کی تہ میں ہوتی ہے ، دوسری قسم میں ساق ہوتی ہے درخت کھڑا ہوتا ہے ، ناری ، پٹ آساگ ۔
  • بیل گاڑی کے جوئے کو بم سے باندھنے کی مضبوط اور موٹی رسی ، ناڑ
  • پودے کی پولی ، ساق
  • پونگنی ، نلی ، نلکی یا کھوکھلا بانس ۔
  • پھوڑا یا زخم ؛ چوبیس منٹ کا گھنٹہ
  • نس ، رگ ، خون کی نالی ؛ انتڑی اور آنول نال کی شراین کی ناڑی بند رہتی ہے
  • کلائی کی ایک شریان جس سے نبض دیکھی جاتی ہے ، نبض.
  • ۔ (ھ) مونث۔ (گنواری) ۔۱۔ بندوق کی نال۔ ۲۔ نبض۔ ۳۔ (افغانیوں کی اصطلاح) ایک قسم کی آتشبازی۔

شعر

Urdu meaning of naa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • (afGaaniyo.n kii istilaah) ek kism kii aatashbaazii
  • ek ro.iidagii, ek kism ka saag jis kii do kisme.n hai.n, ek kii bail paanii par phailtii hai aur ju.D paanii kii taa me.n hotii hai, duusrii qasam me.n saak hotii hai daraKht kha.Daa hotaa hai, naarii, piT aasaag
  • bailgaa.Dii ke joy ko bam se baandhne kii mazbuut aur moTii rassii, naa.D
  • paude kii polii, saak
  • pongnii, nalii, nalkii ya khokhlaa baans
  • pho.Daa ya zaKham ; chaubiis minaT ka ghanTaa
  • nas, rag, Khuun kii naalii ; ant.Dii aur aanol naal kii shira yan kii naa.Dii band rahtii hai
  • kalaa.ii kii ek sharyaan jis se nabz dekhii jaatii hai, nabz
  • ۔ (ha) muannas। (ganvaarii) ।१। banduuq kii naal। २। nabz। ३। (afGaaniyo.n kii istilaah) ek kism kii aatishbaazii

English meaning of naa.Dii

Noun, Feminine

Noun, Masculine

  • esculent root of a tree

नाड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नली।
  • शरीर के अंदर मांस और तंतुओं से मिलकर बनी हुई बहुत-सी नालियों में से कोई या हर एक जो हृदय से शुद्ध रक्त लेकर सब अंगों में पहुँचाती हैं। धमनी।
  • शरीर में पाई जाने वाली रक्तवाहिनी नलिका, शिरा और धमनी
  • हाथ की नब्ज़
  • हठयोग में अनुभूति और श्वास-प्रवास संबंधी नलियाँ
  • नली
  • (ज्योतिष) कल्पित चक्रों में पड़ने वाले नक्षत्र जिनका उपयोग वर-वधू की गणना बैठाने में करते हैं
  • फूँककर बजाया जाने वाला बाजा।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त वृक्ष का गोंद जो ओषधि के काम आता है
  • एक तरह का वृक्ष जिसके गोंद में हींग की सी गंध होती है

ناڑی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناڑی

(افغانیوں کی اصطلاح) ایک قسم کی آتش بازی

ناڑی نَہ ہونا

T0 have no pulse.

ناڑی نَہ بولنا

(عو) نبض کا خاموش یا ساکت ہو جانا ؛ کسی صدمہ سے سست ہو جانا ؛ سکتہ ہو جانا ؛ مر جانا

ناڑی سے روگ مِلتا ہے

نبض سے مرض معلوم ہوتا ہے ، ہرچیز کے دریافت کا کچھ نہ کچھ وسیلہ ہوتاہے

ناڑی پَتر

اروی (لاط : Arum Colocasia)

ناڑی چَکْر

फलित ज्योतिष में वह चक्र जो वैवाहिक गणना के लिए बनाया जाता है और जिसके भिन्न-भिन्न कोष्ठों में भिन्न-भिन्न नक्षत्रों के नाम लिखे होते हैं

ناڑی کَرنا

(کاشت کاری) ہل میں لگی ہوئی پونگنی سے کھیت میں بیج ڈالنا

ناڑی مَنڈَل

The celestial equator.

ناڑی چُھوٹنا

نبض کا جاتے رہنا ، سکتے کی سی حالت ہو جانا ؛ مر جانا ، جان سے جانا ، دم نکل جانا ؛ کسی صدمے سے سست ہو جانا

ناڑی شاک

رک : ناڑی معنی نمبر ۶ ، ایک روئیدگی ۔)

ناڑی کاٹنا

رک : ناڑ کاٹنا

ناڑی دیکھنا

(طب) مریض کی نبض پر ہاتھ رکھ کر اس کی حالت کا اندازہ لگانا جس سے قلب اور شریانوں کے سکڑنے اور پھیلنے کی رفتار کا پتہ چلتا ہے اور یوں مرض کی کیفیت معلوم ہوتی ہے ، نبض دیکھنا

ناڑی کی کُچھ سَرَت نَہیں ہے دَوا سَبھوں کی کَرْتے ہَیں،بیدوں کا کیا جاتا ہے، لوگ بِچارے مَرْتے ہَیں

نبض دیکھنا جانتے نہیں اور علاج کرتے ہیں ، ایسے معالجوں کا کیا بگڑتا ہے ، ان کے علاج سے لوگ ہی مرتے ہیں (اناڑی حکیموں کے متعلق کہتے ہیں)

ناڑِیا بید

طبیب جو نبض شناس یا نبّاض ہو ، حکیم ، وید ، بید

ناڑِیا وید

طبیب جو نبض شناس یا نبّاض ہو ، حکیم ، وید ، بید

ناڑیکا

ناڑی

جَنْتَر ناڑی

کسی چیز سے عرق کشید کرنا اس طرح کہ کشیدہ عرق ایک بتی کے ذریعے کسی برتن میں جمع ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone